تبصرے تجزئیے

  • کیا چوہدری نثار کو ٹکٹ ملے گا

    چوہدری نثار علی خان کے ٹکٹ کے تنازعہ پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی یہ منطق مضحکہ خیز ہے کہ چوہدری نثار علی خان کے ٹکٹ کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کا پا رلیمانی بورڈ کرے گا۔ بے حد افسوس کی بات ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اور پارٹی کا سنیئر لیڈر اتنی مضحکہ خیز بات کرے۔ کیا شاہد خاقان عباسی ی� [..]مزید پڑھیں

  • انالیٹیکا اور فیس بُک کی جاسوسی

    دو ہفتے قبل میں نے روس کے جاسوس کے حوالے سے ایک کالم لکھا تھا، جس میں برطانیہ اور روس کے درمیان جاسوسی کے تنازعہ پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ اسی کالم میں میں نے ایک پیراگراف یہ بھی لکھا تھا کہ حال ہی میں میرا تجربہ فیس بُک کے چند ان لوگوں کے تئیں مشکوک تھا جو چوری چھپے میری پوسٹ پر ن [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحران کیا رنگ دکھائے گا

    ہر معاشرے کا سماجی ڈھانچہ معیشت پر مبنی ہوتا ہے۔ اس معاشی ہتھیار پر ہی ریاستی اور سیاسی نظام بنائے اور چلائے جاتے ہیں۔ جب معیشت ہی جواب دینے لگے تو سیاست اور ریاست  کے نیچے سے زمین سرکنے لگتی ہے۔ ایسے بحرانوں میں حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں میں تصادم جنم لیتے ہیں۔ سیاسی جماع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک یاد گار ادبی محفل کا احوال

    اپنے علم کے مطابق اپنے مشاہدات،خیالات اور احساسات کو لفظوں کے سانچے میں کیسے ڈھالا جائے۔ افسانہ ہو یا کالم ، ناول یا پھر کہانی، کیسے لکھے جائیں۔ تحقیقاتی رپورٹنگ کیلئے کون سے داؤ پیچ کب اور کیسے استعمال کئے جائیں۔ انٹرویوکیلئے بہترین طریقہ کار کونسا رہے گا۔ خبر کیسے تلاش کی ج [..]مزید پڑھیں

  • آخری معرکہ اور توقعات کا بوجھ

    ہزاروں تماشائی گراؤنڈ میں ، کروڑوں ٹی وی اسکرینز کے سامنے ، شاندار پرفارمنسز سے سجی جاندار اختتامی تقریب۔ پاکستان سپر لیگ کا کراچی میں کھیلا گیا فائنل توقعات کے مطابق سپر ہٹ رہا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے یونائیٹڈ اسکواڈ نے دوسری مرتبہ ٹائٹل کی جنگ اپنے نام کرلی۔ سپر اسٹارز سے س [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ مجلس عمل اور مذہبی سیاست

    پاکستان میں سیاست کا جائزہ لیا جائے تو اس میں تضادات کا پہلو نمایاں نظر آتا ہے ۔ تضادات پر مبنی سیاست کا عمل محض سیاسی جماعتوں تک ہی محدود نہیں بلکہ اس میں مذہبی سیاسی جماعتیں بھی شامل ہیں ۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ سیاسی جماعتیں بشمول مذہبی سیاسی جماعتو ں کے سامنے اصول، نظریات، س� [..]مزید پڑھیں

  • کیا اتحاد سے دلت مسائل حل ہوں گے

    پارلیمنٹ میں ارجن لال مینا کے ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے سماجی انصاف رام داس اٹھاولے نے جانکاری دی کہ سال 2016میں دلتوں کے خلاف امتیاز اور بے عزتی سے جڑے 40774معاملے درج کئے گئے ۔ جس میں ایس سی کمیونٹی کے لوگوں کے خلاف امتیاز اور بے عزتی سے جڑے معاملے درج ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • گزرے ماہ و سال

    یہ سوال بار بار ذہن کو جھنجھوڑ رہا ہے کہ خالق کائنات نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ ہم خالق کے شاہکار ہیں۔ اس نے ہمارے لئے کیا کیا نہیں کیا۔ ہمیں اپنے شاہکار سیارے میں اتارا اور کرہ ارض کو لاتعداد نعمتوں سے مالا مال کیا۔ اسے بدلتے موسموں سے سنوارا۔ بلند و بالا پہاڑ ، گہرے س� [..]مزید پڑھیں

  • خزاں کی رُت کیوں سنہری ہے

    ”خزاں کی رُت سنہری ہے “۔ عظمی جون کی یہ بات گہری ہے۔ انہوں نے  خزاں کی رُت کے ساتھ اپنا تعلق جوڑکراورخزاں کو سنہرا کہہ کراپنی شاعری کے مجموعی تاثر کابھی پتہ دے دیاہے ۔ عظمی بھی ہماری طرح اسی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ، جس نے آنکھوں میں بہت سے خواب سجائے ، بہاروں کی امیدرکھی ل� [..]مزید پڑھیں