تبصرے تجزئیے

  • امریکی الیکشن میں شیر اور بھیڑیے کی جنگ

    یوں تو دنیا کے زیادہ تر ممالک میں الیکشن ہوتا ہے اور کسی نہ کسی وجہ سے وہاں کاا لیکشن توجہ کا مرکز بھی بنتا ہے۔ لیکن امریکہ ایک ایسا واحد ملک ہے جہاں الیکشن سے مہینوں قبل سے ہی اس کے امیدوار ، نتائج اور اس کے اثرات کا چرچا شروع ہوجا تا ہے۔ اس کا اثر دنیا کے لگ بھگ تمام ملکوں پر برا� [..]مزید پڑھیں

  • انطالیہ میں اردو کانفرنس کی جھلکیاں

    ترکی کے صوبہ انطالیہ کا  چھوٹا سا شہر مانا وگت  ترکی کے مشہور سیاحی مقام ہے اور بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ یہاں  ترکی کی انقرہ یونیورسٹی کے تحقیقی مرکز کی جانب سے ایک چہار روزہ اردو کانفرنس منعقد کی گئی۔ 12 اکتوبر کو شروع ہونے والی یہ کانفرنس 16 اکتوبر 2016 تک جاری ر [..]مزید پڑھیں

  • انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان میں
    • تحریر
    • 10/19/2016 10:22 PM
    • 12877

    ابتدائیہ برصغیر میں انجمن ترقی پسند مصنفین کے قیام سے سالہا سال پیشتر ترقی پسند ادبی تحریک اپنے عروج پر تھی- علامہ اقبال ، مولانا حسرت موہانی اور منشی پریم چند کے سے تخلیق کار سامراج دشمنی اور عوام دوستی کو اپنی تصنیفات میں مرکزی اہمیت دیتے چلے آ رہے تھے- انجمن کے اختتام کے بعد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرسید ثانی کی ضرورت

    زندہ قوموں کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے عہد کے حالات سے باخبر ہوتی ہیں۔ اور اپنے مسائل کے حل کے لیے خود ہی اپنی زندگی کی راہیں ہموار کرتی ہیں۔ جب کبھی کسی قوم میں ظلمت و جہالت کے اندھیرے چھاجاتے ہیں تب اس قوم میں کچھ اعلیٰ صفات والے لوگ پیدا ہوتے ہیں جو اپنے کارناموں سے نہ صرف ا� [..]مزید پڑھیں

  • کل جماعتی کشمیر کانفرنس
    • تحریر
    • 10/18/2016 4:41 PM
    • 3757

    کل جماعتی رابطہ کونسل آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس آزاد کشمیر حکومت کے تعاون سے  13اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقدہوئی۔ کانفرنس کی صدارت وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کی جبکہ کل جماعتی رابطہ کونسل کے چیئر مین عبدالرشید ترابی (ممبر آزاد کشمیر اسم [..]مزید پڑھیں

  • برکس سربراہی کانفرنس اور پاکستان

    بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر اپنے منصب کے خلاف غیر ذمہ داری اور غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اور بھارتی ریاست گوا میں منعقدہ پانچ ترقی پذیر ممالک برکس کی آٹھویں سربراہی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں پاکستان کا نام لئے بغیر اس کے متعلق غیر سفارتی جملے اور الفاظ � [..]مزید پڑھیں

  • حمید اختر: قبضے میں تھی بہار ابھی کل کی بات ہے

    نظریے اور عقیدے اس بات پر مضر ہیں کہ انہیں صرف مانا جائے جبکہ ادب اور صحافت کا مطالعہ کرنے کیلئے اسے جاننا، سمجھنا اور محسوس کرنا بنیادی تقاضے ہیں۔ صحافت کا راستہ ایک دشوار گزار اور منزل اس سے بھی دشوار ترین منزل ہے۔ ہم نے جو دیکھا، سمجھا، بھوگا اور محسوس کیا اسے کتنی کامیابی ک� [..]مزید پڑھیں

  • ایک شاعر کی آپ بیتی

    ’’کیا آپ سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟‘‘ یہ سوال معروف و مقبول ’غیر سیاسی‘ شخصیات سے اکثر کیا جاتا ہے۔ سوال کرنے والوں کے نزدیک سیاست سے مراد سیاسی جماعت بنانا یا کسی جماعت میں شمولیت اختیار کر کے انتخابات میں حصہ لینا اور اقتدار میں آکر یا حزب اختلاف میں ر [..]مزید پڑھیں

  • جنرل راحیل شریف نہیں تو کون

    جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ایک سوالیہ نشان بن کر گردش میں ہے۔ جیسا کہ نظر آ رہا ہے، ملکی حالات تندہی سے کروٹیں لے رہے ہیں۔ بظاہر یہی دکھائی دیتا ہے کہ قوم جنرل راحیل شریف کی توسیع ملازمت پر متفق ہے۔ لیکن پھر بھی پوشیدہ اور خفیہ سوالات یہاں وہاں کروٹیں لے رہے ہیں۔ پاکستانی قو� [..]مزید پڑھیں

  • پجاری کا ڈی این اے

    آج انصاف کی عدالت  لوگوں کی بھیڑ سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ شہر کے معزز ین اسٹیج پر آچکے تھے اور چند ہی لمحہ میں مٹھ کے بڑے پجاری بھی اسٹیج پر نمودار ہونے والے تھے تاکہ وہ عوام کے سامنے غورو فکر کر سکیں۔ اور اس بچہ کی قسمت کے بارے میں فیصلہ لے سکیں کہ اس کا باپ یا وارث کون ہے۔ [..]مزید پڑھیں