تبصرے تجزئیے

  • پٹڑی سے اتری قوم

    پاکستان سے خبر آئی ہے کہ وہاں ایک ریل پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ یہ خبر اس لیے حیران کن ہے کہ ریل پٹڑی پر تھی ہی کب جو اب اتر گئی ہے۔ ہمارے بچپن میں البتہ ریل پٹریوں پر ہی چلا کرتی تھی۔ اس وقت ریل کے انجن کا ڈرائیور اپنے صاحب کو وقت پر منزل پر پہنچانے کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری جانتا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • واپڈا رے واپڈا تیری کون سی کل سیدھی

    اردو کا ایک محاورہ ہے ''اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی '' یہ محاوہ بھی اسی لیے بنایا گیا ہے کہ اونٹ کی کوئی کل واقعی سیدھی نہیں لیکن چونکہ  اونٹ کوصحرائی جہاز کہتے ہیں، اس لیے یہ بڑا کارآمد جانور ہے۔ لیکن پاکستان میں اونٹ سے بیکار محکمہ نے  لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے � [..]مزید پڑھیں

  • بریکسٹ بنا برطانیہ کے حلق کا ہڈی

    سوموار 7 نومبر کو برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے ہندوستان کے تجارتی دورے پر پہنچیں۔ وزیر اعظم تھریسا مے جب دلّی پہنچیں تو ان کا استقبال کالے گھنے آلودگی سے دوچار دلّی نے کیا جو پچھلے کئی روز سے ہندوستان میں خبروں کی سرخیاں بنی ہوئی ہے۔ (Brexit) بریکسٹ کے بعد وزیر اعظم تھریسا مے کا ی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سارے جہاں کا جائزہ، اپنے جہاں سے بے خبر

    فرانس کے صدر فرانسیوز ہالیندلے نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اگر یورپ میں جلد ہی بڑی تبدیلی نہ آئی تو مؤرخ کو دنیا کی تاریخ یورپ کے بغیر ہی لکھنی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یورپ متحد رہتا ہے  تب ہی وہ طاقتور رہے گا۔ اگر فرانس اور جرمنی اکھڑے اکھڑے اور الگ الگ رہے تو یورپ بھی [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے اعمال، ہمارے حکمران۔

    تبدیلی کا نعرہ اتنا بلند ہو گیا ہے کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ پاکستان اب واقعی میں بدل جائے اور یہ عمل بھی راتوں رات ہو جائے ۔ رات کو سوئیں صبح نیا پاکستان بنا ہوا ہو اور اس پاکستان میں سب اچھا ہو۔ جیسے نہ کوئی کرپشن ہو نہ لوٹ مار، نہ بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ، پینے کو صاف پانی سب کو آسان� [..]مزید پڑھیں

  • دیہات اور سیاسی شعور

    پاکستان کی تاریخ میں 1958  وہ منحوس سال تھا جب جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ میں اس وقت دوسری جماعت کا طالب علم تھا اور میرے سیاسی شعور کا یہ نقطہء آغاز تھا۔ اس وقت یہ تو پتہ نہیں تھا کہ ملک میں انتخابات ہونے والے ہیں لیکن دادا جان کچھ سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ سابق وزیر اعظم پ [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کے ابتدائی اسباق

    اس موضوع پر کہ انسانی حافظہ کتنی عمرسے واقعات محفوظ کرنا شروع کر دیتا ہے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ پاپا کی ڈائری کے مطابق ہم مارچ 1957 میں اپنے پرانی انارکلی والے مکان سے کرشن نگر کے مکان میں منتقل ہوئے تھے۔ اس وقت میں تقریباً ساڑھے تین سال کا تھا۔ اپنے پرانے مکان کی چند دھندلی اور د [..]مزید پڑھیں

  • نظریاتی سیاست - منظر و پس منظر!

    ہندوستانی معاشرہ چونکہ تکثیری معاشرہ ہے لہذا یہاں نہ صرف مختلف معاشروں کے رسم و رواج، عقائد و نظریات موجود ہیں بلکہ دنیا کے تمام بڑے مذاہب کی رنگا رنگی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بے شمار مذاہب کے لوگ صدیوں سے مل جل کر رہتے آئے ہیں۔ ان م [..]مزید پڑھیں

  • لولی لنگڑی جمہوریت سے کیسی تبدیلی

    ’’میڈیاآزاد ہوگیا ہے، اب ملک وقوم کی قسمت بدل جائے گی۔‘‘ یہ آج سے ڈیڑھ دہائی پہلے یقین کرایا گیا۔ ایک دہائی قبل وکلاء تحریک کے دنوں پریقین کرایا گیا کہ بس چیف جسٹس کی نوکری بحال ہونے کی دیرہے، قوم کی قسمت ہی بدل جائے گی۔ پھر پی پی پی مرکزاورمسلم لیگ (ن) پنجاب میں حکومت [..]مزید پڑھیں

  • یومِ اقبال ہمارا یومِ حساب ہے
    • تحریر
    • 11/07/2016 5:20 PM
    • 5052

    پاکستانیات کے ایک ادنی طالب علم کی حیثیت میں، میں واقعتا یہ سمجھتا ہوں کہ یومِ اقبال پاکستانی قوم کا یومِ حساب ہے-آج ہمیں یہ سوچنا ہے کہ ہم اقبال کے کتنے خواب مٹی میں ملا چکے ہیں اور اقبال کے کتنے اندیشے درست ثابت کر چکے ہیں- اقبال کا ایک سہانا خواب سلطانئ جمہور سے عبارت ہے- اُنھ� [..]مزید پڑھیں