تبصرے تجزئیے

  • تین سماجی مغالطے

    ’ہر امیر آدمی لازم ہے کہ بددیانت ہوگا۔ یہاں دیانت داری کے ساتھ پیسہ کمانا ممکن نہیں‘۔’ ہر صاحبِ منصب لازم ہے کہ کسی ناجائز طریقے سے اس مقام تک پہنچا ہو گا۔ پاکستان میں ممکن نہیں کہ کسی کو میرٹ پر منصب ملے‘۔ ’کسی صاحبِ حیثیت کی تعریف لازم ہے کہ ناجائز مراعات کیلئے [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی کا بھوت

    تحریک انصاف کے چار لیڈروں کو 9 مئی سے متعلق ایک  اور مقدمے میں دس دس سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ ماضی کے فیصلوں کے مطابق اس بار بھی شاہ محمود قریشی الزامات سے بری قرار پائے ہیں۔   یوں لگتا ہے کہ  سانحہ9 مئی کسی بھوت کی طرح ملک کو چمٹ گیا ہے  اور کوئی عمل یا طریقہ اس سے نجات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خاتون کا نقاب، کیا نتیش کمار ذہنی مفلوج ہیں؟

    انڈیا میں بڑھتے ہوئے انتہا پسند رحجانات کے باعث مسلمانوں کے لیے حالات اس قدر بدتر ہوں گے، یہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ جن مسلمانوں نے برصغیر کی تقسیم کے وقت دو قومی نظریے کی مخالفت کرکے انڈیا میں رہنے کو ترجیح دی، وہ اس وقت عجیب کشکمش میں ہیں۔ نام نہاد سیکولرازم کے لبادے [..]مزید پڑھیں

  • رضی الدین رضی: یادداشت اور فراموشی کے درمیان

    (بھائی رضی الدین رضی کی کتاب ’رفتگان ملتان‘ کے تیسرے ایڈیشن پر یہ چند سطریں 18  اکتوبر 2025 کو ملتان آرٹس کونسل کے محترم ڈائریکٹر سلیم قیصر صاحب کے دفتر میں بیٹھ کر تحریر کی تھیں۔ ان میں رضی بھائی کی والدہ ماجدہ کا ذکر بھی آیا۔ تب معلوم نہیں تھا کہ رضی الدین رضی کی والدہ م [..]مزید پڑھیں

  • حاصلِ کلام

    ادھر ہیوسٹن میں ہمدم دیرینہ غضنفر ہاشمی نے اردو کا ایک میلہ سجا رکھا تھا۔ ہیوسٹن میرے دوستوں کا شہر ہے، یہاں طاہر جاوید،ڈاکٹر آصف ریاض قدیراور عاکف ذیشان رہتے ہیں۔ کہنے کو تو یہ ادبی فیسٹیول تھا جو پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے نام پر برپا کیا گیا ۔ لیکن ادب کے نام پر دو دن کیلئ� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: خدشات اور امکانات

    کوئٹہ ویسا نہیں ہے جیسے میں نے خیال کیا تھا۔ اس کا اندازہ مجھے وہاں دو دن گزارنے کے بعد ہوا۔ میرا خیال تھا وہاں سردی اسلام آباد سے زیادہ ہے۔ چمکیلی دھوپ مگر دن بھر اس طرح برستی رہی کہ اس سے پناہ کیلئے سائبان کی ضرورت محسوس ہوئی۔ رات ٹھنڈی تھی مگر یہاں سے کچھ ہی زیادہ۔ ایسی کہ � [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی جبر اور بڑھتا ہوا سیاسی بحران

    رواں ہفتے اڈیالہ جیل جہاں سابق وزیراعظم عمران خان قید ہیں، کے باہر مظاہرین کے خلاف کیا گیا طاقت کا استعمال ایک مانوس طرزِ عمل کا حصہ ہے۔ ریاستی حکام نے عدالتی احکامات اور شہری حقوق کو نظر انداز کیا اور ایک پُرامن احتجاج کو منتشر کر دیا۔ حالانکہ وہ باآسانی مظاہرین سے یا کم از [..]مزید پڑھیں

  • دھرنوں کی ناکامی کی وجوہات

    تحریک انصاف اور بالخصوص علیمہ خان ایک ماہ سے باقاعدہ اڈیالہ کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بالخصوص منگل کو دھرنا ضرور دیا جاتا ہے۔ یہ دھرنے بانی تحریک انصاف کی ملاقاتیں بند ہونے کے بعد دینے شروع کیے گئے ہیں۔ حکومت کا موقف ہے کہ سیاسی ملاقاتیں نہیں کروائی جا سکتیں اس ل� [..]مزید پڑھیں