عزت نفس کا احساس
- تحریر ڈاکٹر ساجد علی
- 01/10/2020 12:14 PM
- 8040
میرے آبا و اجداد کا تعلق مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر کی تحصیل نکودر کے چھوٹے سے گاؤں مظفر پور سے تھا۔ اس گاؤں کا ایک فرد بیسویں صدی کے آغاز میں بارہ برس کی عمر میں گھر سے نکلا اور امریکہ چلا گیا۔ کمال اس نے یہ کیا کہ وہاں جا کر پڑھائی کی اور کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے [..]مزید پڑھیں