قصور وار بکری کے بچے ہیں یا بھیڑیے
بچپن میں اماں ہم بہن بھائیوں کو بکری کے بچوں کی حکایت سناتیں۔ جس میں ایک بکری بازار جانے سے قبل، بھیڑیے کے خوف سے، اپنے بچوں کو دروازہ نہ کھولنے کی بار ہا نصیحت کرتی اور اس کے جاتے ہی بھیڑیا دروازے پر وارد ہو جاتا۔ وہ بچوں کو حیلے بہانے سے دروازہ کھولنے پر اُکساتا۔ کبھی ان ک [..]مزید پڑھیں