تبصرے تجزئیے

  • مارگلہ… جنگل کہانی

    اسلام آباد کے فطری حسن اور اس کی پامالی کا قصیدہ اور مرثیہ بہت سوں نے لکھا ہے۔میر انیس کا مقام مگر آصف محمود ہی کے لیے خاص ہے۔ انہوں نے اس کہانی کو لفظوں کے ایسے عَلم کی صورت میں مجسم کر دیا ہے جسے لوگ مدتوں ہاتھوں میں اٹھائے سینہ کوبی کرتے رہیں گے۔ آصف کے کالموں کا مجموعہ می [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کا کھوجی

    سردیاں ہوں، فراغت ہو اور بندہ لاہور میں ہو اور کشمیری چائے میں کلچہ ڈبو کر نہ کھائے، یہ ممکن نہیں۔ آج صبح یہی کام کیا اور تب سے اب تک کمبل اوڑھے لیٹا ہوں۔ نشے کی سی کیفیت ہے۔ ایسے جیسے سبز چائے نہیں بلکہ بئیر پی لی ہو۔ سونے پہ سہاگہ صبح صبح ’مولانا‘ وجاہت مسعود کا کالم پڑ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اُلفت کے راستے

    اس بار بڑی بیکار کی سردی پڑ رہی ہے،بارش ہوئی نہیں اور ہر طرف سوکھا پن ہے جس سے نزلہ زکام آدھی آبادی کو لگا ہوا ہے۔ موسم والوں نے نوید سنائی ہے کہ بارش ہو گی لیکن وہ اتنی بار کھوکھلے فائر کر چکے ہیں کہ ان کی بات پر یقین نہیں رہا۔ بہرحال دعا ہی کر سکتے ہیں کہ آسمان کچھ رحم کرے ا� [..]مزید پڑھیں

  • سقوطِ ڈھاکہ، موت جیسی خبر اور امی جان کے آنسو

    موت تو ہم نے ساڑھے تین سال کی عمر میں ہی دیکھ لی تھی۔ لیکن موت جیسی خبر اُس کے تین برس بعد دیکھی۔ اصل میں ہم نے اپنی ماں کو والد صاحب کی موت پر ہی روتے دیکھا تھا اور ساڑھے تین سال کے بچے کو اس کہرام سے الگ کر دیا گیا تھا کہ وہ اس چیخ و پکار میں شاید خوف زدہ ہو کر خود بھی رونے لگا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • ملتان بدل رہا ہے

    گرد و گرما، گدا و گورستان کی شناخت بنتا ملتان اب قدیم سے جدید حسن میں ڈھلتا جا رہا ہے، جہاں اس تاریخی شہر کی قدامت میں ایک حسن جھلکتا ہے وہاں اس کے جدید حسن میں بھی نکھار آ تا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ پنجاب حکومت کی نظر عنایت بھی جنوبی پنجاب کے اس خطے پر پڑ گئی ہے، اس لئے ملتان بدلا � [..]مزید پڑھیں

  • سوہنی کا بینڈ اور ہمارا سیاسی شعور

    بٹوارے سے پہلے ہندوستان کے کچھ شہروں نے رنگ و رامش میں نام پایا تھا۔ انگریز حکومت کا صدر مقام کلکتہ صحافت کا پہلا مرکز تھا۔ ہندوستان کا پہلا ریڈیو سٹیشن یہیں قائم ہوا۔ واجد علی شاہ اور گوہر جان نے یہاں راگ راگنی اور رقص کی چمن آرائی کی۔ پارسی سیٹھوں کے طفیل بنارس تھیٹر کا مرکز ب [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف کی چھلانگیں

    خواجہ محمد آصف تضادستانی سیاست اور صحافت کی رونق ہیں۔ وہ کچھ نہ کچھ ایسا کہتے رہتے ہیں کہ جس سے سیاسی سکوت کے سمندر میں لہریں پیدا ہوجاتی ہیں۔ خواجہ صاحب زبردست مہم جُو اور بہترین پیراک ہیں۔ ہر سال موسم گرما میں نیکر پہنے دوستوں کے ہمراہ دریا میں چھلانگ لگانے کی ان کی سالانہ [..]مزید پڑھیں

  • ایک مسکراتا ہوا چہرہ جو اَب ہم میں نہیں

    میں امریکہ کی سب سے چھوٹی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے صدر مقام پراویڈنس میں ہوں۔ آپ لوگوں کی آسانی کیلئے اتنا بتانا ہی کافی ہے کہ میں فی الوقت دنیا کے مہربان ترین آنجہانی جج فرینک کیپریو کے شہر میں ہوں۔ فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو چکا لیکن ایسے لوگ تادیر دلوں میں قیام کرتے [..]مزید پڑھیں