تبصرے تجزئیے

  • یہ جوتا کہاں سے آیا ہے

    نواز شریف جامعہ نعیمیہ لاہور میں ادارے کے بانی مفتی محمد حسین نعیمی کی برسی کے اجتماع میں خطاب کے لیے سٹیج پہ پہنچے تو ان پہ ایک شخص نے جوتا دے مارا۔ یہ واقعہ خواجہ آصف پہ ورکرز کنونش سیالکوٹ میں تقریر کے دوران سیاہی پھینکے جانے کے ایک دن بعد ہوا۔ اس سے پہلے احسن اقبال کو نارووا� [..]مزید پڑھیں

  • معاشرہ سیاسی انتہا پسندی کی راہ پر

    حقیقت تلخ اور کڑوی ہوتی ہے۔ لیکن حقائق سے صرف اس لئے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں یا لکھنا ترک نہیں کیا جاسکتا کہ اس سے آپ کو تکلیف ہوتی ہے یا اپنی بدنامی کا خوف  ہے ۔ ہمارے یہاں شادیوں میں بہت ساری رسومات میں سے ایک رسم جوتا چھپائی کی بھی ہوتی ہے مگر جوتا مارنے کی کوئی با� [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ کی جنگ بندی لکیر

    ریاست جموں و کشمیر کا تنازعہ دراصل تقسیم ہند 1947کے دوران پیش آنے والے سانحات میں سے وہ سانحہ ہے کہ جس کے جسم کے گہرے زخموں سے تاحال لہوٹپک رہا ہے۔ یوں تو قانون آزادی ہند کے تحت15اگست 1947کو تاج برطانیہ کی حاکمیت اعلیٰ کے خاتمے کے ساتھ ہی جہاں بھارت اور پاکستان جیسی زیرنگین مملکتیں ( [..]مزید پڑھیں

loading...
  • روسی جاسوس پر حملہ

    ابن صفی کے نام سے زیادہ تر لوگ واقف ہیں اور ان کے جاسوسی ناولوں کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ آج بھی ان کی ناولوں کو لوگ کافی دلچسپی سے پڑھتے ہیں۔ جاسوس ایک ایسا پیشہ ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں اپنی حفاظت یا دوسرے کے بارے میں جاننے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ جاسوسی ہی کے ذر� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکنالوجی کا استعمال معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے

    معاشی ، سیاسی اور سماجی ارتقاء میں ذرائع پیدا وار کا مرکزی کردار ہے ۔ مشینی ذرائع پیدا وار سے صنعتی عہد پیدا ہوا۔ معیشت کے تین اہم اجزاء ، پیدا وار، پیدوار کی تقسیم اور معیار زندگی ہیں۔ ان تمام عناصر کے فروغ کیلئے علم پر مبنی معیشت کا قیام نہایت ضروری ہے۔ دنیا میں آج وہی معاش� [..]مزید پڑھیں

  • میں سمجھوتہ نہ کرنے پر شرمندہ نہیں ہوں

    پھر یوں ہوا کہ میں نے احمد بشیر مرحوم سے پوچھا۔ ’’اچھی فلم کی آپ کے نزدیک تشریح کیا ہے؟‘‘ حمید اختر سے ایک انٹرویو میں سوال کیا ۔۔۔۔۔ ’’لیکن اچھی فلم کی آپ کیا تعریف کریں گے؟‘‘ اے جے کاردار سے یہی سوال پوچھتے پوچھتے میں لندن سے ایمسٹرڈیم آ گیا۔ ایمسٹرڈ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جلسے شعر سے جوتے تک

    بزرگوں کا کہنا ہے جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے۔ ہم نے تشدد کی فصل بوئی ہے تو امن کے پھول کیسے کھلیں گے۔ معاشرے میں عدم تشدد کی فضا جو پچھلی کئی دہائیوں سے طاری ہے اسی کے ثمرات ہیں جو ہم آج ان ذلت آمیز واقعات سے دوچار ہیں۔ کہتے ہیں سیاست ایک گندا کھیل ہے لیکن جمہوریت ایک بہترین طرز حک� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست ، تنقید اور احترام

    صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ آئند عام انتخابات کیلئے عوامی جلسوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی قائدین ملکی وقوم کی فلاح وبہبود کی بجائے قومی اداروں پر شدید تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔   احسن اقبال حلقہ این اے117نارووال سے 2013میں95481ووٹ ،2008 میں66633ووٹ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی ساکھ کا مسئلہ

    پاکستان میں جمہوریت ابھی بھی اپنے ارتقائی عمل سے گزررہی ہے ۔  کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کا تسلسل ، تجربہ اور مستقل مزاجی اس میں موجود خرابیوں کو دور کرنے کا سبب بنتی ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہم جمہوریت سے جڑے ہوئے بھی ہیں اور جمہوری تسلسل کے حامی بھی ہیں۔ کیونکہ جمہوری عمل اصلاحات کی [..]مزید پڑھیں