تبصرے تجزئیے

  • تصورِ پاکستان کا نِت نیا بیانیہ
    • تحریر
    • 09/20/2016 1:15 PM
    • 5715

    آج سے ایک سو سال پیشتر حیدر آباد دکن میں عثمانیہ یونیورسٹی قائم ہوئی تو علامہ اقبال نے اپنی بجائے خلیفہ عبدالحکیم کو شعبہء فلسفہ کا صدر بنانے کی تجویز پیش کرتے وقت لکھا تھا کہ :’’خلیفہ عبدالحکیم بھی اقبال ہی ہیں-(۱) ‘‘ خلیفہ عبدالحکیم سے اقبال کی یہ توقعات بیش از بیش � [..]مزید پڑھیں

  • میں نے مرنا ہے!

    ’’مجھے جینے کا شوق نہیں ۔ پیتا ہوں غم بھلانے کے لیے‘‘ یہ میرے نہیں کسی شاعر کے الفاظ ہیں اب یہ تو علم نہیں کہ شاعر کو کیا غم تھا ۔ وہ زندہ ہے یا پھر کسی غم میں اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ کیا اسے بھی یہی مسئلہ تھا جس پر ہم اس وقت بات کررہے ہیں یا پھر وہ کسی اور مرض میں مبتلاتھا [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر سلمان ہمایوں: عظیم پاکستانی کا عظیم پوتا
    • تحریر
    • 09/19/2016 5:40 PM
    • 4805

    پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر مارک سلمان ہمایوں کی ایک حیران کن ایجاد سے اب بصارت سے محروم افراد بھی دیکھنے کی صلاحیت حاصل کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ ڈاکٹر مارک سلمان ہمایوں نے ایک ایسی کمپیوٹر چب ایجاد کی ہے جو آنکھ کے اندر نصب ہو گی اور بصارت سے محروم انسان دوباردیکھنے کی صلاحیت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہلی ڈینگو اور چکن گنیا کی لپیٹ میں

    یہ بات صحیح ہے کہ گرمیوں کے آواخر اوربرسات کے آغاز میں ایک طویل عرصہ سے ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں ڈینگو اور چکنگنیا جیسی خطرناک بیماریاں گزشتہ کئی سالوں سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی رہی ہیں۔ اس کے باوجود اعداد و شمار کی روشنی میں یہ بات بھی موجود ہے کہ جس طرح امسال ان بیم [..]مزید پڑھیں

  • مکالمہ نہیں مجادلہ

    مکالمے کی نوعیت اور اہمیت کو جاننے کے لیے قبلِ مسیح کے یونان کا سفر کرنے کے بجائے اگر کراچی میں مدفون محمد علی جناح کے افکار سے استفادہ کر لیا جائے تو اس میں دو فائدے ہیں کہ ایک تو گھر کی بات گھر میں ہی رہ جائے گی اور دوسرے عام پاکستانی کو یونان کے سفر کی اذیت نہیں ہوگی کیونکہ اب ی [..]مزید پڑھیں

  • احمد فراز ، مولانا کوثر نیازی اور ذوالفقار علی بھٹو
    • تحریر
    • 09/18/2016 4:32 PM
    • 5985

    آج سے چونتیس برس پیشتر کی ایک صبح صادق ۔ میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف رامے کے ٹیلیفون پر جاگ اُٹھا۔ حنیف بھائی نے پوچھا : آج کے’’ نوائے وقت‘‘ کا اداریہ پڑھا ہے؟ نہیں پڑھا۔ میں تو ابھی ابھی آپ کے فون پر بیدارہوا ہوں۔ اخبارات کا بنڈل کہیں باہر صحن میں پڑا ہوگا۔ پڑھا تو [..]مزید پڑھیں

  • چھین لے یہ ٹیکس گوشوارے کوئی
    • تحریر
    • 09/17/2016 3:38 PM
    • 3748

    عید قربان سے پہلے قربانی کی اتنی دھوم رہی کہ عید قربان کے موقع پر میڈیا کو اس موضوع کے سوا کچھ خیال ہی نہیں آیا۔ ہمارا بچپن گاؤں میں گزرا ، یوں اس وقت کے بکرے اور ہم نے بارہا مل کر اچھل کود میں حصہ لیا۔  عید قربان کے وقت آرام سے بکرے کی قربانی ہو جاتی اور ہم اسے اپنے کھیل  [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے سے کیا ہوگا؟
    • تحریر
    • 09/17/2016 3:10 PM
    • 4172

    وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے لئے روانگی سے پہلے جمعہ کو مظفرآباد کا دورہ کیا اور وہاں وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان، صدر مسعود خان اور حریت رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کبھی کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت سے پیچھ [..]مزید پڑھیں

  • مجھے ترکی لے چلو!

    مجھے ترکی لے چلو! یہ مطالبہ کرنے والوں کی ایک طویل فہرست ہے۔ پچھلے 32برسوں سے یہ مطالبہ اب بڑھتا ہی جا رہا ہے، درجنوں نہیں ایسے احباب کی تعداد اب سینکڑوں میں ہے۔ کیا طفلانہ مطالبہ ہے۔ کبھی انہوں نے غور ہی نہیں کیا۔ بھلا میں کوئی صدرِ مملکت یا وزیراعظم ہوں کہ سرکار کے ج� [..]مزید پڑھیں