تبصرے تجزئیے

  • کیا واقعی پاکستا ن ترقی کر رہاہے؟

    پہلے ترقی کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کی جائے تو شاید کچھ حقائق آشکار ہو سکیں۔ کیونکہ جسے ہمارے حکمران ترقی کہہ کر پرچار کر رہے ہیں، وہ در حقیقت صرف مصنوعی تعمیرات ہیں جن کو کبھی بھی ملکی ترقی کے زمرے میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر تعمیرات واقعی ترقی ہوتی تو موہنجوڈارو ، مغ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کارکنوں کی تربیت

    ملکی سیاسی صورتحال ا نتشار کا شکار ہے۔ ہرسیاسی جماعت میں وفاقی اور صوبائی سطح پرا نتشار اورہم آہنگی کا فقدان واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ ہرجماعت کا قائد اور درجہ بدرجہ ہر رہنما ، ایک ہی مسئلے کے حل کے لیے، متضاد رائے، تجاویز یا حکمت عملی بیان کررہا ہوتا ہے۔ اس میں کوئی شک � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی انتخاب اور پاکستان

    امریکہ کا صدراتی انتخاب دو دن بعد ہونے والا ہے۔  صدرات کے لیے ہیلری کلنٹن یا ڈونلڈٹرمپ میں سے ایک کو منتخب کیا جائے گا۔ دونوں ا میدواروں کی ساری توجہ اب ریاست فلوریڈا پر ہے جو اس کا صدارتی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ آٹھ نومبر کو ہونے والے صدارتی ان� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ دائمی بحران حل کیسے ہوگا

    ہم بچپن سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ ہمارا ملک بحران سے گزر رہا ہے۔ ساتھ ہی یہ نوید سنائی دیتی ہے کہ ہم جلد اس بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ مگر بحران ہے کہ ہر دن کے ساتھ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے ۔ ایسا کیوں ہے؟  نہ تو ہماری کوئی حکومت آج تک اس بحران کو قابو کرنے میں کامیاب ہو [..]مزید پڑھیں

  • برق مسلمانوں پر ہی کیوں گرتی ہے

    رشوت ہمارے ملک میں ایك ناسور كی شكل اختیار كر چکی ہے۔ جس سے چھٹكارا ناگزیر ہو گیا ہے۔ رشوت پر قابو پانے كے لیے حكومت نے محكمہ انٹی كرپشن كے ساتھ ساتھ دیگر كئی محكمے بنا ركھے ہیں۔ سركاری و نیم سركاری اداروں میں رشوت عام ہے ۔ ہر چھوٹا بڑا سركاری افسر رشوت كی لعنت كو فرض اول سمجھ� [..]مزید پڑھیں

  • کتے اوربھوربن کی سیر

    سپریم کورٹ اس وقت ملکی اور غیر ملکی اداروں اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے کیونکہ اس میں وقت چند انتہائی اہم نوعیت کے کیسوں کی سماعت شروع ہو چکی ہے۔ ان مقدمات میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین و عمائدین ملوث ہیں۔ یہ بات کہنا بیجا نہ ہو گا کہ اگر ان مقدموں کا فی [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں سیکولرازم کا خاتمہ؟

    پاکستان میں ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد عوامی، سیاسی اورصحافتی حلقوں میں لاتعداد سوال ابھررہے ہیں۔ یہ بغاوت اگرلاطینی امریکہ کے کسی ملک میں برپا ہوتی تویقینا یہ بحث اس قدردیکھنے کونہ ملتی۔ ترکی، پاکستان کا ایک ایسا دوست ہے جس سے دوستی کے رشتے ناتے قیام پاکستان کے بعد نہیں بلک [..]مزید پڑھیں

  • جب جموں خون آشام ہوا

    ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں گے۔ لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لےکر ایک ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ جموں سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والوں کی [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں انتہا پسندی اور جھنجلاہٹ
    • تحریر
    • 11/04/2016 2:05 PM
    • 3663

    عالمی سیاست میں اس سال دو غیر متوقع واقعات نے دنیا کو حیران کر دیا۔ برکسٹ Brexit یعنی یورپین یونین چھوڑنے کے غیر متوقع نتیجے نے عالمی سیاست اور مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ دوسری طرف امریکی صدارت کے لیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی کے لیے ایک غیر متوقع امیدوار دوڑ میں آیا اور [..]مزید پڑھیں

  • تین طلاق پر بے بسی یا سیاست

    کلکتہ اور ہندوستان کے تمام اخباروں میں تین طلاق اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس کے حوالے سے روزانہ کچھ نہ کچھ خبریں شائع ہو رہی ہیں۔ لیکن اس سے زیادہ پریشان کن بات تو تب ہوئی جب آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی استقبالیہ کمیٹی کو بنگال حکومت نے اجلاس کرنے کے لئے جگہ دینے س [..]مزید پڑھیں