تبصرے تجزئیے

  • اے اللہ میں حاضر ہوں : جب امی نے مجھے عمرہ کرایا

    یہ سال2009 ۔10 کی بات ہے جب امی جان نے عمرے کی خواہش ظاہر کی ۔۔ میں نے کہا امی اگر آ پ کہیں تو میں( چھوٹے بھائی ) عامر سے بات کر لیتا ہوں۔ وہ چونکہ پاک فوج میں ہے، اس لیے ممکن ہے اسے عمرے کے سفر کے لیے بہتر سہولتیں مل جائیں ۔ اس طرح آپ کا حج بھی آرام دہ ہو جائے گا ۔ لیکن امی نے صاف انکار [..]مزید پڑھیں

  • یہ خاموشی طوفان کا پیش خیمہ بن سکتی ہے!

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر اڈیالہ جیل سے باہر عمران خان سے ملاقات کے لیے  دھرنا دینے والے اجتماع  کو تیز دھار پانی سے منتشر کرنے پر  احتجاج کیا  ہے۔ ایمنسٹی نے اسے پر امن احتجاج کے مسلمہ حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پولیس نے البتہ علیمہ خان  اور  سینکڑوں  � [..]مزید پڑھیں

  • کس چراغ کے گرد زمانہ گھومے ہے

    عقیدے یا نظریے کی بات نہیں، حقیقت کے دائرے میں رہتے ہوئے ایک چیز دیکھ رہے ہیں۔ مدتِ قید اڑھائی سال سے زیادہ ہو چلی ہے۔ زبردستی کے زمرے میں کون سے ہتھکنڈے نہیں آزمائے گئے ۔جماعت کو دیوار سے لگانے اور نام اور تصور کو عوامی ذہن سے مٹانے کیلئے۔  لیکن غیر جانداری سے دیکھیں تو نظ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہود و ہنود سے نفرت: ہمیں کیا حاصل ہوگا؟

    آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈائی ساحل پر یہودیوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کے سانحہ میں ملوث انڈین شہری ساجد اکرم اور اس کے بیٹے نوید اکرم کے عالمی دہشت گرد نیٹ ورک سے تعلقات کی تحقیقات ہورہی ہیں۔ انڈین پولیس کے مطابق ساجد اکرم کا تعلق انڈین ریاست تلنگانا کے شہر حیدرآباد دک� [..]مزید پڑھیں

  • کافر کون؟

    تکفیریت کے اس دور میں ہر کوئی جس پر چاہے کفر کا فتویٰ لگا کر اس کا جینا حرام کر دیتا ہے۔ سلطنتِ پاکستان میں یہ رویہ تکلیف دہ حد تک عام ہے۔ اس نے نوجوانوں، دانشوروں، اساتذہ، طالبعلموں، ادباء، شعرا حتیٰ کہ علما سے بھی تنقیدی فکر اور تخلیقی سوچ کو چھین لیا ہے۔ ساری قوم اس خوف میں [..]مزید پڑھیں

  • نی مائے سانوں کھیڈن دے

    ان دنوں درویش گزرے ہوئے زمانوں کی بار دگر سیر کی کیفیت سے گزر رہا ہے۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو فوجی عدالت نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کے غلط استعمال اور شہریوں کو مالی نقصان پہنچانے سے متعلق چار الزاما� [..]مزید پڑھیں

  • مخلوق کی خوراک کس کی ذمہ داری ہے؟

    تمام مخلوقات کی پہلی ضرورت ان کی خوراک ہوتی ہے، ماں کے پیٹ سے لے کر آخری سانس تک ہر جاندار کو بھوک پیاس لگتی ہے اور اسے خوراک دی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہر جاندار کو خوراک پہنچانا کس کی ذمہ داری ہوتی ہے؟ کیا یہ اللہ تعالٰی کی ذمہ داری ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے، والدین کی ذمہ داری ہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سب کچھ ہے، سوائے صبر و تحمل کے

    پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھتے ہی یوں لگتا ہے آزاد فضاؤں میں پہنچ گئے ہیں۔ شاید آپ غلط سمجھے ہیں جن آزاد فضاؤں کی بات کررہے ہیں وہ کچھ اور ہیں۔  جدہ ایئرپورٹ پر جہاز تک لے جانے کے لئے جو بس آئی، اس میں سب پاکستانی مسافروں نے جہاز تک جانا تھا۔ اس میں سوار ہوتے ہوئے سب ایک قطار � [..]مزید پڑھیں