تبصرے تجزئیے

  • پنجاب پولیس کے اچھے اقدامات نظر انداز کیوں

    پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کا شور ہے۔ دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی پی ایس ایل کے میچز میں رنگ چکے ہیں۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد نے سارے میلے کو اور بھی رنگین کر دیا ہے۔ ان میچز کے انعقاد کا کریڈٹ سب کو جاتا ہے۔ یہ پرامن پاکستان کی جانب عملی قدم ہے۔ آخر ہمیں دنیا کو بھی بتان� [..]مزید پڑھیں

  • 23 مارچ: یوم جمہوریہ کیسے یوم پاکستان بنا؟

    صدیق سالک نے ”میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ میں مدوجزر کی شہر آشوب تعریف کرتے ہوئے لکھا۔ ”مد عوامی لیگ کا اور جزر پاکستان کا “۔ اب عوامی لیگ رہی نہ مشرقی پاکستان ، مگر مدوجزر ہمارے ساتھ ہے۔ قومی اہمیت کے ایام پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ مذہبی تہواروں کی چھٹیاں پھیلتی جا رہی [..]مزید پڑھیں

  • آنکھوں کے بغیر توانا جسم بھی بے کار ہے

    میں گاہے بگاہے اپنے کالم کے توسط سے اور سوشل میڈیا پر تعلیم  کے موضوع پر لکھتا رہتا ہوں۔  پچھلے ہفتے مجھے ریڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہائی سکول کڈھالہ آزاد کشمیر میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا جہاں پر میں نے تعلیم اور خواتین کے موضوع پر خطاب کیا۔ ذیل میں اس تقریر کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 2019سے قبل بھارت کا بدلتا سیاسی منظر نامہ

    اس ہفتہ کی اہم خبروں پر اگر نظر ڈالی جائے تو ایک سے زائد خبریں ہمارے سامنے آئیں گی۔ جن میں مشہور سائنسداں اور ماہر طبعیات اسٹیفن ہاکنگ کا خدا کے وجود سے انکار کے باوجود خدائی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس دنیا سے دوسری دنیا منتقل ہوجانا یعنی انتقال۔ این آئی اے عدالت سے اسی م [..]مزید پڑھیں

  • سینے میں علم کی آگ جلائی جائے

    زندگی میں بہت سارے معاملات میں ایسا ممکن ہے کہ  سیدھی سڑک پر چلتے ہوئے اچانک سے دائیں یا بائیں سے کسوئی گاڑی  نمودار ہوجائے اور حادثہ ہوجائے۔  یا پھر بالکل سیدھی وکٹ پر کھیلتے ہوئے اچانک کسی وکٹ سے محروم بیزار گیند باز کی ایک گیند کا اچانک ٹرن ہوجانا یا پھر اضافی اچھا� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیفن ہاکنگ کی وفات اور موٹر نیورو بیماری

    موت ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جس سے ہم اور آپ انکار نہیں کر سکتے۔ روزِ اوّل سے انسان چاہے وہ پیغمبر ہو، جادو گر ہو، غیب کی علم جاننے والا ہو، ڈکٹیٹر ہو، بادشاہ ہو، سیاستداں ہو، سائنسداں ہو، مذہبی ہو ، بے دین ہو ،دولت مند ہو یا غریب ہو موت کا مزہ سبھوں نے چکھا ہے۔ ہمارا یقین اور ایم� [..]مزید پڑھیں

  • برگ بر دوشِ ہوا

    برگ بر دوشِ ہوا Blad for Vinden شاعر: افضل عبّاس یہ ایک شعری مجموعہ ہے جو چھوٹی چھوٹی ایک سو ایک نارویجین نظموں پر مشتمل ہے جنہیں ایک پاکستانی نژاد نارویجین شہری سُخن طراز افضل عباس نے بڑے سلیقے اور رچاؤ سے مرتب کیا ہے ۔ کتاب کے نام کو اردو یا پنجابی کے شعری تناظر میں دیکھیں تو دو کتا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لیے خوش کن اشارے

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستان میں کسی بھی دہشت گرد تنظیم کا کوئی بھی منظم ٹھکانہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ پاک فوج نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی بھرپور آپریشن کیا ہے اور اب دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ حقانی نیٹ ورک بھی تباہ کر � [..]مزید پڑھیں