تبصرے تجزئیے

  • ورونا وبا:برطانیہ میں انکوائری رپورٹ

    دنیا کے مختلف معاشروں میں انصاف کے پیمانے اور احتساب کے طریقے ان کی تہذیبی قدروں اور سیاسی روایات کا آئینہ ہوتے ہیں۔ برطانیہ میں مدتوں سے ایک روایت چلی آرہی ہے کہ جب کسی بڑے سانحے، پالیسی کی ناکامی یا حکومت یا انتظامیہ کی کوتاہی پر سوال اٹھے، تو عوام کی طرف سے پبلک انکوائری کا � [..]مزید پڑھیں

  • جڑواں شہر

    جس طرح راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہر ہیں یا جیسے میرا آبائی شہر جوہر آباد اور خوشاب آپس میں جڑے ہوئے ہیں بالکل ایسے ہی دور افق پار مجازی دنیا میں دو جڑواں شہر الٹ نگر اور سیدھ نگر ہیں۔ کبھی یہ ایک ہی شہر ہوتا تھا اور یہاں کا راجہ دیوتا سمان تھا مگر پھر راجہ کے دو بیٹوں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا

    عشروں قبل جب اس ملک میں بڑا آدمی ہونے کا معیار تبدیل ہونا شروع ہوا تو حقیقی بڑے آدمی گمنام ہونا شروع ہو گئے۔ آہستہ آہستہ لوگ بھی انہیں بھولنا شروع ہو گئے۔ باقی لوگوں کا کیا کہوں میں خود کو بھی اس سارے المیے میں قصور وار سمجھتا ہوں۔  کتابیں متروک ہوئیں تو ان کے خالق بھی گ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا خاتمہ

    اہلِ وطن کو خبر ہو کہ سیاست کا باب بند ہو چکا۔ ان کیلئے یہی مشورہ ہے کہ:اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو،اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا۔ سیاست کا بھرم سیاسی جماعتوں سے ہے۔ وادیٔ سیاست کی رونق اور ہنگامہ آرائی انہی کے دم خم سے ہوتی ہے۔ جب ان کا وجود ہی کالعدم ہو جائے تو کہ [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا کے ’وائٹ کالر‘ دہشت گرد

    محمد اکبر چنار کے درخت کے ساتھ ٹیک لگائے پتوں کو کبھی پیروں کے نیچے مسل رہے ہیں تو کبھی ہتھیلی پر ان کی پیمائش کر رہے ہیں۔ دن بھر پتوں کو جمع کرکے شاید اندھیرے کا انتظار ہے تاکہ ان کو جلا سکیں۔ آج نہ اکبر کا دل قابو میں ہے، نہ سکون ہے اور نہ آنسو رُک رہے ہیں۔ یہ کیفیت ص [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟

    ہماری سرکار کسی کی سنے نہ سنے، آئی ایم ایف کی سننا ہی پڑتی ہے۔ آئی ایم ایف وہ ظالم سسر ہے جو نہ صرف گھر کے خرچ اور آمدن پر نگاہ رکھتا ہے بلکہ بچوں کے جیب خرچ کا بھی حساب رکھتا ہے۔ مگر بچے بھی غچہ دینے کے چیمپیئن ہیں۔ یہ آنکھ مچولی گزشتہ سڑسٹھ برس سے جاری ہے۔ ان چھ عشروں میں آس پڑ [..]مزید پڑھیں

  • تاحیات جواب دہ

    جنگل کا قانون بہت سیدھا ہے، جنگل میں طاقت ور پر کوئی قانون نافذ نہیں ہوتا۔ شیر جو چاہے کرے، برا کرے بھلا کرے، گناہ کرے جرم کرے، جسے چاہے چیر دے پھاڑ دے، اُس کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں کٹ سکتی۔ اسے کوئی عدالت طلب نہیں کر سکتی۔ آسان لفظوں میں جنگل میں طاقت ور کو استثنا حاصل ہوتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • حیدرآباد اور اردو کانفرنس

    حیدرآباد، دکن کی سر زمین پر بسنے والا وہ حسین شہر ہے جو صدیوں سے علم، ادب، فن اور تہذیب کا مرکز رہا ہے۔ گولکنڈہ کی پہاڑیوں سے لے کر چار مینار کی فصیلوں تک، اس شہر کی فضا میں تاریخ کی مہک، زبانوں کی رنگا رنگی اور تہذیبوں کا دل آویز ملاپ محسوس ہوتا ہے۔ حیدرآباد کا علمی و ادبی سفر � [..]مزید پڑھیں