تبصرے تجزئیے

  • شکورا

    مصرع تھا ہی کچھ ایسا کہ شعر دو لخت ہو جاتا تھا۔۔ آتا ہے یاد مجھ کو پکڑا ہوا کبوتر دست قضا میں ہائے جکڑا ہوا کبوتر سو پنکی مستانہ اس پر رات بھر شعر بنانے کی ناکام کوشش کے بعداب خاصے بیزار بیٹھے دودھ پتی کا انتظار کر رہے تھے جو ان کی اہلیہ ساس پین میں کھولا رہی تھیں۔ قیدی کبوتر پر � [..]مزید پڑھیں

  • سلسلہ روز و شب ، بس اک اتفاق کے ساتھ
    • تحریر
    • 10/13/2016 1:23 PM
    • 3700

    ایک صحافی کا نام کسی عدالتی حکم یا  قانونی کاروائی کے بغیر ''ای سی ایل'' میں ڈالنے کا معاملہ ان دنوں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اخبار 'ڈان' نے اپنے ادارئیے میں اپنے صحافی سیرل المیڈا کی خبر کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس خبر کی اشاعت کا دفاع کیا ہے۔ اس سے پہلے وزیراعظم ہاؤس سے جاری  [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات اور ن م راشد کی شاعرانہ بصیرت
    • تحریر
    • 10/12/2016 4:12 PM
    • 4251

    یہ عجب حسنِ اتفاق ہے کہ پاکستان کا تصوّر بھی ایک شاعر ،علامہ اقبال نے دیا ہے اور قیامِ پاکستان کے بعد پاکستان کے تصوّر اور پاکستان کی حقیقت میں روح فرسا تضاد کا مؤثر اور دلگداز نوحہ بھی ایک شاعر، ن م راشد نے لکھا ہے۔ راشد کے نزدیک پاکستان کا تصور’’نوعِ انساں کی کہکشاں سے ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جاگیرداری ثقافت میں جمہوریت؟

    پاکستان ثقافتی حوالے سے جاگیردارانہ ثقافت رکھتا ہے۔ اسی لیے لوگوں کا مزاج منطقی نہیں بلکہ فیصلہ کن، فتویٰ جاری کرنے والا مزاج ہے۔ ایک منطقی ملک کا مزاج اس سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ منطقی ثقافت میں لوگ منطق اور سائنسی رائے کا مزاج رکھتے ہیں۔ جدید جمہوریت کی کامیابی بھی تب ہی ممک� [..]مزید پڑھیں

  • کوفہ شہر کا آدمی اخبار دیکھتا ہے

    جب دس ہزار دینار زادوں نے اِمامؑ کے مقابل صف بندی کی تو یہ آدمی زیتون کے روغن میں اپنی روٹی چور چور کے کھا رہا تھا۔ پاس ہی دودھ سے بھرے پیالے میں حلب کے خرمے پڑے بھیگتے تھے اور شیشے کے ایک ظرف میں کوئی عرق تھا اور یہ ظرف یخ سے زیادہ سرد ہو رہا تھا۔ خبر ملی کہ اشرار آمادۂ فساد ہیں، � [..]مزید پڑھیں

  • ‘مردے کو باعزت رہا کیا جاتا ہے‘

    حال ہی میں سپریم کورٹ کے ایک فیصلے نے پاکستان کے اندر عدل و انصاف کی کھڑی عمارت دھڑام سے گرادی ہے۔  ایک ایسا فیصلہ جس نے ہر باشعور پاکستانی کو غمگین کردیا ہے اور جس نے گھر میں خوشیوں کے شادیانے بجانے کی بجائے صف ماتم بچھا دی ۔ مقام افسوس کہ انصاف کرنے والے بھی نہیں جانتے تھے [..]مزید پڑھیں

  • سفر امام حسین ؑ مکہ سے کربلا تک۔

    رجب 60ھ میں یزید کی جانب سے بذریعہ خط طلبِ بیعت کے وقت امام حسینؑ اور عبداللہ ابن زبیرؓ مدینہ میں موجود تھے۔ جس کے بعد پہلے ابن زبیرؓ اور پھر امام حسینؑ عازمِ مکہ ہوئے۔ امام حسینؑ نے 28 رجب کو مدینہ چھوڑا اور اپنی ولادت کے روز 3 شعبان کو آپ وارد مکہ ہوئے ۔ مکہ میں امام حسین � [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں مسلمانوں کا بڑھتا رسوخ

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبرمیں بتایا گیا ہے کہ 60 اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فوجی خدمات دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک پٹیشن تیار کی ہے جس میں اپنے فیصلے کی وجہ بیان کی گئی ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی عوام سے زیادتیاں اور توہین آمیز سلوک کر ر� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کی حیات نو

    10 محرم الحرام 61 ہجری کو امام حسین علیہ السلام بے دینی کے بھڑکتے شعلوں اور طاغوتی طاقتوں کو مٹانے کے لئے 72 نگینوں کو لے کر رزم گاہ حیات کے مقتل میں پہنچے اور ایک ایسی خوں فشاں داستان رقم کی جس کی مثال نہ ماضی پیش کر سکا ہے اور نہ مستقبل پیش کر سکے گا۔ شاہ ہست حسین بادشاہ ہست حسین&nbs [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کی حیات نو

    10 محرم الحرام 61 ہجری کو امام حسین علیہ السلام بے دینی کے بھڑکتے شعلوں اور طاغوتی طاقتوں کو مٹانے کے لئے 72 نگینوں کو لے کر رزم گاہ حیات کے مقتل میں پہنچے اور ایک ایسی خوں فشاں داستان رقم کی جس کی مثال نہ ماضی پیش کر سکا ہے اور نہ مستقبل پیش کر سکے گا۔ شاہ ہست حسین ؑ بادشاہ ہست حسین [..]مزید پڑھیں