تبصرے تجزئیے

  • کچھ ابن خلدون کے بارے میں ۔ 3
    • تحریر
    • 09/07/2016 4:43 PM
    • 4923

    غرناطہ میں دو سال رہنے کے بعد ابن خلدون نے محسوس کیا کہ اس کے حاسد پیدا ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس کے خلاف شکایتوں اور سازشوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ چناںچہ سلطان اور اس کے وزیر لسان الدین کے کان بھرے جانے لگے ہیں، جس کی وجہ سے ان لوگوں کا اس کے ساتھ وہ پہلے کا سا رویہ نہیں رہا۔ یہ [..]مزید پڑھیں

  • قربانی بکرے کی

    شیخ عمر دین صرف عید اور بقر عید کی نمازیں پڑھتے تھے۔ عید کی اس لئے کہ بقرعید کی بھی پڑھنی ہوتی ہے۔ صرف بقرعید کے بغیر عید بھلا کیسے پڑھتے۔ اور بقر عید نہ پڑھتے تو قر بانی کیسے کر تے۔ صرف بکرا قربان کر دیتے نماز پڑھے بغیر تو محلے کے مولوی صاحب ان کو کب بخشتے۔ مولوی صاحب ان سے خوش ہو [..]مزید پڑھیں

  • مسائل حج و عمرہ

    حج کرنے کے تین طریقے ہیں ۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ صرف حج کے ارادے سے جائے اور احرام صرف حج کی نیت کا کر کے باندھے اسے حج افراد کہتے ہیں۔ دوسری قسم ہے کہ عمرہ اور حج دو نوں کی نیت کر کے جائے اور احرام باندھتے وقت عمرہ اور حج کا اکٹھے احرام باندھ لے اس کو حج قران کہتے ہیں۔ ان دونوں صور� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خانہ بدوش کی بیٹی سوچتی تو ہوگی

    چکوال کے نواحی گاؤں تھنیل کی طالبِ علم نرگس گل نے ایک خانہ بدوش کے ہاں جنم لیا۔ پیدائش سے قبل ہی اُس کا باپ ماں بیٹی کو چھوڑ کر چلا گیا اور یوں وہ پدرانہ شفقت سے محروم ہو گئی۔ بیٹی کے لئے باپ کڑکتی دھوپ میں ایک سائبان کی حیثیت رکھتا ہے۔ پیدائش سے لے کر اب تک اپنے سر پر چھت سے محروم [..]مزید پڑھیں

  • امن کے لئے متحد ہوں

    ہندوستانی سماج اور ہندوستانی معاشرہ آزادی سے قبل " لڑاؤ اور راج کرو" کی پالیسی سے نبرد آزما رہا ہے۔ اس کے باوجود ہند میں ہندؤں اور مسلمانوں نے اتحاد و یگانگت کی زندہ مثالیں قائم کیں اور تخریب کاروں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ یہی وجہ تھی کہ انگریز اپنی تمام تر عیاریوں، � [..]مزید پڑھیں

  • اگر فوج اقتدار میں آگئی

    کیا حکمرانی کاحق عوام کے سوا کسی اور کو ہے؟ خلقِ خدا ہی اپنے فیصلوں اور عمل کی ذمہ دار ہے۔ پاکستان میں چار فوجی آمریتوں کا سبق بھی یہی ہے۔ عوام کی حکمرانی کرنے کا حق، ایک جمہوری عمل کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔ البتہ یہ ضرور طے ہونا چاہیے کہ پاکستان میں جمہوریت کو استوار کرنے کا عمل خلق� [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسین ملک دشمن اتحاد بنا سکتے ہیں

    کیا الطاف حسین کے لئے کراچی کی سیاست کا باب ہمیشہ کے لئے بند ہو چکا ہے۔ کیا ڈاکٹر فاروق ستار اور ان کے ہمنوا ایم کیو ایم کے راہنما اور کارکن حقیقتا الطاف حسین سے قطع تعلق کر چکے ہیں یا کہ یہ ان کی ملی بھگت ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ لندن میں براجمان الطاف حسین اب کیا لائحہ عمل اختیار ک� [..]مزید پڑھیں

  • حرامخوروں کی عید قرباں

    بڑی عید کی آمد آمد ہے اور بکروں کی ماؤں نے خیر سے اب الٹی گنتی شروع کر دی ہو گی۔ الٹی گنتی وہ سب حرامخور بھی کر رہے ہوں گے جنکی ملکی اور غیر ملکی تجوریاں اس دولت سے ابلی پڑتی ہیں جسے یہ ’’ فضل ربی ‘‘ قرار دیتے ہیں۔ ان میں امت کو صراط مستقیم پر ڈالنے کے دعویدار پارسا ؤں س [..]مزید پڑھیں

  • ماہ ذوالحج کے خاص اعمال

    الحمد الللہ عید الاضحی کا چاند طلوع ہو چکا ہے اس حوالے سے چند اعمال نہائیت ضروری ہیں ۔ 1۔ نو ذوالحج کی نماز فجر سے تکبیرات تشریک شروع ہوں گی اور 13 ذوالحج کی نماز عصر تک پڑھی جائیں گی ۔ یہ کل 23 نمازیں بنتی ہیں ۔ تکبیرات تشریق کا پڑھنا واجب ہے اسے ایک دفعہ پڑھیں یا پھر تین دفعہ پڑھیں [..]مزید پڑھیں

  • میں احمد راہی کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں!

    پانچ دریاﺅں کی دھرتی کی رونقوں کو پھر کسی کی نظر لگ گئی۔ پانچ دریاﺅں میں سے ایک دریا خشک ہو گیا۔ احمد راہی ایک ایسا نام ہے جس کے بغیر پنجابی ادب مکمل نہیں ہوتا۔ احمد راہی ہمارے ادبی حلقوں ہی میں نہیں بلکہ تینوں اہم ذرائع ابلاغ یعنی ریڈیو، ٹیلی ویژن اور فلم کے حوالے سے بھی ایک مس [..]مزید پڑھیں