تبصرے تجزئیے

  • سندھ میں سیاسی استحکام ضروری ہے

    پاکستان کا صوبہ سندھ ہزاروں سال سے سیاسی لحاظ سے اہم رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ کراچی کی بندرگاہ ہے۔  پاکستان کے بننے کے بعد کراچی شہر کے سبب پاکستان اور بالخصوص  صوبہ سندھ تجارت و صنعت اور ترقی کی جانب بڑھا۔ پاکستان کے ابتدائی ادوار سے ہی کراچی کی بندرگاہ بہ� [..]مزید پڑھیں

  • کن بکروں کی قربانی ہونی چاہئے

    میرے ذہن میں اکثر یہ سوال سر اٹھاتا ہے کہ کیا ہم بطور ایک قوم کے ہار مان چکے ہیں کہ ہمارے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے؟ اگر اس کا جواب نفی میں ہے تو پھر میرے ذہن میں سوالات کا ایک ہجوم اٹھنے لگتا ہے۔  میں خود بھی اسی قوم کا ایک فرد ہوں اور میں نے تو ہار نہیں مانی ہے۔ میرا یقین ایما� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی معاشرے کا ارتقا

    سیاسی نظریہ یا سیاسی فلسفہ انسان اور انسانی معاشرے کے لیے خیر اور صلح نظام کے اصولوں کے مطالعے سے عبارت ہے۔ انسان محض زندہ رہنے کے لیے ہی زندہ نہیں رہتا بلکہ وہ اچھی زندگی بسرکرنے کا خواہاں ہوتا ہے۔ یہ اس کی فطرت کا خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے وجود اور اپنے اعمال کا جواز تلاش کرتا ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فادر کرسمس

    کرسمس کا تہوار دنیا کے لگ بھگ تمام ملکوں میں منایا جاتا ہے۔ کہیں یہ تہوار مذہبی طور پر تو کہیں لوگ روایتی طور پر مناتے ہیں۔ زیادہ تر عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے کہ یسوع مسیح 25 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے۔ لیکن عیسائی مذہب کے مقدّس کتاب بائبل میں یسوع مسیح کی ولادت کی تاریخ [..]مزید پڑھیں

  • دائرے میں سفر
    • تحریر
    • 12/20/2016 2:06 PM
    • 4998

    ہماری سیاست دائرے میں گردش کرتی چلی آ رہی ہے- ہرچند برس بعد ہم گھوم پھر کر اُسی مقام پر آ پہنچتے ہیں جہاں سے چلے تھے- اس لاحاصل پاکوبی کا سب سے بڑا سبب خود ہمارے اپنے بالادست طبقات ہیں- جب تک اقتدار ان طبقات کے مخصوص مفادات کے نگہبانوں کی گرفت میں رہے گا، عوام کے دیدہ و دل کی نجات ک [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کی بنیاد جہاد نہیں سائنس ہے!

    ڈنمارک سے خبر آئی ہے کہ ڈنمارک ہی کے ایک سپوت ڈاکٹر Lanay Westergard نے اپنے ساتھی سائنس دانوں کے ساتھ مل کر آئن سٹائن کی تھیوری Condensation کی مدد سے سورج کی روشنی کی رفتار کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈاکٹر لینی Lanay نے اپنی اس تھیوری کا نام بھارتی سائنسدان شنیدرناتھ بوس اور آئن سٹا [..]مزید پڑھیں

  • نواز حکومت انتہا پسندوں کی سہولت کار ہے

    وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کے آپریشن کرنے اور رینجرز کو اختیارات دینے کی شدید مزاحمت کی۔ شہباز شریف تو دہشت گرد گروہوں کو یہ درخواست کرتے بھی نیہں شرمائے کہ دہشت گرد برائے مہربانی پنجاب میں دھماکے نہ کریں، کیو نکہ پنجاب حکومت تو ان کے خلاف کسی [..]مزید پڑھیں

  • ایشیا کا دل ۔۔۔ پاکستان

    ہارٹ آف ایشیا کانفرنس امرتسر میں افغانستان کی بحالی و تعمیر نو کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ اس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ جنگ سے تباہ حال افغانستان کو کس طرح اقوام عالم میں دوبارہ سے ایک ترقی پذیر ملک کی طرح کھڑا کیا جائے۔ اور اس سلسلے میں خطے کے تمام ممالک مل کر کام کریں۔ مگر اندریں ح [..]مزید پڑھیں

  • آمد عیسیٰ و نوید مسیحاؐ

    حسن اتفاق سے حضرت عیسیٰ اور رسول اکرم ﷺ کی ولادت کی تقریبات ایک ہی ماہ میں منعقد ہورہی ہیں۔ اللہ کے ان دو عظیم رسولوں نے دنیا سے ظلم، ناانصافی، جبر اور انسانوں پر انسانوں کے تسلط کو ختم کرکے انقلاب پرپا کیا۔ حضرت عیسیٰ ؑ اور حضرت محمد مصطفےٰﷺ کی دعوت اور حیات آفرین پیغام [..]مزید پڑھیں