تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف ۔ ایک مکالمہ

    لودھراں کے الیکشن نے ایک عجیب بحث شروع کر دی ہے۔ یہ کس کی جیت ہے۔ ہار تو جہانگیر ترین کی ہے۔ بیچاری تحریک انصاف تو ایسے ہی رگڑے میں آگئی ہے۔ یہ سیٹ نہ کبھی تحریک انصاف کی تھی اور نہ ہو گی۔ یہ جہانگیر ترین کی سیٹ تھی اس لئے ہار جہانگیر ترین کی ہے۔ بہر حال اس ہار نے تحریک انصاف کی سی� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کی علمبردار سے انسانیت سوز سلوک

    گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر عاصمہ جہانگیر کے حوالے سے ایک مذہبی اور سیاسی حلقے کی طرف سے جو رویہ اختیار کیا گیا ہے اسے قومی فریضہ کہوں یا قومی جہالت ۔ سمجھ سے بالا تر ہے کہ کیا نام دوں ۔ پاکستان میں یہ پہلا واقعہ نہیں کہ جو شخص انسانیت کی بات کرتا ہو، اقلیتوں کے حقوق کی بات کر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عاصمہ جہانگیر: اس خواب کو موت نہیں آ سکتی

    عاصمہ جہانگیر کے دل میں سب انسانوں کے لئے بہت درد تھا۔ یہ دل مظلوم عورتوں کے مصائب پر تڑپ اٹھتا تھا۔ تیرہ برس کی اندھی صفیہ بی بی کے مقدمے میں حدود قوانین کی چیرہ دستیوں کو بے نقاب کرنے والا مقدمہ عاصمہ جہانگیر نے لڑا تھا۔ لاہور کے ایک مقتدر مذہبی گھرانے کی بچی اپنی مرضی سے شادی [..]مزید پڑھیں

  • پولیس کا نظام اور غیر معمولی اقدامات

    پاکستان میں پولیس کا نظام کے بگاڑ کی وجہ ان کے داخلی اور خارجی دونوں سطحوں کے معاملات ہیں ۔ یہ خرابیاں یا بربادی کا عمل چند برسوں کی کہانی نہیں بلکہ اس میں ماضی اور حال کی پالیسیوں، اقدامات اور ترجیحات پر مبنی بگاڑ کا کھیل شامل ہے ۔ خرابیوں کی وجہ خود پولیس کا اپنا غیر شفافیت پر [..]مزید پڑھیں

  • چودھری نثار علی خان اور سیاسی یتیم

    سیاست میں اکثر یہ بات اہم نہیں ہوتی کہ آپ بات ٹھیک کر رہے ہیں۔ زیادہ اہم بات یہ ہوتی ہے کہ آپ کب کیا بات کر رہے ہیں۔ درست بات غلط وقت پر بھی غلط ہی سمجھی جاتی ہے اور کئی دفعہ صحیح وقت پر غلط بات بھی صحیح ہو ہی جاتی ہے۔ اس لئے سیاست میں بات سے زیادہ ٹائمنگ کی اہمیت ہوتی ہے۔ ٹائمنگ غل� [..]مزید پڑھیں