تبصرے تجزئیے

  • نائن الیون کے بعد اب ایٹ الیون

    پوری دنیا جس طرح نائن الیون کے واقعے سے سکتے ہیں آگئی تھی، سولہ سال بعد ایک بار پھر ایٹ الیون سے دنیا سکتے میں آگئی ہے۔ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی نے امریکہ سمیت پوری دنیا کے میڈیا اور اس کے ماہرین کی رائے اورتجزیہ نگاروں کے تجزئیے غلط ثابت کردئیے ۔ اپنے من پسند [..]مزید پڑھیں

  • اقبال کا اصل کارنامہ

    علامہ اقبال کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے ؟ کیا ان کی وجہ شہرت و عزت صرف شاعر ہونا ہے۔ یہ درست ہے کہ وہ بہت بڑے فلسفی تھے۔ وہ ایک قانون دان ، ماہر تعلیم اور سیاست دان بھی تھے ۔ ہسب اپنی جگہ پربہت اہم ہیں لیکن ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے امت مسلمہ کا تعلق قرآن حکیم سے جوڑن [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں ٹرمپ کی کامیابی پر کون خوش ہے

    امریکی صدارتی انتخاب  میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو جمہوریت کی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن جمہوریت کی اس کامیابی  پر امریکہ میں اور دنیا کے دیگر ممالک میں تحفظات کا اظہار بھی سامنے آئے ہیں۔   ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے نہ صرف امریکہ کو دو دھڑوں میں تقسیم کر دیا  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نو آبادیاتی ریاست کا زوال اور نیا پاکستان

    ہم اکثراپنی گفتگومیں پرانے دنوں کے پاکستان کویاد کرتے ہیں۔ جب ٹریفک کا نظام قانون کی پاسداری کے مطابق چلتا تھا۔ گاڑی، تانگہ حتیٰ کہ سائیکل بھی بتی کے بغیرسڑک پرنہیں آسکتے تھے۔ عدالتوں میں انصاف کاعمل تیزاورشفاف ہوتا تھا۔ لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا اور ایک دوسرے کے گریبان میں [..]مزید پڑھیں

  • میں ابوالکلام آزاد ہوں (فیچر)

    اسلام علیکم بزرگو اور دوستو! میں محی الدین ابولکلام آزاد آپ سے مخاطب ہوں۔ ادھر کچھ سال سے میری یاد میں میرے یوم پیدائش پر قومی یوم تعلیم کے عنوان سے ہندوستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ دنیا سے گزر جانے والے ایک خادم کے بارے میں آپ لوگوں کے جذبے کو [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا دی گریٹ امریکہ

    منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول مہان امریکی قوم کی مہان تا کہیں کھوچکی ہےاور انہوں نے صدر بن کر امریکہ کی کھوئی ہوئی عظمت بحال کرنے کا دعوی کیا ہے۔  جنگ عظیم دوئم سے لے کر آج تک امریکہ کئی بار اپنےعظیم ہونے کی دھاک بٹھا چکا ھے۔ امریکہ نے اپنی عظمت اور دہشت کا پہلا ثبوت دو� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا ڈر تھا ۔۔۔ ٹرمپ تو ہو گا
    • تحریر
    • 11/11/2016 11:38 AM
    • 4492

    شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا۔ ڈیڑھ سال سے جاری امریکی صدارت کے لیے مہم بڑے بڑے جغادریوں کی توقعات کے برعکس ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر ختم ہوئی۔ ووٹنگ سے قبل تجزیوں میں دور و نزدیک کی کیا کیا کوڑیاں نہ لائی گئیں ، اپنے اپنے ممدوح کے لیے زمین و آسمان کے کیا کیا قلابے نہ ملائے گئے۔ یہ پول � [..]مزید پڑھیں

  • حضور اکرم ﷺ کی ہجرت مقدسہ

    ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی ﷺ 12 ربیع الاول بروز 2 شنبہ (سوموار ) مطابق اپریل570 میں مکہ مکرمہ میں صبح صادق کے وقت والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ کے بطن مبارک سے یتیمی کے عالم میں ظہور پزیر ہوئے ۔ 12 ربیع الاول بروز سوموار 11 ہجری 63 برس عمر مبارک پا کر مدینہ منورہ میں خالق حق� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل کیسے
    • تحریر
    • 11/10/2016 4:46 PM
    • 5026

    مقبوضہ کشمیر میں تین سینئر حریت رہنماؤں سید علی شاہ گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے ایک ملاقات میں گزشتہ چار ماہ سے جاری جدوجہد آزادی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے  تحریک آزادی کے تمام فریقین ، تاجروں، ٹرانسپوٹرز ، سول سوسائٹی کے ارکان کے ساتھ مشاورتی اجلاس [..]مزید پڑھیں