تبصرے تجزئیے

  • اجالوں کا مسافر

    وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی(لاہور) کا خوبرو نوجوان طالب علم، انجینئر بننا چاہتا تھا۔ رومانویت اس کی رگوں میں دوڑتی تھی۔ انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور ائیر فورس میں ملازمت اختیار کی۔ پاپ میوزک سے بے انتہا لگاؤ رکھتا تھا۔ اپنے دوستوں کو ساتھ ملا کر" وائیٹل سائینز" � [..]مزید پڑھیں

  • حضرت محمد مصطفیؐ کی حیات مبارک

    آج سے ہزاروں سال قبل کسی زمانہ میں قبیلہ بنو جرہم کے کچھ لوگ عرب کے مشہور شہر ”مکہ مکرمہ“ میں آباد ہوگئے تھے، جن کی اولاد سے آگے چل کر فہر یا نضر بن کنانہ نے جنم لیا۔ ان کی اولاد کو ”قریش“ کہاجاتا ہے۔ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیؐ کا تعلق اسی قریش کے قبیلہ سے تھا۔ آپؐ  12 [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں میں آمریت اور موروثیت

    پاکستان میں حقیقی سیاسی جماعتوں کی کمی ہر دور میں محسوس کی جاتی رہی ہے۔  اسی لیے طالع آزما،  آمر بآسانی اقتدار پر قابض ہوتے رہے اور اپنی حکومت کو دوام بخشنے کے لیے غیر حقیقی سیاسی جماعتیں بناتے رہے۔  اگر غور کیا جائے تو موجودہ اسمبلیوں اور سینیٹ میں وہی لوگ یا ان کی اولا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برسوں کی ریاضت رنگ لا رہی ہے

    جنید جمشید کی طیارہ حادثے میں ناگہانی موت اور اس کے بعد پاکستان کے چینلز اور سوشل میڈیا کا ردعمل دیکھ کر بہت بار قلم اٹھانے کا ارادہ کیا اور پھر منسوخ کیا۔ بالآخر یہ سوچ کر فکر و نظر کے گھوڑوں کو دوڑنے کےلئے آزاد چھوڑ دیا کہ آج کے معاشرے میں جن لوگوں نے انسانی زندگی کے مفہوم، معا [..]مزید پڑھیں

  • امتناعِ قبولِ اسلام ایکٹ

    اللہ سبحانہ تعالی نے نبی کریم کو داعی ، جنت کی خوش خبری سنانے والا اور جہنم سے ڈرانے والا بنا کر دنیائے انسانیت کے لیے مبعوث فرمایا۔ چنانچہ آپ کی پوری پیغمبرانہ زندگی اس ذمہ داری کے احساس اور ادائیگی سے پر ہے۔ فرمان الٰہی ہے: اے نبی صلی الله علیہ وسلم بے شک ہم نے آپ کو خوشخبری � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پیپلزپارٹی، پہلی نسل کی قیادت

    پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اب تیسری نسل کے ہاتھوں میں ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے جب اس پارٹی کو بنایا، اس وقت وہ اقتدار کی سیاست سے بہت حد تک آگاہ ہو چکے تھے۔ ایوب خان کی کابینہ میں رہ کر قومی اور عالمی سیاست کی Dynamics سے اُن کو بھرپور آگاہی ہوچکی تھی۔ انہوں نے اقتدار کی سیاست سے ب� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست دان کی ضرورت ہے

    کیا جمہوری پاکستان میں کوئی سیاستدان ہے؟  کم از کم کسی بھی سیاسی جماعت کے صدر یا چیئرمین کے طور پر تو کوئی سیاستدان نظر نہیں آتا۔ اگر کوئی سیاستدان ہی نہیں تو پھر کوئی قومی راہنما کہاں سے آئے گا۔  کوئی بھی معاشرہ بغیر کسی حقیقی راہنما کے ترقی کی منازل کیسے طے کر سکتا ہے۔  [..]مزید پڑھیں

  • حادثہ ایک ہو تو سر پیٹیں
    • تحریر
    • 12/09/2016 3:03 PM
    • 6560

    چترال سے اسلام آباد ہوائی مسافت ہی کیا ہے؟ بمشکل ڈیڑھ گھنٹہ لیکن قیامت بیتنے کے لیے توایک لمحہ ہی بہت ہوتا ہے۔ بد قسمت اے ٹی آر جہاز کا ا سلام آباد سے سفر نصف سے بھی کم رہ گیا تھا۔ طیارہ کیا گرا چالیس سے زائد مسافروں کی زندگیاں اجڑ گئیں اور ان سے جڑے سینکڑوں خاندان اور احباب پر قی [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کا عالمی دن اور پاکستان

    10دسمبر کو ہر سال دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو یہ بتانا مقصود ہوتا ہے کہ ان کے حقوق کیا ہیں اور یہ کہ دنیا میں تمام انسان عزت ، احترام ، بنیادی حقوق ، عدل و انصاف ، رنگ و نسل اور ذات کے حوالے سے برابر ہیں۔ ان کے ساتھ ہی ک [..]مزید پڑھیں

  • گوئٹے کا نغمۂ محمدﷺ
    • تحریر
    • 12/09/2016 1:42 PM
    • 3985

    گوئٹے کے اڑھائی صد سالہ یوم پیدائش کی تقریبات کا خیال کرتا ہوں تو مجھے کارل فان اوسیٹسکی کا ایک قول بے ساختہ یاد آ جاتا ہے۔ وائمیر ری پبلک میں گوئٹے کی کھوکھلی اور منافقانہ حمد و ثنا پر تبصرہ کرتے ہوئے اس نے لکھا تھا کہ: ’’جرمنی میں گوئٹے کا یوم سرکاری طور پر یوں منایا جاتا [..]مزید پڑھیں