تبصرے تجزئیے

  • داراشکوہ، چوہدری نثار علی اور نیا دو قومی نظریہ

    برادر محترم کے قلم سے ایک اور معجزہ سرزد ہوا ہے۔ ساڑھے تین صدیوں کی تاریخ کو ایک سوال میں سمو دیا ہے۔ پوچھتے ہیں کہ آخر برصغیر میں داراشکوہ مسلسل کیوں ہار رہا ہے۔ تاریخ کا یہ بنیادی سوال اٹھانے کے لیے مارچ 2018 سے بہتر کوئی موقع نہیں ہو سکتا تھا۔ داراشکوہ کا استعارہ سمجھنے کے لیے � [..]مزید پڑھیں

  • روزگار کے شعبہ میں تعلیم یافتہ لوگوں کا استحصال

    ہمیں اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ مختلف ممالک میں سروے کرنے والی مالیاتی ایجنسوں کے ذریعے یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ مگر ہمارے حکمرانوں کے بقول چند قوتیں پاکستان کو معاشی طور پر پھلنے پھولنے میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ انہیں یہ امید ہے اگر [..]مزید پڑھیں

  • ’’ووٹ کو عزت دو‘‘

    مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور بالخصوص سابق وزیر اعظم اور تاحیات پارٹی کے قائد نواز شریف نے 2018کے انتخابات کے تناظر میں جو بنیادی انتخابی منشور کا نکتہ پیش کیا ہے، وہ ’’ ووٹ کو عزت دو‘‘ ہوگا۔ نواز شریف یقینی طور پر اپنی نااہلی کے بعد سیاسی طور پر بہت رنجیدہ ہیں ۔ ان کے بقو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متبادل بیانیہ ۔۔۔ایک متنوع چیلنج

    حالیہ دنوں پاکستان میں بیانیہ بدلنے اور نیا بیانیہ تشکیل دینے کی بحث نے خاصا زور پکڑا ہے ۔ پیغام پاکستان کے نام سے ایک متبادل بیانیہ سامنے بھی آیا ہے جس پر بڑی تعداد میں علماء نے دستخط کیے ہیں اور اس میں ہر قسم کی دہشت گردی اور عسکریت کی مذمت کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ چیف آف آرمی سٹ� [..]مزید پڑھیں

  • عبید اللہ سندھی اور ترقی پسندی

    ہمارے بہت سارے بائیں بازو اور لبرل کیمپ کے لکھاری اور ایکٹوسٹ مولانا عبیداللہ سندھی کو ترقی پسند، روشن خیال اور رجعت پرستی سے خالی سامراج دشمن مفکر خیال کرتے ہیں ۔میرا اپنا خیال بھی ابتداء میں ایسا ہی تھا لیکن جب میں نے دیوبندی تحریک کا منظم مطالعہ شروع کیا اور عبیداللہ سندھی [..]مزید پڑھیں

  • وطن عزیزکے محافظ اور سپاہی

    امن کاعالمی انڈکس قوم اور خطے میں امن کے تعلق اندازہ کرنے کی کوشش ہے اور ایک مستند دستاویز ہے۔ جس میں ”اپسلا تنازعات ڈیٹا پروگرام، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ، اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزیں ، سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، ادارہ برائے اقتصادیات و امن ودیگر� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کا انتخاب اور درپیش چیلنجز

    سابق وزیر اعظم نواز شریف  نااہلی کے باوجود ہر صورت میں پارٹی کی قیادت اپنے کنٹرول میں ہی رکھ کر سیاسی گرفت کو مضبوط رکھنا چاہتے تھے ۔ اس فیصلہ پر عملدرآمد کے لیے انہوں نے قانونی راستہ بھی اختیار کیا اور ان کی نااہلی کے باوجود پارٹی نے ان کو اپنا صدر منتخب کیا۔ لیکن عدالتی فیص� [..]مزید پڑھیں

  • شام میں بربریت کا کھیل اور عالمی قوتیں

    شام میں7 سال سے جاری خانہ جنگی نے پورے ملک کو تباہ و بربا د کر کے رکھ دیا ہے۔ شام بیرونی طاقتوں اور علاقائی پراکسیوں کا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے بقول مشرقی غوطہ زمین پر جہنم کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اس شہر میں  93ہزا ر لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ میڈیا پر بمباری [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے لئے برا شگون

    سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی، شریف خا ندان کی مستقبل کی سیاسی امید، اور مسلم لیگ (ن ) کی ابھرتی ہوئی قیادت محترمہ مریم نواز اب ترازو لے کر عوامی جلسوں میں آگئی ہیں۔ راولپنڈی کے سوشل میڈیا کنوشن میں جب انہوں نے وہ ترازو لہرایا جس کا ایک پلڑا ڈائس کو چھو رہا تھا اور دوسرا ہو� [..]مزید پڑھیں