تبصرے تجزئیے

  • مادرِ ملّت کو دیکھا بھی اور سُنا بھی
    • تحریر
    • 09/04/2016 11:43 AM
    • 4408

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب فیلڈ مارشل ایوب خان کے مسلط کردہ بنیادی جمہوریت کے غیر جمہوری نظام کے تحت صدارتی انتخابات کی مہم زوروں پر تھی- اِس الیکشن مہم کے دوران جب میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کی خاطر مادرِ ملت کے تلہ گنگ سے گزرنے کی خبر عام ہوئی تو لوگوں میں جوش و خروش لہر د� [..]مزید پڑھیں

  • قائد کی قبر کس نے کھودی؟

    ایک معاصر روز نامے نے کراچی کے میوہ شاہ قبرستان کے نواح میں واقع ایک خستہ حال بستی میں فتح محمد بلوچ نامی گورکن ڈھونڈ نکالا ہے۔ فتح محمد کا دعویٰ ہے کہ اس نے ستمبر 1948ءمیں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی قبر کھودنے میں اپنے والد نور محمد بلوچ کی مدد کی تھی۔ اس گھرانے میں حکو� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست دان بِکتے ہیں کہ سیاست

    سیاست بکتی ہے کہ سیاست دان؟ یہ سوال میرے ذہن میں میرے ایک کالم نگار دوست جناب خالد محمود رسول کے ساتھ گفتگو کے دوران اٹھا، جو میرے پچھلے کالم’’یہاں پیدل چلنا منع ہے‘‘ کے بعد مجھ سے بات کر رہے تھے۔ میں اس نسل سے تعلق رکھتا ہوں ، جس نے نچلے طبقے سے سیاسی عمل میں جنم لیا، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دعوؤں کی برسات
    • تحریر
    • 09/03/2016 11:34 AM
    • 3920

    اسلام آباد میں برسات کے اس موسم میں دعوؤں کی بھی چھما چھم رہی۔ گذشتہ چند روز کے دوارن ایک کے بعد ایک دعویٰ سننے کو ملا۔ برسات کے پانی سے تو جو سرشاری ہوئی سو ہوئی، ان وعدوں کا خمار بھی کچھ کم نہ تھا۔ اسلام آباد میں گذشتہ ہفتے سارک کے وزرائے خزانہ کا دو سالہ خصوصی اجلاس تھا۔ رواں ہ [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ابن خلدون کے بارے میں (2)
    • تحریر
    • 09/02/2016 12:23 PM
    • 6381

    ابن خلدون کا تعلق عرب کے کس علاقے سے تھا؟ اور اس کا شجرۂ نسب کہاں تک پہنچتا ہے؟ اس بارے میں ابن خلدون نے ہمیں جو معلومات بہم پہنچائی ہیں ان کے مطابق اس کے خاندان کا تعلق جنوبی عرب کے علاقے حضرموت کے ایک یمنی قبیلے سے تھا۔ اس قبیلے کے سلسلۂ نسب کی کڑیاں اوپر جا کر ملوکِ کندہ سے ملت� [..]مزید پڑھیں

  • تمام کشمیریوں کے نام
    • تحریر
    • 09/02/2016 12:05 PM
    • 5866

    دانش ارشاد نے ایک پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’گزشتہ روز آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کو پاکستان کے عوام تک پہنچانے کےلئے نواز شریف پارک کے سامنے ایک کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے تمام نمائندگان شامل تھے۔ اس پروگرام کی کوریج کےلئے قومی میڈی� [..]مزید پڑھیں

  • فاروق ستار کدھر جا رہے ہیں

    وہ ایک پریشان کن رات تھی۔۔۔ ہرآہٹ کے پیچھے اندیشے، ہر دستک کے پیچھے خوف، گلی میں قدموں کی چاپ، پھر فائرنگ کی آوازسنائی دیتی۔ دن بھر ٹی وی چلتا رہا۔ رات گئے، جب آنکھیں اورکان تھک گئے، تو ریموٹ کا بٹن دبایا۔ کچھ غنودگی اتری، کچھ خواب تھے۔ مگر پھر کوئی آہٹ ہوتی۔ دستک سنائی دی� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا فرسودہ بغاوت قانون

    پچھلے کئی مہینے سے ہندوستان میں فرسودہ بغاوت قانون اور اس کے غلط استعمال پر بحث اور احتجاج ہورہا ہے۔ اس مسئلے پر برطانیہ میں بھی چرچا رہا اور انسانی حقوق کے حامیوں نے اس فرسودہ قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔  تاہم کچھ لوگوں نے اس قانون کو قائم رکھنے کی حمایت بھی کی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر پرسفارتی کوششوں کے لئے ہوم ورک
    • تحریر
    • 09/01/2016 1:20 PM
    • 3730

    پاکستان میں یہ تاثر عمومی طور پر نظر آ تا ہے کہ آج سے پہلے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی اداروں اور ملکوں میں مسئلہ کشمیر پر بات نہیں کی گئی اور اب اگر عالمی اداروں اور دنیا کے اہم ملکوں کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں عوام کے خلاف بھارتی مظالم کی صورتحال بیان کی جائے تو مسئ [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ابن خلدون کے بارے میں (1)
    • تحریر
    • 08/31/2016 7:26 PM
    • 12254

    ابن خلدون کے بارے میں ہمارے ہاں عام تعلیم یافتہ لوگ بس اتنا جانتے ہیں کہ وہ مسلم دنیا کا ایک نام ور مؤرخ تھا۔ البتہ کچھ زیادہ تعلیم یافتہ طبقہ، جو تعداد میں یقیناً کم ہے، اس بات سے آگاہ ہے کہ وہ صرف مؤرخ ہی نہیں تھا بلکہ فلسفۂ تاریخ کا مُوجد اور علومِ عُمرانی (Social Science) کا ایک پیش � [..]مزید پڑھیں