تبصرے تجزئیے

  • انڈین اتنے کرپٹ کیوں ہیں؟

    (کچھ عرصہ پہلے دنیا کے سب سے کم کرپشن والے ملکوں میں سے ایک، نیوزی لینڈ کے ایک باشندے برائن نے  انڈیا میں اتنی کرپشن کیوں ہے، کے عنوان سے ایک مضمون لکھا تھا۔  یہ مضمون کافی مشہور ہوا۔ لاہور سے شائع ہونے والی ویب سائٹ “ہم سب“ کے معاون مدیر عدنان خان کاکڑ نے [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے پاسدار کسان، مگر کیسے؟

    اگر آپ تربوز بوئیں اور امید رکھیں کہ کھلیان سے آپ زعفران کی فصل اٹھائیں گے تو یہ دیوانے کا خواب نہیں تو اور کیا ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں جس قدر سیاسی جماعتیں جمہوریت کی دعوے دار ہیں، اسی قدر مسلح افواج بھی جمہوری نظام کا دعویٰ کرتی ہیں۔ اگر آپ حلف اٹھانے والے کسی منتخب وزیر اعظم � [..]مزید پڑھیں

  • کیا افغان مہاجرین کو واپس بھیج دینا چاہیے؟

    ملا منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ہمارے ہاں یہ بحث شدت اختیار کرگئی ہے کہ افغان مہاجرین پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک بڑی وجہ ہیں۔ اُن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ لہذا انہیں واپس افغانستان روانہ کر دینا چاہیے۔ بلوچستان کے وزیر دا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ستمگر ستمبر کیا گل کھلائے گا
    • تحریر
    • 09/10/2016 11:20 AM
    • 5444

    امریکہ اور دنیا کو ستمبر نائین الیون کی وجہ سے یاد رہتا ہے لیکن اپنے ہاں اب دھیرے دھیرے یہ کسی ان دیکھے ستم کے انتظار اور خوف کا استعارہ بن گیا ہے۔ پیش گو ئیوں کے ماہر اپنی تمام ناکام پیشگوئیوں کے اسی مہینے میں وجود پزیر ہونے کے دعویدار ہیں۔ بلکہ اس دعوے کو کسی مہم کی طرح ستمگر س� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ابن خلدون کے بارے میں ۔ 4
    • تحریر
    • 09/09/2016 4:14 PM
    • 6272

    اس ملاقات میں ابن خلدون کی ایک درخواست پر تیمور نے اس سے کہا کہ شہر سے نقل مکانی کر کے لشکر گاہ میں آ جائے اور اس کے پاس قیام کرے، وہ انشاء اللہ اس کی بڑی سے بڑی خواہش پوری کر دے گا۔ ابن خلدون کا بیان ہے کہ اس پر میں نے اس کا شکریہ ادا کیا، اسے دُعا دی اور کہا ’’میری ایک اور درخ [..]مزید پڑھیں

  • ملک دشمنوں کے دن گنے جاچکے

    طب کے ادنیٰ سے طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ زخم کیسا بھی ہو اگر ابتدا سے ہی اس پر توجہ دی جائے تو اس پر قابو پایا جاسکتا ہے، ورنہ وہی زخم بڑھتے بڑھتے لاعلاج بن جاتا ہے۔ کئی اقسام کے کینسر ایسے ہیں جن کا ابھی تک میڈیکل سائنس علاج دریافت نہیں کر سکی اس کی صرف کوششیں جاری � [..]مزید پڑھیں

  • کافر سازی کی فیکٹریاں

    ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم بقائمیء ہوش و حواس خُدا اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عملاً اطاعت کرنے اور اعمالِ صالحہ کے ذریعے دین کے روز مرہ احکامات کو زندہ کرنے کے بجائے تقلید ، مذہبی تقریبات ، مونہہ زبانی عقیدت اور عقائد کے روبوٹ بن چُکے ہیں ۔ اسلام ہمارے لیے تاریخی حوالوں [..]مزید پڑھیں

  • آ زادئ کشمیر اور ہمارے دانشور
    • تحریر
    • 09/08/2016 12:35 PM
    • 3986

    صاحب طرز انشاء پرداز اشفاق احمد کے ایک افسانے کی مرکزی کردار مظلوم کشمیری لڑکی شازیہ اُردو کے نامور ادیبوں اور شاعروں کے پاس یکے بعد دیگرے جاتی ہے اور ان میں سے ہر ایک کی خدمت میں کشمیری مسلمانوں کے انسانی حقوق کی پامالی کا مقدمہ پیش کرتی ہے۔ مگر سارے کے سارے ادیب کشمیریوں پر ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • دو ملاؤں میں مرغی حرام

    پچھلے کئی ہفتوں سے روزانہ کشمیر کے بارے میں ایک خبر اخباروں میں شائع ہورہی ہے کہ کشمیر میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔ میں نے کشمیر کے حوالے سے کئی بار کوشش کی کہ حالاتِ حاضرہ پر کچھ لکھوں۔ لیکن ایک بات سے میں کافی پریشان تھا کہ اگر کشمیر کی حمایت میں لکھوں تو ہندوستانی حکومت مجھ [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے گھر آیا پھلوں کا بادشاہ

    پھلوں کا بادشاہ مابدولت حضور سلامت ’’آم‘‘ نے اس سال آخر کار اس خاکسار کے غریب خانہ میں بھی جلوہ نمائی کی۔ اس خاکسار کی بری عادت یہ ہے کہ وہ چند ایک کے علاوہ اکثر پھل پسند نہیں کرتا۔ اور پھل کھاتا بہت کم ہے۔ اس کے پسند کے پھلوں میں ایک آلوچہ ہے اور دوسرا پھلوں کا بادشاہ [..]مزید پڑھیں