تبصرے تجزئیے

  • ماضی کی برکات ، حال کی سہولیات

    آج سے چند دہائیوں قبل جب عام طور پر لوگوں کے گھروں میں ٹیلی ویژن نہیں ہوتا تھا تو عموماً لوگوں کی دلچسپی سال میں لگنے والے میلے ٹھیلوں، سرکس کے کھیلوں اور بندر و بھالوکے کرتب میں ہوا کرتی تھی۔ لیکن یہ کرتب سرکس اور میلے بھی روز نہیں لگتے تھے بلکہ ماہ دو ماہ، چھ ماہ یا سال ہی میں ل [..]مزید پڑھیں

  • ریٹنگ ہی سب کچھ نہیں ہوتی

    تھپڑ کھانے والی خاتون صحافی سے تمام تر ہمدردیوں کے باوجود سچ یہ ہے کہ اس رپورٹنگ میں وہ بطور صحافی کہیں نظر نہیں آئیں ۔ برا نہ مانیں تو کہوں کہ ہمارے کئی صحافیوں کو بھی تربیت کی ضرورت ہے۔ لیکن جہاں تنخواہیں ہی تاخیر سے ملتی ہوں وہاں تربیت پر کون دھیان دے گا ؟ "تمہیں شرم نہیں آ� [..]مزید پڑھیں

  • بیمار حکومت کے لئے مصائب کے تین مینار

    آپ دل میں مجھے لاکھ برا بھلا کہیں لیکن میرے سخت مخالف ہونے کے باوجود آپ یہ  بات تسلیم کریں گے کہ ملک میں70سالوں میں مفاد پرست، لالچی ، اقربا پروری  دھونس و دھاندلی کرنے والوں کی حکومت رہی ہے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔  رحیم یار خان کی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ ہے ہماری سیاست

    سترہ اگست1988کو ضیاء الحق کی ایک فضائی حادثے میں ہلاکت سے پاکستانی سیاست دانوں نے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا۔ نہ ضیاء کے سیاہ دور سے کوئی سبق سیکھا۔ الٹا اس کے بعد جو بھی مواقع ملے وہ سب ضائع کر دیئے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ غیر جمہوری طاقتوں کو پھر مواقع ملتے رہے۔ وہ جمہوریت پر شب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی چائے والا
    • تحریر
    • 10/23/2016 1:02 PM
    • 5469

    ہم پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں۔ جب بھی کوئی پاکستانی کوئی اعزاز حاصل کرتا ہے، ہم لٹھ لے کے اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ اور اس کی شخصیت میں دُنیا جہاں کی خامیاں نکالتے ہیں۔ ہمارے ہاتھ میں کبھی مذہب کی بندوق ہوتی ہے تو کبھی سیاست کی تلوار۔ مقصداُس شخصیت کے عالمی یامقامی امیج کا قتل ہوت [..]مزید پڑھیں

  • اتا ترک کا انقرہ

    چھ روزہ ترکی کا دورہ بہت سے معنوں میں کامیاب رہا۔ مختلف مقامات دیکھ کر آنکھوں کو جلا اور ذہن کو بالیدگی ملی۔ برلن سے استنبول اور وہاں سے انقرہ۔ انقرہ جدید ترکی کا جدید ترین شہری سہولتوں سے آراستہ بہت خوبصورت اور کشادہ سا شہر ہے۔ انقرہ کا ائرپورٹ نہایت وسیع اور کشادہ، دیدہ زیب � [..]مزید پڑھیں

  • ’’دو بھائیوں کی حکومت‘‘

    نواز شریف حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کو ترقی کی طرف لے کر جارہی ہے اور عمران خان اس ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ عمران خان کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کو ایک نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، اس کے لیے کرپشن سے پاک پاکستان چاہیے۔ اور موجودہ حکومت اور نوازشریف کرپشن ک� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکسٹ بک کا استبداد

    کوئی ایک عشرہ قبل لاہور میں ایک پرا ئیو یٹ یونیورسٹی نے مجھے کمپیوٹر سائنس کے طلبہ کو فلسفے کا ایک ابتدائی کورس پڑھانے کی دعوت دی۔ کورس آؤٹ لائن پر گفتگو کرنے کے لیے جب میں ڈین صاحب کے پاس گیا تو انہوں نے مجھ سے سوال کیا کہ میں کون سی ٹیکسٹ بک استعمال کروں گا۔ میرا جواب تھا کہ فلس [..]مزید پڑھیں

  • گارڈ کی تبدیلی
    • تحریر
    • 10/21/2016 2:10 PM
    • 4489

    جنگ ہمیشہ سے ہولناک رہی ہے، اس کا ذکر اور اس کی تفصیلات عرصے بعد بھی پڑھنے اور سننے سے جھر جھری سی آجاتی ہے۔ ایسے ایسے مظالم کہ عقل دنگ اور انسانیت شرما جائے۔ جنگ کی ان تبا ہ کاریوں کے جواز میں ایک محاورہ مشہور ہے کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے۔ 9/11 کے بعد امریکہ اور برطانیہ نے عرا� [..]مزید پڑھیں