تبصرے تجزئیے

  • امریکہ کے متنازعہ صدر

    بیس دسمبر 2017 کو ڈونلڈٹرمپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر  بن گئے۔ ٹرمپ 14 جون 1946 کو امریکی تجارتی مرکز نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ نے والد کے قرض سے ذاتی کاروبار شروع کیا۔ 1971 میں خاندانی کمپنی کا کنٹرول حاصل کیا او [..]مزید پڑھیں

  • اسلاف کا روشن نام تاریک کرنے والے

    وہ ایک بااختیار بادشاہ تھا۔ ملک کے پورے خزانے پر اس کا اختیار تھا لیکن اس کے باوجود خزانے سے وہ ایک پیسہ نہیں لے رہا تھا۔ اس کی گزر اوقات مال غنیمت پر ہوتی یا اپنے کسی کام کی اجرت پر گزارا کرتا۔  گھر میں تنگی ترشی رہتی جس کی وجہ سے ان کی بیوی کو ہر وقت  شکایت رہتی۔ ایک دن اس [..]مزید پڑھیں

  • کیا ترک فوج کا سیاست میں کردار ختم ہوگیا؟

    ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سیاسی صورتِ حال کے حوالے سے ہمارے ہاں جو کالم، مضامین یا تجزیے لکھے گئے، اُن کی بنیاد حقائق سے زیادہ خواہشات اور اندازوں پر تھی۔ ترکی میرے مطالعے کا سب سے بڑا موضوع  ہے۔ میرا ترکی سے عشق اس کی آزادی، ترقی اور اس کے نظام کے حوالے سے ہے۔ تین دہائ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاپتہ افراد کی حاضری کب ہوگی

    سال نو کے آغا ز ہی میں سماجی ذرائع ابلاغ ( سوشل میڈیا ) پر مذہبی انتہا پسندی اور فوج کے سیاسی کردار پر تنقید کرنے والے افراد میں سے چند ایک کے غائب ہو جانے سے پتہ چلا کہ اس سال بھی کچھ عناصر پرانی سوچ اور پرانی قرار داد پر ہی عمل پیرا رہیں گے ۔ جنوری کے پہلے ہفتے میں ملک کے دارلحکوم� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ ۔ دن ایک مگر تاریخ مختلف
    • تحریر
    • 01/20/2017 1:04 PM
    • 3814

    دن ایک ہی ہے لیکن تاریخ مختلف بن رہی ہے۔ بیس جنوری کو آٹھ سال قبل پہلے امریکی سیاہ فام باراک اوباما نے مریکی صدارت کا منصب سنبھالا۔ سیاہ فام غلاموں کی نسل سے ایک سپوت غلامی کی طویل تاریخ کو پھلانگتا ہوا جمہوری راستے سے قصر صدارت میں متمکن ہوا۔ ( دوسری حیرت انگیز بات کہ ایک مسلما� [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ افراد بازیاب کروائے جائیں

    کسی زمانے میں پاکستان میں نظریاتی سیاست کا رواج تھا لیکن اب پاکستان میں نظریاتی اور اصولوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ اب صرف شدت پسندی، مفاد پرستی اور منافقت کی سیاست ہوتی ہے۔ ملک میں  دہشتگردوں کے حامی  ڈاکٹر سلمان حیدر  اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری  پر جس طرح خوش ہ [..]مزید پڑھیں

  • خوف اور امید کا ہفتہ

    یوں تو پوری دنیا میں سیاسی، سماجی اور معاشی سوچ میں تیزی سے اتاراور چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں سے پوری دنیا کی سیاست میں ایک بھونچال سا آیا ہوا ہے اور جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ کہیں ایسے لوگ لیڈر چنے جارہے ہیں جو اپنی مفاد اور بنیاد پرستی کے لئے مقبول ہیں [..]مزید پڑھیں

  • فحاشی کے الزام پر منٹو کا دفاع

    (18 جنوری کو اردو کے مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی برسی ہے۔ انہیں ہم سے جدا ہوئے 62 برس بیت گئے لیکن ان کی کہانیاں آج بھی ہمیں سچائی کا آئینہ دکھاتی ہیں۔  منٹو کو فحش نگاری کے الزام میں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسے ہی ایک مقدمہ میں منٹو کا دفاعی جواب، آج سعادت [..]مزید پڑھیں

  • خزانے کی تلاش

    عجیب معاملہ ہے صاحب۔ ایک وزیر اعظم ہے۔ ملک کے سیاہ و سپید کا ما لک۔ دعویٰ اس کو یہ ہے کہ منتخب ہے۔ عوام نے ووٹ دیئے ہیں ۔ ووٹ دینے والوں پر احترام اس کا قانوناٌ فرض ہے۔ یقیناٌ ہوگا ۔ ایسا ہی ہوگا۔ کس کی مجال  کہ انکار کرے۔ یہ الگ بات کے ووٹ دینے والوں کی اکثریت شاید یہ نہیں جان� [..]مزید پڑھیں