تبصرے تجزئیے

  • اسلامی جمیعت طلبہ کا جہادی ہینگ اوور

    تعلیمی اداروں میں ہنگامہ آرائی یا توڑ پھوڑ ہو، اسلحہ کی نمائش ہو، طلبہ اور طالبات پر تشدد کے واقعات ہوں، طالبات اور اساتذہ کی بے حرمتی کی جائے یا کسی نہتے طالب علم کا خون ناحق بہایا جائے تو اسلامی جمیعت طلبہ کا نام ہی ذہن میں کیوں آتا ہے۔ جماعت اسلامی کی ذیلی طلبہ تنظیم ہونے ک [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا اور سرمایہ گٹھ جوڑ، ثقافتی یلغار کا سبب

    1970کی دہائی کے آخر میں برطانیہ میں مار گریٹ تھیچر کے دور حکومت میں اقتصادی آزادی اور آزاد منڈی کے نام پر شروع ہونے والے عمل نے نیو لبرل ازم کے تصور پر مبنی معیشت کو مزید مستحکم کیا۔ جلد ہی ان معاشی تبدیلیوں نے امریکہ اور دیگر سرمایہ دار ملکوں میں اپنے قدم مضبوط کر لیے۔ نجکاری کا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران کے استعفوں کی کہانی ختم، گیم ہی بدل گئی

    استعفوں کی باز گشت ایک مرتبہ پھر سنائی دے رہی ہے۔ یہ باز گشت بھی عجیب ہے کہ ہے بھی اور نہیں بھی۔ استعفوں ہیں اور نہیں بھی۔ تحریک انصاف ایک عجیب دوراہے پر کھڑی ہے۔ استعفیٰ دیتی ہے تو مرتی ہے نہیں دیتی ہے تو مرتی ہے۔ یہ کچھ اسی قسم کی صورتحال ہے جو دھرنوں میں ہو گئی تھی کہ ایک طرف تح [..]مزید پڑھیں

  • زینب کا قتل، بے بس ریاست اور سماج

    زینب کے قتل نے اس ریاست کے ساتھ ساتھ سماج کی اصلیت کو جس طرح بے نقاب کیا ہے، اس نے یقیناً لوگوں کو اس حقیقت کے مزید قریب کردیا ہوگا کہ اگر ایک طرف یہ ریاست عالمی اور اندرونی سیاسی معاملات میں خودمختار فیصلے کرنے کی حتمی طاقت نہیں رکھتی تو اسی کے ساتھ اس ریاست کے پاس قاتلوں اور مج� [..]مزید پڑھیں

  • مرزا اسد اللہ خاں غالب کی شاعری کے چند پہلو

    ہوگا ایسا بھی کوئی جو غالب کو نہ جانے شاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے یہ ایک مسلّمہ امر ہے کہ انیسویں صدی میں اردو ادب بلکہ اردو شاعری میں سب سے نمایاں نام مرزا غالب کا ہے جبکہ اٹھارویں صدی میں میر تقی میر کا زیادہ چرچا تھا اور بیسویں صدی میں علامہ اقبا ل کا۔ در اصل غالب کی عظم [..]مزید پڑھیں

  • میاں کو چھیڑ لیا ہے تو اب چھوڑیں گے نہیں

    جاٹوں راجپوتوں میں پنجاب کے اقتدار کی کشمکش پرانی ہے۔ سیاسی طاقت تعداد میں یہ تقریبا برابر ہیں۔ پنجاب میں نواز شریف فیصلہ کن طاقت ہیں۔ گجرات کے چوہدری کبھی ان کے عزیز ترین مضبوط ترین دوست تھے۔ جاٹ زیادہ تر چوہدری فیملی کے پیچھے کھڑے تھے۔ راجپوتوں کی قیادت چوہدری نثار کرتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • قانون ہی جب قاتل بن جائے!

    ہر کوئی اپنی بات منوانا چاہتا ہے۔ منوانے والوں کے طریقے بھی مختلف ہوتے ہیں۔  جدید دورکی رعنائیوں میں میڈیا نے خوب چار چاند لگائے ہیں اور منوانے کی  ذمہ داری اٹھانے کی بھرپور کوشش میں مصروف عمل ہے۔  آج لفظوں کا شور ہے اور منوانے والوں کہ ہاتھوں میں ڈھول ہیں ۔  یہ تو سب خ [..]مزید پڑھیں

  • منوبھائی بھی بزم سے روٹھ گئے!

    نامور ادیب، شاعر، کالم نگار اور سماجی کارکن منو بھائی بھی ہم سے رخصت ہوئے۔ وہ 1933میں وزیر آباد میں پیدا ہوئے اصل نام منیر احمد قریشی تھا۔ ابتدائی تعلیم وزیر آبا د اور اٹک میں حاصل کی۔ مترجم کی حیثیت سے صحافتی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔  راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت مختل� [..]مزید پڑھیں