اچھی خبروں کا گاہک کون بنے
- تحریر
- 02/23/2018 11:55 AM
- 2859
ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ملک میں ایک ہی ٹی وی چینل ہوتا تھا۔ خبروں، حالات حاضرہ، ڈرامے اور دیگر پروگراموں کا واحد ذریعہ۔ سرکاری کنٹرول میں رہتے ہوئے اس کے حالات حاضرہ کے پروگراموں اور خبروں کی پیش کاری کے بارے میں یہ تاثر اور ناقدین کا گلہ عام رہا کہ سرکار دربار کا ہی ذکر اور فکر � [..]مزید پڑھیں