تبصرے تجزئیے

  • ملتان میں کاشی گری کا آغاز کب ہوا

    کاشی گری ملتان کی پہچان ہے۔ ملتان میں کاشی گری کا خوب صورت کام بہااُلدین زکریا، شاہ رکن عالم اور شاہ یوسف گردیز کے مزارات کے کے علاوہ مسجد علی محمد خان، ساوی مسجد اور مسجد بہا اُلدین زکریا کے علاوہ بہت سی مساجد اور مزارات میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ ملتان کے علاوہ سندھ کے اکثر مزارا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اٹلانٹا : تعبیر کے انتطار میں
    • تحریر
    • 03/16/2018 6:31 PM
    • 3167

    ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا، کے مصداق گزشتہ دو ہفتے کالم کی غیر حاضری ایک اہم ذاتی مصروفیت کے باعث ہوئی۔ ایک خوشگوار خانگی فریضہ تھا، اللہ کا احسان کہ خوش اسلوبی سے انجام پایا۔ امریکہ پہلے بھی کئی بار جا چکے لیکن مشرقی اور مغربی ساحلی شہروں میں، نیو یارک، واشنگٹن ڈی س [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اپنا بویا کاٹ رہا ہے

    نواز شریف پہ جس جامعہ نعیمیہ میں تشریف لے جانے پہ جوتا لگا، اس جامعہ کے سابق مہتم ڈاکٹر سرفراز نعیمی ایک خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے تھے ۔ میں نے ان کے بیٹے ڈاکٹر راغب نعیمی اور اس حادثے میں زخمی ہونے والے سرفراز نعیمی کے معاون جو ٹاؤن شپ میں رہتے ہیں، سے پوچھا تھا کہ اس ہولناک واق [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو

    حضرت علیؓ کے دورِ خلافت میں قاضی شریح اسلامی مملکت کے چیف جسٹس تھے ۔ امیرالمومنین اور ایک یہودی کے درمیان ایک تنازعہ پیدا ہو گیا ۔ امیرالمومنین کی زرہ کہیں گر گئی تھی جو یہودی کو ملی۔ امیرالمومنین کو معلوم ہوا تو انہوں نے یہودی سے اپنی زرہ واپس مانگی ۔ یہودی نے زرہ دینے سے انکا� [..]مزید پڑھیں

  • سودی نظام سے پاک انشورنس کمپنی کا طریقہ

    ستر سال قبل اسلام کے نام پر قائم ہونے والا پاکستان ابھی تک کوئی بھی سرکاری ادارہ حقیقی اسلامی اصولوں کے مطابق استوار نہیں کر سکا، جس کی بے شمار اندرونی سیاسی وجوہات ہیں۔ اس کے علاوہ  عالمی سیاسی و اقتصادی نظام بھی اس کی وجہ ہے جس سے ترقی پزیر ممالک کا چھٹکارا پانا تو درکنار، � [..]مزید پڑھیں

  • سینٹ کا انتخابی معرکہ اور مستقبل کی سیاسی جھلک

    ایک عمومی تجزیہ یہ ہی تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور ان کی اتحادی جماعتیں آسانی سے چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اپنی پہلے سے موجود سیاسی بالادستی کو اور زیادہ مضبوطی میں بدل دیں گی۔ مسلم لیگ (ن) کا خیال یہ تھا کہ اگر وہ سینٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین [..]مزید پڑھیں

  • اداروں کو تحقیر نہیں تشکیل نوکی ضرورت ہے

    انسا ن کی سماجی زندگی کا آغاز ہی دراصل اس کی سیاسی زندگی کے آغاز کا باعث بنا۔ یہ ایک ایسا ارتقائی عمل تھا جس نے انسان کو غاروں سے نکل کر ایک سماج میں منظم ہونا اور بعد ازاں اداروں کی تشکیل و ترویج کرنا بھی سکھایا۔ اسی جدوجہد میں انسان نے اپنی ضروریات و خواہشات اور تحفظ کو ایک تہذ� [..]مزید پڑھیں