تبصرے تجزئیے

  • سینٹ کا انتخابی معرکہ اور نئی سیاسی جنگ

    بعض سیاسی پنڈت خیال پیش کررہے تھے کہ ہماری اسٹیبلیشمنٹ اور بعض سیاسی طاقتیں سینٹ کے انتخابات کو ملتوی کرانے کے کھیل کا حصہ ہیں، وہ غلط ثابت ہوا۔ خود مسلم لیگ (ن)کی قیادت بلوچستان میں اپنی حکومت کی تبدیلی کے بعد اسی نکتہ کو بڑی شدت سے پیش کررہی تھی کہ مقصد سینٹ کے انتخابات کا الت� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی مسلمانوں کی مسلم قیادت سے اللہ بچائے

    اللہ رے ہندوستانی مسلمان کی بدنصیبی۔ شاید وہ ابھی ایک ہزار برس بھی طلاق ثلاثہ اور بابری مسجد کے جنجال سے باہر نہیں نکل پائے گا۔ اور اس بحث سے باہر نکلے بھی تو نکلے کیسے ۔ اس کے حریف کا مشن تو ہے ہی یہی کہ مسلم اقلیت بے معنی بحثوں کا شکار رہے تاکہ اس کو اپنی ترقی کے بارے میں کبھی [..]مزید پڑھیں

  • پانی کی قلت کے لئے قومی حکمت عملی تیار کی جائے

    گزشتہ روز اخبارات میں چھپنے والی خبر کے مطابق پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ تقریبا ختم ہو چکا ہے اور دریاؤں میں پانی کا بہاؤ رک چکا ہے۔ جس کی وجوہات میں موسموں کی تبدیلی ، بارشوں کا وقت پر نہ ہونااور بھارت کی طرف سے دریاؤں کے پانی کا ذخیرہ اور بجلی کی تیاری کیلئے ہائیڈرل پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عالمی یوم خواتین کے حوالے سے چند سوال

    دنیا میں ہر سال 8 مارچ خواتین کا عالمی دن بڑے پرتپاک اور پرجوش انداز میں منا یاجاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے ذریعہ خواتین کے مسائل کو سمجھنے، انہیں حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ بے شمار دولت اس دن صرف ہوتی ہے۔ دنیا کے ہر ملک میں حکومت کی جانب سے سیمنار اور مذاکرے منعقد ہوتے ہیں۔ اس کے ع [..]مزید پڑھیں

  • دانش گاہوں میں علمی و ثقافتی فیسٹول

    پچھلی دو دہائیوں سے ہماری یونیوسٹیوں ، کالجوں اور سکولوں کا تعلیمی ماحول محض نصابی کتابوں، امتحانات اور تعلیمی اسناد کی فراہمی تک محدود ہوکر رہ گیا تھا۔ ایک سوچ یہ اجاگر کی گئی ہے کہ طالب علموں کو غیر نصابی سرگرمیوں میں اپنا وقت برباد یا ضائع کرنے کی بجائے اپنی توجہ محض نصابی � [..]مزید پڑھیں

  • استاد محمد عالم – بلیو پاٹری کا عالم

    جس وقت پوری دنیا میں محبت کے عالمی دن منانے کی تیاریاں پورے عروج پر تھیں عین اُسی وقت ملتان کے ایک ہسپتال میں پاکستان اور اُس کی مٹی سے محبت کرنے والا بلیو پاٹری کا استاد محمد عالم دَم توڑ رہا تھا۔ ہر وقت اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے استاد محمد عالم نے پوری دنیا میں ملتان کی مشہور [..]مزید پڑھیں