تبصرے تجزئیے

  • کے ایچ خورشید سے سردار مسعود خان تک

    خوشید حسن خورشید آزاد ریاست جموں کشمیر کے پہلے منتخب صدر تھے اور سردار مسعود احمد خان موجودہ صدر ہیں۔ کے ایچ خورشید کی تیسویں برسی 11 مارچ کو منائی جارہی ہے ۔ قائد اعظم کے پرائیویٹ سیکریٹری کی حیثیت سے انہوں نے تحریک پاکستان کے فیصلہ کن دور میں شب و روز کام کیا۔ 1944سے 1947 تک خلو� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں پر ایک اور پابندی

    ہالینڈ، فرانس ، بیلجیم ، اسپین اور اٹلی کے بعد اب سوئزر لینڈ میں بھی برقعہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سوئزر لینڈ یورپ کا چھٹا ملک ہے جہاں پر برقعہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دائیں بازو کی جماعت نے یہ قرارداد پیش کی جس کی تائید میں 102 ووٹ ملے جبکہ 75 ارکان پارلیمنٹ نے اس قرارداد کی [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر کا ایک پرانا خط

    علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کیا جا رہا ہے ۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر  اعزاز چوہدری اپنی سروس پوری کر کے رٹائیر ہو رہے ہیں ۔ جس کے بعد یہ نئی تعیناتی کی گئی ہے ۔ علی جہانگیر صدیقی جے ایس گروپ کے مالک جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے ہیں ۔ یہ جے ایس گروپ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدارا ۔۔۔ ارکین پارلیمنٹ کو غلام نہ بنائیں

    آج کل سینٹ میں ووٹوں کی خریدو فروخت کا بہت شور ہے۔ بیچارے ارکان پارلیمنٹ پر ایک چڑھائی شروع ہو گئی ہے کہ وہ بک گئے۔ انہوں نے پیسے لے کر ووٹ دیئے ہیں۔ ضمیر بیچ دیا ہے۔ جمہوریت کو بیچ دیا ہے۔ پارلیمنٹ اور جمہوریت کی عزت کو داغدار کر دیا ہے۔ ایک ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ جن ارکان [..]مزید پڑھیں

  • وائس چانسلر سے ایک مکالمہ

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ پرائمری تعلیم سے لے کر اعلی تعلیم میں درپیش مسائل سے جڑا ہوا ہے ۔ اس کی ایک بنیادی وجہ جو سمجھ آتی ہے وہ تعلیم کے تناظر میں ریاستی اور حکومتی ترجیحات کی عدم دلچسپی ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہمیں تعلیم کے میدان  جو بڑی کامیابیاں حاصل کرنی تھیں، اس میں ملکی اور [..]مزید پڑھیں

  • کامریڈ جام ساقی بھی رخصت ہوئے

    کامریڈ ساقی نے تمام عمر مظلوموں لاچاروں اور پسے ہوئے طبقات کیلئے سیاسی و سماجی حقوق کیلئے جدو جہد کی۔ اس کی زندگی بھرپور، سنسی خیز ، با مقصد اور قابل فخر تھی۔ جام ساقی کے ساتھ راقم الحروف کو 70کی دہائی میں کراچی اور حیدر آباد میں ملاقات کرنے کا موقع ملا تو مجھے کمیونسٹ پارٹی کے ن [..]مزید پڑھیں

  • انسانوں کو موت پر تو بخش دیا کریں

    موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس سے کسی کو مفر نہیں۔ ہم اخلاق کے کس درجے پر ہیں کہ کسی کی موت پر بھی عجیب بحث کرنے لگتے ہیں۔ اس کی سزا جزا کا فیصلہ کرنے میں لمحوں کی دیر نہیں کرتے بلکہ روزِ جزا کا انتظار کیے بغیر جہنمی بھی قرار دے دیتے ہیں۔ پچھلے دنوں نامور خاتون وکیل عاصمہ جہانگیر  [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں شدید برفباری نے مشکلات میں اضافہ کیا

    کسی بھی چیز کی زیادتی سے انسان یا تو گھبرا جاتا ہے یا پھر پریشان ہوجاتا ہے۔ چاہے وہ مادّی ہو یا قدرتی۔ گویا زیادتی کسی چیز کا ہونا پریشانی کا باعث بن ہی جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بے طرح انسانی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔ انسان گھبرا کر اپنے رب کو یاد کرنے لگتا ہے۔ دنیا جب سے ق [..]مزید پڑھیں

  • ہم نے تاریخ تھر کے اونٹوں سے پڑھی ہے

    ابن انشا مرحوم چھوٹے جملے میں بنوٹ کھیلتے تھے۔ ایک دفعہ لکھا، سیالکوٹ میں کھیلوں کا سامان اور شاعر اچھے بنتے ہیں۔ حضرت کا اشارہ اقبال اور فیض کی طرف تھا۔ ابن انشا کی طرز میں نثر لکھنا جسارت نہیں، مہم جوئی ہے۔ مہم جوئی ہمارا قومی شعار ہے۔ دلدل میں اترنا ہو، کھائی میں چھلانگ لگان [..]مزید پڑھیں