تبصرے تجزئیے

  • کربلا ۔۔۔ درسگاہ

    "ہمارے لیے یہ گوارا نہیں کہ آپ علیہ السلام کو تنہا چھوڑ جائیں۔ میں اپنے نیزے کو دشمنوں کے سینوں میں اُتار دوں گا۔ اور اپنی جان آپ کے قدموں میں نچھاور کر دوں گا"۔ جب دشتِ کرب و بلا میں امام عالی مقام علیہ السلام نے چراغوں کی روشنی گُل کروا دی ۔ اور اپنے اصحاب سے ہمکلام ہوتے ہو [..]مزید پڑھیں

  • پرسنل لاء اور انسانی حقوق

    ایک عورت اپنے شوہر کو بوڑھے ماں باپ سے الگ رہنے پر مجبور کرتی ہے تو سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہندو لاء کی روشنی میں اسے طلاق دی جا سکتی ہے۔کورٹ نے اپنے تبصرہ میں کہا ہے کہ ہندو لاء کے مطابق کوئی بھی عورت کسی بھی بیٹے کو اس کے ماں باپ کے تئیں مقدس ذمہ داریوں کی ادائیگی سے روک نہیں سک� [..]مزید پڑھیں

  • گھر گھر کی نانی

    قاضیین نانی کی موت کی خبر سنتے ہی گاؤں کے سارے لوگ ان کے دروازے پر جمع ہو گئے اور سر جوڑ کر تجہیز و تکفین کے بارے میں غوروفکر کرنے لگے تو کچھ لوگ ان کی ماضی کی باتیں کرید نے لگے۔ کوئی کہتا ’’بے چاری مرنے کو مر گئیں لیکن کبھی آرام نہیں دیکھا‘‘ کوئی کہتا ’’نانی نے کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوڑھ کا علاج اور سماجی تعصبات

    مرض چاہے جیسا ہو اور جس حالت میں ہو، مریض کی دیکھ بھال اور علاج بنا کسی بھید بھاؤ کے کرنا چاہئے۔ یہ انسانی ہمدردی کا بنیادی تقاضہ ہے۔ لیکن آج بھی چند ملکوں میں کچھ بیماریاں ایسی ہیں جس کا نام سنتے ہی علاج کرنے والوں سےدوست احباب اور خاندان کے لوگ بھی منہ پھیر لیتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پالیسی پر سینٹ کے 22 نکات
    • تحریر
    • 10/09/2016 12:59 PM
    • 3193

    بھارت کے پاکستان کے خلاف مذموم عزائم اور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایوان بالا سینٹ میں پارلیمنٹ کمیٹی کی پالیسی گائیڈ لائنز کے 22 نکات کی منظوری سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ ان اہم امور کے بارے میں پاکستان کی پالیسیاں خامیوں سے مبرا  نہیں ہیں۔ ان پارلیمانی سرگرمیوں سے اس حقیقت کا [..]مزید پڑھیں

  • غریبوں کے ساتھ دھاندلی

    کہتے ہیں ایک گاؤں میں ایک اجنبی شخص آیا اور اعلان کروایا کہ وہ گاؤں والوں سے ایک بندر دس روپے میں خریدے گا۔ اس گاؤں کے ارگرد بہت زیادہ بندر تھے۔ دیہاتی بہت خوش ہوئے انہوں نے بندر پکڑنے شروع کر دئیے۔ اس آدمی نے ایک ہزار بندر دس دس روپے میں خریدے۔ اب گاؤں میں بندروں کی تعداد کافی ک� [..]مزید پڑھیں

  • کثرت آبادی ہمارے تمام مسائل کی جڑ

    سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق بارہ ہزار قبل مسیح میں کل دنیا کی آبادی ایک کروڑ نفوس پر مشتمل تھی۔ 1650 میں یہ آبادی ساڑھے چون کروڑ ہو گئی۔ 1750 میں یہ تعداد 27کروڑ اسی لاکھ ، 1850 ایک ارب سترہ کروڑ دس لاکھ تھی اور 1950  میں  آبادی دو ارب پچاس کروڑ تک جا پہنچی۔ 2011 میں انسانی آبادی نے سا [..]مزید پڑھیں

  • ریاست اور مذہبی انتہا پسندی

    گیانا کے برساتی جنگل سے نومبر 1978ء میں سامنے آنے والی تصاویر نے  پُوری دُنیا کو ہلا کے رکھ دیا تھا۔ جونز ٹاون سے آنے والی تصویروں میں  دیکھا جا سکتا تھا کہ ٹاؤن کے مین ہال میں تقریباً ایک ہزار امریکی باشندے اپنے مسیحا نما قاتل، جس کے نام پر یہ نیا شہر آباد ہوا تھا، کے [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کی ساکھ کیسے بحال ہو

    پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر تول رہی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ذریعے وہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت دوبارہ حاصل کرے۔ یہ شان دار خواہش ہے۔ لیکن اگر معاملات صرف خواہشات سے طے پاجاتے تو یہ دنیا بڑی مختلف ہوتی۔ کیا بلاول بھٹو پارٹی کو ذوالفقار علی بھٹو یا بے نظیر بھٹو ک� [..]مزید پڑھیں

  • آمریت پسندوں کا محبوب، مائنس ون فارمولہ

    ‘جناح کو مائنس کر دیا جائے تو تحریک پاکستان دم توڑ دے گی‘۔ یہ آل انڈیا کانگرس کے راہنماوں کی سوچ تھی۔ پنڈت جواہر لال نہرو نے تو علامہ اقبال کو ان کے انتقال سے قبل لاہور میں ایک ملاقات کے دوران جناح کی بجائے آل انڈیا مسلم لیگ کی قیادت سنبھالنے کی ترغیب بھی دی تھی۔ شیخ مجیب [..]مزید پڑھیں