تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں صحافتی دائرہ کار اور لاف زنی

    پاکستان میں صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ قیام پاکستان کے وقت چند ایک اخبارات رسائل اور الیکٹرانک میڈیا کا واحد ذرائع ریڈیو ہوتا تھا۔ اس کا زیادہ تر استعمال حکومتی پراپیگنڈا کیلئے ہوتا تھا۔ سامعین ملکی ریڈیو کی خبروں پر بہت کم اعتبار کرتے تھے اور با وثوق خبرو� [..]مزید پڑھیں

  • عمران نہیں زرداری اسٹبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں

    سیاست ایک ظالم کھیل ہے۔ اس میں دوست کے دشمن بننے اور دشمن کے دوست بننے میں دیر نہیں لگتی۔ تخت اور تختہ کے اس کھیل میں رحم، دوستی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ پاکستان کی سیاست بھی اس وقت اسی دور سے گزر رہی ہے۔ لیکن ابھی تک کے کھیل میں آصف زرداری نے سب سے بہترین کھیل پیش کیا ہے۔ یہاں ی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہالی ڈے پر وہ کون تھی

    ہالی ڈے یا چھٹّیا ں منانے کا شوق دنیا کے زیادہ تر ممالک کے لوگوں میں پایا جاتا ہے۔ تاہم امیر ترین ممالک میں چھٹّیاں منانا لازمی ہی نہیں ہوتا ہے بلکہ زندگی کی بھاگ دوڑ سے سکون حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بھی مانا جاتا ہے۔ یورپ اور امریکہ کے لوگ سال میں ایک یا دو بار چھٹّیوں پر جانا ض [..]مزید پڑھیں

  • جنسی تعلیم یا جنسی بے راہ روی

    پاکستانی معاشرے میں جنسی تعلیم کی مخالفت کا سبب کیا ہے۔ اس واقعہ سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ میرے ایک دوست کئی سالوں سے بر طانیہ میں مقیم ہیں ایک روز ان کی بیٹی (جو چھٹی کلاس میں ہے ) سکول انتظامیہ کی طرف سے ایک فارم لائی جس میں بچی کو جنسی تعلیم دیئے جانے کے مندر جات لکھے ہوئے تھے [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں الزام تراشی اور دشنام طرازی کا کلچر

    پاکستانی سیاست حقیقی معنوں میں ابھی بھی اپنے  ارتقائی عمل سے گزررہی ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ آج بھی ہماری سیاست اور جمہوریت کو بنیاد بنا کر اہل دانش بنیادی نوعیت کے سوالات اٹھاتے ہیں ۔ کیونکہ اصولی طور پر ہماری جمہوری سیاست اور اس سے جڑے ہوئے لوگوں سمیت سیاسی جماعتوں کی قیادت � [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کو درپیش چیلنجزاور سیاسی قیادت کا کردار

    پاکستان میں عدالتی اصلاحات کے حوالہ سے ایک شور ہے۔ شاید پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی اصلاحات کی کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ عدلیہ اس وقت عوام کے کٹہرے میں ہے۔ لوگ عدلیہ پر بات کر رہے ہیں۔ عدلیہ کی کارکردگی پر بات ہو رہی ہے۔ خوشی کی بات تو یہ ہے کہ عد� [..]مزید پڑھیں

  • منو بھائی، ہمیں جنگل میں چھوڑ گئے

    زاہد ڈار کی ایک پرانی نظم کا ٹکڑا ہے…. جب بارش برسی، لوگ بہت ہی روئے / ہم مندر میں جا سوئے۔ منو بھائی کو یاد کرتے ہوئے مجھے یہ مصرع یاد آیا۔ جنگل کی اداسی لکھنے والا جنگل سے چلا گیا ہے اور جنگل مزید اداس ہو گیا ہے۔ صحافت کی پیشہ ورانہ حدود میں رہتے ہوئے ایک شہری کی آواز بلند ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور قائد اعظم کا نظریہ ریاست

    پاکستان بنیادی طور پر اپنی فکری سوچ اور فہم کی تلاش میں سرگرداں ہے ۔ کیونکہ آج کا پاکستان وہ پاکستان نہیں جو عملی طور پر قائد اعظم محمد علی جناح کے ذہن کا خاکہ تھا ۔ قائد اعظم اس پاکستان کو اسلامی ، فلاحی، جمہوری اور قانون کی بالادستی پر مبنی ریاست دیکھنے کے خواہش مند تھے ۔ لیکن [..]مزید پڑھیں