تبصرے تجزئیے

  • دادا گیری سے دہشت گردی تک

    کیا خوب زمانہ تھا۔ کبھی کہ ہر محلے میں ایک دادا ہوا کر تا تھا ۔ دادا اس بدمعاش کو کہتے تھے جس کی پولیس کے زیر سر پرستی محلے میں دادا گیری چلتی تھی۔ سب کو پتہ ہوتا تھا کہ بھئی وہ دادا ہے۔ اور کسی کو اس کے سامنے چوں چراں کر نے کی ہمت نہیں ہوتی تھی۔ دادا ہونے کے لیے ضروری تھا کہ بندے ک� [..]مزید پڑھیں

  • سعادت کی زندگی، شہادت کی موت

    تبلیغی جماعت سے وابستہ وطن عزیز پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں ، داعی الیٰ اللہ بھائی جنید جمشید بھی مسافرانِ آخرت میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ چند روز قبل اپنی اہلیہ کے ہمراہ دس روز کی تشکیل کے لئے ’’ دعوت و تبلیغ ‘‘ کے سلسلے میں  چترال کی طرف گئے ہوئے تھے ، جہاں سے 7 د [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کے ندی نالوں پر ناجائز قبضے

    دنیا بھر میں کسی بھی ملک کے شہروں اور دیہات میں ندی نالوں کے ذریعے نکاسی آب کا نظام  استوارکیا جاتا ہے ۔ ترقی یافتہ ممالک ہوں یا ترقی پزیر ان تمام ممالک میں ندی نالوں کو پختہ بنایا جاتا ہے اور شہر بھر کے گٹروں سے لنک بناکر ندی یا پھر نالوں میں اتاردیا جاتا ہے۔ یہ نہروں&nbs [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔ مختلف ممالک میں مسلمان جلسے کرتے ہیں اور جلوس نکالتے ہیں ۔  اگر دیکھا جائے تو اسلام  میں جشنِ سالگرہ اور اس سے منسلک رسومات کو نہ  تو ترجیح دیا گئ� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین اور عرب ملکوں کی بے حسی

    فلسطینی رہنما یاسر عرفات کو ہم سے جدا ہوئے بہت سے برس ہو گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں اس عظیم رہنما کی برسی کے موقع پر اسرائیلی فوج نے غزہ میں فائرنگ کر کے 2 فلسطینی بچوں کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ اسی روز راکٹ حملے میں ایک فلسطینی ڈاکٹر اور ایک سیاسی کارکن زخمی ہو گئے۔ یاسر عرفات کی بر [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا غیر سفارتی رویہ

    امرتسر میں ہونے والی دو روزہ ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس  میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد خطے کے مما لک کا آپس میں تعلقات کو مستحکم کرنا اور پائیدار امن کے لیے اپنے تجربات کا تبادلہ خیال کرنا شامل ہے۔ بھارتی ریاست پنجاب کے اہم شہر امرتسر میں یہ کا� [..]مزید پڑھیں

  • حضور اکرم ﷺ کی حیات طیبہ

    الحمد اللہ ماہ ربیع الاول 1438 ھ شروع ہے یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں سیدالکائنات فخر موجودات ہمارے سچے اورپیارے پیغمبرحضرت محمدمصطفی احمدمجتبیﷺ کی ولادت طیبہ ہوئی تھی۔ معتبر روایات کے مطا بق 12ربیع الاول بروز سوموار بوقت صبح صادق مطابق23 اپریل 570ء واقعہ فیل کے پچاس یاپچپن روز بع� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، نظام کے مخالف یا نواز لیگ کے

    عمران خان عملی طور پر پاکستان کی حزبِ اختلاف کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کی قیادت میں ایک نئی سیاست کا انداز اپنایا ہے۔ اُن کی سیاست کی بنیاد اقتدار کے لیے متوقع ہر قسم کے ذرائع کو استعمال کرنا ہے اور اس حکمتِ عملی کے تحت ہی انہوں نے مسلم لی [..]مزید پڑھیں

  • رسول اللہ کا قائم کردہ معاشرہ

    انبیا کرام اور پیغمبران اسلام کو دنیا میں بھیجنے کا مقصد تکمیل اخلاق تھا۔ اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پہلا مقصد یہ تھا کہ انسان صرف اللہ کی بندگی کرے اوردوسرا یہ کے وہ اعلیٰ اخلاق پر فائز ہو تاکہ وہ اپنے رب کو جانے، مانے، تصدیق کرے اور عمل کرتے ہوئے دنیا میں امن و سکون برقرا [..]مزید پڑھیں

  • سیرت النبوی ﷺ پر ایک مقبول کتاب

    ماہ ربیع الاول پیغمبر اسلام محسن انسانیت حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں مسلمان اہتمام سے محافل سیرت مبارکہ ﷺ اور محافل نعت مبارکہ کے سننے سنانے کا اہتمام عقیدت و احترام سے کرتے ہیں۔ اسی مناسبت سے اخبارات و رسائل میں بھی سیرت مبارکہ ﷺ کا بیان بھی � [..]مزید پڑھیں