تبصرے تجزئیے

  • طلاق کو مشکل و پیچیدہ نہ بنایئے!

    برطانیہ کی ایک خبر کے مطابق طلاق حاصل کرنے والے اوسط جوڑوں پر جن کے دو بچے ہیں سرکاری خزانے کو 80 ہزار پونڈ رقم خرچ کرنا پڑے گی جبکہ ’’سنگل پیرنٹس‘‘ کے صرف بچوں پر ذیادہ رقم خرچ کرنی پڑے گی۔ مزید یہ کہ ان کی پرورش اور تعلیم و تربیت پر سرکاری خزانے کو 75 ہزار پونڈ سے لے [..]مزید پڑھیں

  • اترپردیش کے انتخاب اور مسلمان

    اتر پردیش میں آئندہ چند مہینوں کے اندر اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں۔  یہ انتخاب ہندوستان کی سیاست میں کافی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھرکے مسلمانوں اور سیکولرعوام کےلئے بڑی آزمائش کا مقام بھی رکھتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ الیکشن میں  ایک بھی ووٹ ضائع نہ ہو اور ذات ، [..]مزید پڑھیں

  • ترک دارالحکومت انقرہ

    جب میں چھ ہزار کلو میٹر کا سفر کرکے صبح کے وقت انقرہ ریلوے سٹیشن پر پہنچا تو اس شہر کے تازہ حُسن کے عشق میں گرفتار ہو گیا۔ ٹرین ساری رات اور سارا دن چلنے کے بعد ارضِ روم سے یہاں پہنچی تھی۔ ان چوبیس گھنٹوں کے سفر کی تھکاوٹ اس شہر کی تازگی دیکھ کر ختم ہو گئی۔ میں لاہو ر سے سڑک اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈنمارک: سیاست میں پھیلا لفظوں کا زہر

    ڈنمارک میں نسلی تعصب کے خلاف قانون کی75 ویں سالگرہ مناتے ہوئے دو سال قبل 2014 میں نسلی تعصب کے خلاف کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اِس قانون پر تسلی کا اظہار کیا تھا۔ قانون کے حق میں مختلف اجتماعات  بھی ہوئے تھے لیکن سرکاری سطح پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔  با� [..]مزید پڑھیں

  • آقا نہیں ، فقط دوست!
    • تحریر
    • 10/02/2016 3:09 PM
    • 5873

    قیامِ پاکستان سے لے کرآج تک بھارت کے حکمران طبقے کے پاکستان دشمن طرزِعمل کا خیال کرتا ہوں تو بے ساختہ کسی کا یہ مصرع یاد آنے لگتا ہے کہ:’نہ اُس کی دوستی اچھی نہ اُس کی دشمنی اچھی‘۔ ہمارے ہاں یہ تاثر عام ہے کہ بھارت کی انتہا پسند ہندوتنظیمیں نفرت اور دشمنی کے اِس طرزِعمل کی � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر میں بھارتی مظالم کے سماجی اثرات
    • تحریر
    • 10/02/2016 2:06 PM
    • 5530

    مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی ، بھارتی مظالم اور اس صورتحال کے سماجی و دیگر اثرات کے بارے میں بات کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کی ہیت اور وہاں کے لوگوں کے بارے میں بات کی جائے کہ وہ کس طرح کے اورکن طور طریقوں کے لوگ ہیں۔ پاکستان میں عمومی طور پر یہی سمجھا ج� [..]مزید پڑھیں

  • پاک و ہند کے درمیان سگی بہنوں کا رشتہ

    دو سگی بہنیں اتفاقی، حادثاتی اور کسی بھی سماجی مجبوری کے تحت ایک ہی گھر میں بیاہ دی جائیں اور ان کے شوہر سگے بھائی بھی ہوں تو یہ دونوں بہنیں سگی بہن ہونے کے ساتھ ساتھ سماج کی بے تکی رسم ورواج کی بھینٹ چڑھا کر آپس میں ایک دوسرے کی بھاوج بنا دی جاتی ہیں۔  اسی معاشرے میں جہاں یہ [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں تعلیم کے مواقع

    سلطنت روم نے جب مشرق کی طرف پیش قدمی کی تو ترکی نے صرف اسے روکا ہی نہیں بلکہ استنبول چھین کر مغرب کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے اٹلی تک تمام ممالک کو سلطنت عثمانیہ کا حصہ بنا لیا۔ یہ سلطنت سات سو سال تک قائم رہی۔ مگر اس نے برطانیہ اور فرانس کی طرح کسی بھی کالونی کی زبان ختم کرنے کی کوش [..]مزید پڑھیں

  • ڈینش قومیت وثقافت پرستی کا زہر

    ڈنمارک میں قومیت و ثقافت پرستی کو سیاسی سطح پر جس طرح ہوا دی جا رہی ہے یہ کوئی نئی بات نہیں البتہ قومیت و ثقافت پرستی کے اِس رجحان میں بتدریج  اضافہ ہو رہا ہے۔  کئی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کی جانب سےاس کے حق میں دیے جانے والے زوردار بیانات ثابت کرتے ہیں کہ ملک میں نسلی اقلی� [..]مزید پڑھیں