تبصرے تجزئیے

  • علی جعفر زیدی۔ صاحب کتاب اور جان احباب

    مزاحمت کسی نہ کسی سطح پر ضروری ہے، وہ مزاحمت عمل سے بھی ہو سکتی ہے اور وہ مزاحمت محض خیال یا عقیدے سے بھی ہو سکتی ہے۔ یہ آدمی کے عزم و حوصلہ پر منحصر ہے۔ اگر ظلم کوئی شخص بہت آسانی سے اور بہت خاموشی سے، آسانی نہ کہئے بلکہ خاموشی سے سہہ لیتا ہے تو وہ خود بھی ظالم ہے، وہ ظلم کا حصّ [..]مزید پڑھیں

  • ہائی سکول کی کچھ یادیں

    جب میں چھٹی اورحسن پانچویں جماعت میں پہنچا تو ہمیں سینٹ فرانسس ہائی سکول میں منتقل کر دیا گیا۔ یہاں ہمارے دو کزن پہلے سے پڑھتے تھے۔ اس کا بیرونی گیٹ کچہری روڈ پر لا کالج کے گیٹ کے ساتھ تھا جہاں سے مرکزی عمارت تک جانے والے راستے کے دونوں جانب کھجور کے بلند و بالا درخت تھے۔ دائیں ج [..]مزید پڑھیں

  • سب اندازے بہہ گئے

    70سالہ بزرگ نے پوری دنیا کے اندازے غلط ثابت کر دیے اور اس وقت کی واحد عالمی طاقت کی کرسئ صدارت سنبھالنے کو تیار بیٹھا ہے۔ 1946میں پیدا ہونے والے ڈونلڈ جان ٹرمپ نے نہ صرف پوری دنیا کو حیران کر دیا بلکہ خود امریکہ کے تمام تجزیاتی پول، نشریاتی ادارے، پری الیکشن سروے منعقد کروانے والے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ حیران اور دنیا پریشان

    8 نومبر کو دنیا کی نظر امریکہ کے الیکشن پر ٹکی ہوئی تھی کیونکہ یہ الیکشن کئی معنوں میں اہم اور چونکا دینے والا تھا۔ اس کی ایک اہم وجہ اس میں شامل دونوں امیدوار تھے۔ ایک طرف دولت کا دیوتا ریپبلیکن امیدوار ڈولنلڈ ٹرمپ تو دوسری طرف سابق صدر بل کلنٹن کی بیوی ، سینیٹر اور سابق سیکریٹ� [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر بدر: سیاسی وفاداری کی شاندار مثال

    آج صبح کاآغازایک افسوس ناک خبر، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورمیرے دوست جہانگیربدر کے انتقال کی خبرسے ہوا۔ رات گئے اُن کے ہسپتال داخل ہونے کی خبرسنی تودِل دھڑکا، لیکن یہ کہہ کردِل کوتسلی دی کہ وہ پچھلے دوسالوں سے زیرعلاج ہیں، اس لیے ممکن ہے ہسپتال میں یہ منتقلی بھی علاج کی [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر بدر اور غریب عوام کی سیاست

    جہانگیر بدر کے انتقال کی خبر سن کرذہن میں ماضی کے نقوش اُبھر آئے۔ وہ پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما تھے لیکن اُن کی بنیادی پہچان ورکر کی تھی۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جیالے کا جنم پی پی پی کے بطن سے ہوا اور جیالوں کا نام ذہن میں آتے ہی جہانگیر بدر کا چہرہ یاد آتا ہے۔ پکوڑے بیچنے � [..]مزید پڑھیں

  • علّامہ اقبال اور مولانا ابوالکلام آزاد
    • تحریر
    • 11/14/2016 3:05 PM
    • 7752

    علامہ محمد اقبال اور مولانا ابوالکلام آزاد عہدِ حاضر کے دو عظیم اسلام شناس ہیں۔ دین کی تفہیم و تعبیر میں ہر دو شخصیات کے ہاں گہری مماثلت بھی پائی جاتی ہے اور شدید اختلاف بھی۔ اقبال نے جہاں اپنے سیاسی فکر و عمل میں ہندوستانیت سے اسلامیت کی جانب پیش قدمی کی وہاں مولانا آزاد نے اس� [..]مزید پڑھیں

  • رن میں صرف دشمن بچا ہے

    ابھی درگاہ شاہ نورانی کے صحن سے خون بھی صاف نہ ہوا تھا۔ ابھی دیواروں پر جمے لوتھڑے بھی اترے نہ تھے۔ ابھی جابجا ملک کے معصوم اور غریب لوگوں کا بکھرا سامان سمیٹا بھی نہ گیا تھا۔ ابھی سینکڑوں گھروں سے اٹھنے والی چیخیں تھمی بھی نہ تھیں۔ ابھی بہنوں کے نوحے کم نہ ہوئے تھے۔ ابھی ماؤں ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہیں زمانے میں اور بھی غم ’ ٹرمپ ‘ کے سوا

    پاکستانی میڈیا، تجزیہ نگاروں، سیاستدانوں اور عوام میں، ڈونلڈ ٹرمپ کی بحیثیت امریکی صدر جیت اور ہلیری کلنٹن کی ہار کے بعد جو صف ماتم بچھی ہوئی ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت، ٹرمپ کی جیت سے قبل کی تمام امریکی حکومتوں ، صدور اور بحیثیت وزیر خ [..]مزید پڑھیں