ججز کو موصول ہونے والا سفید پاؤڈر آخر کیا ہوسکتا ہے؟
- تحریر ڈان اداریہ
- 04/06/2024 2:56 PM
گمان ہوتا ہے کہ جیسے یہ کسی جاسوسی فلم کا اسکرپٹ ہو۔ فلم کا منفی کردار سفید پاؤڈر سے بھرا لفافہ کسی کو بھیجتا ہے جو اسے موصول کرنے والے کے لیے موت کا پروانہ ثابت ہوتا ہے۔ رواں ہفتے ایسے خطوط کے پاکستانی میڈیا میں خوب چرچے ہیں کیونکہ اس بار معزز ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں