تبصرے تجزئیے

  • فیض: انقلابِ چین سے انقلابِ ایران تک
    • تحریر
    • 11/27/2016 2:26 PM
    • 4665

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب اشتراکی دُنیا میں ترمیم پسندی اور بنیادی پرستی کے درمیا ن کشمکش زوروں پر تھی۔ فیض صاحب رُوس سے وطن واپسی پر راولپنڈی تشریف لائے تھے اور پاک چین دوستی کی انجمن کے سربراہ ڈاکٹر ایوب مرزا کے دولت کدے پر اپنے پرستاروں اور مداحوں میں گھرے بیٹھے تھے- ایسے میں � [..]مزید پڑھیں

  • ملک کا ناقص عدالتی نظام

    وطن صرف میدانوں، پہاڑوں، دریاؤں اور صحراؤں کا مجموعہ ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ انسانوں کے اس مسکن کا نام ہے جہاں آزادی کی ہوائیں چلتی ہیں، جہاں عدل و انصاف کے چشمے ابلتے ہیں اور جہاں انسانیت ظالموں اور مظلوموں کے گروہوں میں تقسیم نہیں ہوتی۔ ہمارا پیارا وطن پاکستان قدرت کی ہر ایک نع� [..]مزید پڑھیں

  • اردو اور اردو ادیب

    پاکستانی ادب زیادہ تر اردو میں تخلیق ہو رہا ہے کہ یہ سرکاری طور پر قومی زبان قرار دی گئی ہے۔ لیکن اگر ہم سندھی، پنجابی، بلوچی، پشتو، براہوی اور سرائیکی سمیت دیگر زبانوں کو زیر مطالعہ لائیں تو ہمیں علم ہوگا کہ اردو کے علاوہ دیگر قومی زبانوں میں کس قدر شان دار ادب تخلیق ہو رہا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سی پیک ، چین اور تحریک انصاف

    چین نے خیبر پختون خوا کی انتظامیہ کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق اس انکار کی وجوہات  نہیں بتائی گئیں۔  سوال یہ  ہے کہ کے پی  انتظامیہ میں کیا دہشت گرد تھے۔ یا پھر انتہائی مطلوب افراد شامل تھے۔ خیبرپختون خوا انتظامیہ میں چند بی [..]مزید پڑھیں

  • تلنگانہ میں اردو

    تلنگانہ ہندوستان کے نقشے پر ابھرنے والی29 ویں ریاست ہے اور اس علاقے کے سبھی اضلاع میں لوگ اردو با آسانی بولتے اور سمجھتے ہیں۔ اس علاقے میں ریاست کی تشکیل کے بعد اردو کا فروغ ہورہا ہے اور یہاں اردو سے روزگار کے مواقع پہلے سے زیادہ ہیں۔ آئیے دیکھیں کہ اردو ذریعہ تعلیم سے تلنگانہ م [..]مزید پڑھیں

  • مدینہ منورہ کے خواجہ سرا

    میں نے دنیا میں آنکھ کھولی تو مدینہ منورہ کو زندگی کا حصّہ پایا۔ میری پیدائش سے پہلے ہی اماں اور بابا کے عشق کا رُخ مدینہ منورہ کی طرف مڑ چکا تھا۔ دونوں میں اگر کوئی قدر مشترک تھی تو وہ یہ منزل تھی، جہاں ہر سال انہیں روضہِ پاک کے سامنے جا کھڑے ہونا ہوتا تھا اور اپنے وجود کے پورے ع� [..]مزید پڑھیں

  • افلاطون، جمہوریت اور پاکستان

    افلاطون اپنی شہرہ آفاق کتاب الجمہوریہ میں مثالی ریاست کا خاکہ بیان کرتا ہے۔ افلاطون کی کتاب کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو اس کے ابواب نمبر دو، تین اور چار ریاست کے بنیادی اصول، اس کا ڈھانچہ اور تشکیل کو بیان کرتے ہیں۔ افلاطون اپنی کتاب میں ریاست کی تشکیل کے لیے انسان کو اہم گر� [..]مزید پڑھیں

  • ہاتھی کے دانت، سیاست دان اور چینی

    کہتے ہیں کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔ انسانوں پر بھی یہ بات اس طرح سے صادق آتی ہے کہ انسانی دانت نکالنے کے اور چبانے کے اور۔ چونکہ نکوسنے کے دانت سے انسان چبا نہیں سکتا۔ اور دانت کے معاملے میں انسان ہاتھی سے زیادہ شرارتی واقع ہواہے۔ انسانی دانت بتی [..]مزید پڑھیں

  • امریکی پرچم جلنے کے بعد کیا ہوا

    10اپریل 1986 کو محترمہ بے نظیر بھٹو کے لاہور پہنچنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے بائیں بازو کے کارکنوں نے امریکہ کے خلاف احتجاجاً پرچم اس لیے جلائے کہ پی پی پی کی شروع دِن سے شناخت سامراج دشمن تھی۔ پی پی پی اپنے قائد ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کے خلاف تحریک کو امریکی سازش، اُن ک [..]مزید پڑھیں

  • کا لا دھن اور قطار میں کھڑے ہندوستانی

    9 نومبر کو جب ساری دنیا کی نظر امریکی الیکشن پر ٹکی ہوئی تھی تو اسی وقت بھارتی وزیر اعظم نے ٹی وی پر آکر یہ اعلان کیا کہ 500 اور 1000روپے کے نوٹ کو ختم کر دیا جا ئے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ایسا کرنا بہت ضروری تھا کیونکہ اس سے ہندوستان میں کالے دھن کا خاتمہ ہوجا ئےگا۔ اس اع [..]مزید پڑھیں