کورونا: لاک ڈاؤن کے سوال پر اختلافی رائے
- تحریر سرور غزالی
- 04/29/2020 6:33 PM
- 6990
کیا واقعی کورونا وبا کے سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات ضروری تھے۔ کیا اس قسم کا شدید ردعمل کا جواز موجود تھا اور کیا اس انتہائی مہلک بیماری کے حملے سے جرمن معاشرہ اتنا زیادہ متاثر ہونے جارہا تھا کہ اس انتہائی معاشی مہلک اقدامات اٹھانے ضروری تھے۔ یہ سوال اب جرمن معاشرے میں س� [..]مزید پڑھیں