ظلم روکنے کے لئے پورے معاشرے کو جاگنا ہوگا
- تحریر مختار چوہدری
- 01/21/2018 12:24 PM
- 4680
پچھلے ہفتے پاکستان کے شہر قصور میں جو دل سوز واقعہ پیش آیا اس پر تمام درد مند پاکستانیوں نے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اس واقعہ کے ملزم کے لیے مختلف قسم کی سخت ترین سزائیں تجویز کی گئیں۔ اس وحشی کو بد دعائیں بھی دی گئیں اور کچھ لوگوں نے سڑکوں پر احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ ب� [..]مزید پڑھیں