تبصرے تجزئیے

  • نفسیاتی مریضوں کا معاشرہ کیسے صحت یاب ہو گا

    اس وقت ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں زینب قتل کا تذکرہ ہے۔ چار جنوری کو قصور میں سات سالہ بچی خالہ کے گھر گئی اور لاپتہ ہوگئی۔ زینب کے والدین عمرہ کرنے گئے ہوئے تھے۔ رشتہ داروں نے پولیس سے رابطہ کیا سی سی ٹی وی فوٹیج دی۔ لیکن پولیس نہ  ملزم تک نہیں پہنچ سکی اور نہ زینب کو تل [..]مزید پڑھیں

  • زینب، میری بیٹی

    کم سن زینب کے لرزہ خیز قتل نے پورے ملک میں غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس طرح کے واقعات ہمارے ملک میں بڑھتے جارہے ہیں۔ ہرکسی کے پاس دوسرے کو قتل کرنے کا جواز موجود ہے۔ ہر کوئی دوسرے کو قتل کرنے کا اجازت نامہ اپنے ہاتھوں میں لیے ہوتا ہے۔ آپ ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر باآسانی دیکھ سکت [..]مزید پڑھیں

  • ہائر ایجوکیشن کے مسائل کیسے حل ہوں گے

    پاکستان میں جہاں پرائمری تعلیم کے مسائل سنگین نوعیت کے ہیں وہیں  ہائر ایجوکیشن کی سطح پر بھی لاتعداد مسائل موجود ہیں۔  اعلی تعلیم کی بہتری کے لیے ملک میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ۔  اس کا مقصد ملک میں اعلی تعلیم سے جڑے ہوئے مسائل کی بہتری کے امکانات ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

    آج صبح گھر سے دفتر جاتے ہوئے اسکول جانے والے معصوم بچوں پر جب نظر پڑ رہی تھی تو دل پر ایک خراش پڑتی تھی ۔ قصور میں ہونے والے واقعہ کی تحقیق یا اس کی گہرائی میں جانے کی مجھ میں سکت نہیں ہے۔ اور نہ ہی مجھے اس واقعہ کے سیاق و سبق سے کوئی واسطہ ہے۔ میرا اس سے واقعہ سے بہت گہرا&nbs [..]مزید پڑھیں

  • زینب ۔۔ حوا کی بیٹی ‎

    زینب ۔۔ زینب ۔۔ زینب ۔۔ آج صبح سے ایک یہی نام ہر جگہ گونج رہا تھا۔ کہرام مچا تھا سوشل میڈیا اور ہر ٹی وی چینل پر ۔۔ ایک لمحے کو میرا ذہن جامد ہو گیا کیونکہ زینب کوئی عام نام نہیں تھا۔ میں جب بھی یہ نام سنتی تھی کربلا کے واقعے کی یاد تازه ہو جاتی تھی۔ بے مثالی قربانیاں منسلک تھیں اس [..]مزید پڑھیں

  • زینب سے کیا سوال ہو گا؟
    • تحریر
    • 01/11/2018 8:49 PM
    • 4198

    مجھے داد نہیں  داد رسی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔ وحشت ناک خبریں مجھے ہمیشہ ذہنی طور پر منجمد کر دیتی ہیں۔۔۔۔ میں نے حفاظتی تدابیر کر رکھی ہیں۔۔۔۔ میں نے گھر میں ٹی وی نہیں رکھا۔۔۔۔ مجھے چسکے لے لے کر چٹخارے دار خبریں سناتے چہروں کی داخلی مسرتیں محسوس کر کے سلگنے کی خواہش نہیں ۔۔۔۔ پھر ب� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ یہ ہے کہ سب کچھ معمول کے مطابق ہے

    تھانے کی حدود میں بہت بڑا جرم ہوا تھا۔ سات آٹھ سالہ بچی کو کسی نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا، گلہ گھونٹا اور اس کا لاشہ کچرا کنڈی میں لے جا پھینکا۔ دیس میں ہونے والے معمولی واقعوں میں سے یہ محض ایک واقعہ ہے۔ اس میں غیر معمولی یہ ہوا کہ خبر آنا فانا چاروں اور پھیل گئی۔ یہ اس دیس کا قصہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں بحرانوں کا ذمہ دارکون ہے

    پاکستان میں اس وقت بہت سے بحران موجود ہیں ۔ مسلم لیگ نون کا دعویٰ ہے کہ ہم نے تمام بحرانوں پر قابو لیا ہے ۔ بحرانوں میں  صاف پانی ، تعلیم ، صحت اور عوام کو تحفظ وغیرہ  جیسے مسائل  شامل ہیں۔ اگر بات کی جائے صاف پانی کی تو صرف پنجاب میں روزانہ سروس اسٹیشن پر4ارب40کروڑلیٹر ص [..]مزید پڑھیں

  • ننھی زینب کا قتل اور مشیت ایزدی

    قصور میں ننھی زینب کے ساتھ رونماہونے والا المناک سانحہ اورپھراسے بے دردی کے ساتھ قتل کرکے لاش کا کوڑے کے ڈھیر پرپھینک دیاجانا ایک ایسااندوہناک واقعہ ہے کہ جس کے بارے میں بات کرنے کے لئے بہت حوصلہ چاہیے اور بہت ہمت چاہیے۔ لیکن اس معاشرے میں پے درپے رونما ہونے والے ایسے شرمناک و� [..]مزید پڑھیں

  • ظلم کا شکار ہونے والی کیا یہ آخری زینب ہے

    قصور میں ایک اور زینب انسانی ہوس اور درندگی کا شکار بن گئی۔ نہ انسانی تاریخ میں اپنی نوعیت کا  یہ پہلا واقعہ تھا نہ پاکستان کی تاریخ میں۔ بلکہ قصور میں ہونے والا بھی یہ کوئی پہلا واقعہ نہ تھا۔ گزشتہ سال میں بچوں سے جنسی زیادتی کے تقریباً 12 واقعات صرف قصور میں ہی سامنے آئے۔&n [..]مزید پڑھیں