تبصرے تجزئیے

  • باؤ ٹرین پر اکیسویں صدی میں داخلہ

    غالباً 1932 کا واقعہ ہے۔ ڈی اے وی کالج لاہور میں تاریخ کے استاد لالہ ابلاغ رائے نے ایک مقالہ شائع کیا۔ یہ مقالہ ہندوستان کے مشہور اخبار ٹربیون میں شائع ہوا ۔ اس میں انہوں نے اپنی تحقیق پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کیا کہ جنوبی امریکہ کی دریافت کرنے والے ایک ہندو مذہبی رہنما تھے جن کا نام [..]مزید پڑھیں

  • آج ترکی کہاں کھڑاہے

    ترکی تیزرفتار سیاسی تبدیلیوں کا سامنا کررہا ہے۔ یہ سیاسی تبدیلیاں خطے اور اندرون ملک دونوں طرف برپا ہیں۔ 2002 میں جو ترکی انصاف وترقی پارٹی (AKP) کو ورثے میں ملا، اُس ترکی اور اِس ترکی میں اب واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔ ترکی کے دہانے پر اسّی کی دہائی سے 2003 تک تین بڑی جنگیں برپا ہوئیں [..]مزید پڑھیں

  • اوم پوری امن کی شمع جلاگئے

    بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ 18 اکتوبر 1950 کو بھارتی صوبے ہریانہ کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنی زندگی کے آخری مہینوں میں پاکستان اورپاکستانی اداکاروں کی حمایت کرنے پر اوم پوری کو بھارت میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے انتقال کے بعد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہالینڈ میں مساجد اور قرآن پر پابندی کی تجویز

    ہالینڈ میں ملک کی مقبول انتہائی دائیں بازو کی فریڈم پارٹی ملک بھر میں مساجد اور قرآن پر پابندی لگا دینا چاہتی ہے ۔ پارٹی کے رہنما  گیرٹ وائلڈرز کا کہنا ہےکہ   اسلام کے خلاف لڑا جانا چاہیے ۔ ہالینڈ میں اس سال مارچ میں پارلیمانی  انتخابات ہوں گے۔ فریڈم پارٹی کے رہن [..]مزید پڑھیں

  • پانچ بھارتی ریاستوں میں انتخاب

    4 جنوری 2017 الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کروانے کا اعلان کیا۔ لیکن اس اعلان سے قبل ہی ان پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کی تیاریوں میں تمام ہی سیاسی پارٹیاں مصروف ہو چکی تھیں۔ ان پانچ ریاستوں میں جن دو ریاستوں کا الیکشن ملک اور اہل ملک کے لیے اہم [..]مزید پڑھیں

  • ادارتی صفحات میں قحط النساء

    پاکستانی اخبارات کے ادارتی صفحات میں خواتین لکھاری بہت کم دکھائی دیتی ہیں جو کہ تشویش ناک امر ہے۔ تاہم یہی سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔ اس سے بھی زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس مسئلے پر خود خواتین بھی بہت کم لکھتی ہیں۔ پاکستانی میڈیا میں 90 فیصد ادارتی مواد مرد لکھتے ہیں اور لامحالہ [..]مزید پڑھیں

  • شکر ہے ‘طیبہ‘ روح کے گھاؤ سے بچ گئی
    • تحریر
    • 01/08/2017 3:12 PM
    • 4864

    وہ جب کمال صاحب کے گھر ملازمہ رکھی گئی تو محض آٹھ یا دس سال کی ایک معصوم بچی تھی ۔ اس کے گھرانے کا تعلق پتوکی سے ملحقہ ایک معمولی سے دیہات سے تھا ۔ اسے کام تو اس کے دیہات ہی سے تعلق رکھنے والی، لاہور شہر کے اس پوش علاقے کی ایک گھریلو ملازمہ دلشاد خالہ نے دلایا تھا لیکن اسے ’’ب [..]مزید پڑھیں

  • ویلفیئر ریاست سے بھی آگے

    عام طور پر چند رسومات اور عقائد کے مجموعہ کو مذہب کہتے ہیں جن کا معاشرتی، معاشی اور سیاسی شعبہ ہائے زندگی تعلق ضروری نہیں ہوتا۔مذہب خدا اور بندے کے درمیان ایک پرائیویٹ تعلق اور ذاتی مسئلہ ہوتا ہے جس میں وہ چند مذہبی رسومات کو ادا کرکے  مطمئن ہوجاتا ہے کہ اسے خوشنودی اور نج [..]مزید پڑھیں

  • کیفے ڈی فلورا اور لوتی

    استنبول سے چارٹرڈ فلائٹ پیرس کے لیے سستی تھی، اس لیے جہاز میں زیادہ تر بیک پیکرز سیاح تھے۔ فلائٹ جب آدھی رات کو چارلس ڈیگال ایئرپورٹ اتری تو میری دوست کیتھرین سیباگ مجھے ایئرپورٹ لینے آئی تھی۔ کیتھرین اُن دنوں مختلف اوقات میں پاکستان میں ہمارے گھر ہی مہمان رہی تھی۔ وہ پاکستان [..]مزید پڑھیں