تبصرے تجزئیے

  • پاکستان ہی کیوں

    2013 کے اوائل میں نوجوانوں کے ایک گروپ نے کچھ نیا کرنے کی ٹھانی اور ایک ویب ٹی وی کا آغاز کیا۔ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ منصوبہ تو پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا  لیکن زندگی کے تجربات میں ایک اچھا اضافہ ضرور ہوا۔ کاشف منہاس نے ایک دن اچانک کال کی کہ ہم پہلی رپورٹ بنانے کے لئ� [..]مزید پڑھیں

  • یہاں پیدل چلنا منع ہے

    یہاں پیدل چلنا منع ہے۔ کئی بار اپنی اِس خواہش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی کہ میں اپنے دفتر خوشگوار موسم میں خصوصاََ سردیوں میں گاڑی کی بجائے سائیکل پر جاؤں ۔ میرے گھر (لاہور کینٹ) سے دفتر (شاہراہِ ایوانِ تجارت) کا علاقہ شہر کے امیر علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ سڑکیں شاندار، پُل جد [..]مزید پڑھیں

  • بدلتے موسموں کے تیوروں سے ناآشنا لوگ

    ہالینڈ کے سائنسدانوں نے وارننگ دی ہے کہ دنیا بھر کو بے ہنگم ماحولیاتی آب و ہوا کی تبدیلیوں کے خطرہ کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آب و ہوا میں تبدیلیوں کا عمل ماہرین کے اندازوں سے بھی زیادہ تیزی سے جاری ہے۔ عالمی سطح پر سمندروں کے درجہ حرارت، پانی کی سطح کی بلندی، آب و ہوا کی شد� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا بات ہے بھائی ۔ 2

    محترم بھا ئی ! آداب و تسلیمات کے بعد عرض ہے کہ ہم سب یہاں خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک چاہتے ہیں۔ بھائی اگر آپ برا نہ مانیں تو ایک گلہ تو اس ناچیز کا آپ سے بنتا ہے۔ فدوی نے ایک خط بہت پہلے آپ کو ارسال کیا تھا لیکن تا دم تحریرجواب سے محروم ہے۔ آپ کے دفتر والوں نے شاید اس خاکسار ک [..]مزید پڑھیں

  • جل پریوں کادیس ۔۔۔۔ بلو ٹوتھ کاموجد

    جل پری یا بنت البحر ایک اساطیری و افسانوی کردار ہے، جس کا نچلا دھڑ مچھلی اور اوپری دھڑ انسانی عورت کا ہوتا ہے۔ دنیا کی بہت سے تہذیبوں اور ثقافتوں میں اس کے تذکرے ملتے ہیں۔ جس شدت و یقین کے ساتھ اس کے تذکرے دیو مالائی داستانوں میں ملتے ہیں، اُس سے گمان گزرتا ہے کہ شاید یہ حقیقت می� [..]مزید پڑھیں

  • غدار اور محب وطن ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں

    بات شروع کرنے سے پہلے ہم آپ کو ایک خطاب سناتے ہیں یہ خطاب الطاف حسین نام کے ایک شخص کا ہے اور اس نام کو شاہد ہی کوئی محب وطن فرد بھول سکتا ہو۔ آج کل ایم کیوایم کے امریکہ اور کینیڈا کے کارکنوں سے کانفرنس کال کے ذریعہ کی گئی گفتگو کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ لندن سے نیو [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسین کی سیاسی خود کشی

    ریاستی اداروں کے پروردہ ‘فرینکن سٹائن مونسٹر‘ الطاف حسین نے بالآخر سیاسی خود کشی کر لی اور اپنے سیاسی اور غیر سیاسی ہتھیاروں کی کھیپ اسٹبلشمنٹ کے سپرد کر دی۔ فوجی آمروں جنرل ضیا اور جنرل مشرف کی حکومتوں کے دوران ریاستی اداروں کے کندھوں پر سوار ہو کر طاقت کا وحشیانہ م� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر حکومت کا آئینی اور سیاسی کردار
    • تحریر
    • 08/28/2016 6:31 PM
    • 3066

    پاکستان کے سابق سفارت کار مسعود خان نے آزاد کشمیر کے 23ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔1980میں فارن سروس میں شامل ہونے والے مسعود خان آزاد کشمیر کے صدر بننے سے پہلے اسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد کے ڈائر یکٹر جنرل کے عہدے پر فائز تھے ۔ سدھن قبیلے اور راولا کوٹ سے تعلق � [..]مزید پڑھیں

  • حسن نثار اور الطاف حسین کا فلسفۂ محبت

    ایک صاحب ہیں، حسن نثار، جنہیں سیاست دانوں کو برا بھلا کہنے کی لت ہے۔ تحریراور تقریرمیں جمہوریت کے لتے لیتے ہیں۔ منتخب نمائندوں کی ایسی تیسی پھیرتے ہیں اور ان سے متعلق بقول، جاوید شاہین: کچھ اس کے مصرف میں رہ گیا ہے تو حرف دشنام رہ گیا ہے حضرت ’’جنگ ‘‘میں خامہ فرسائی [..]مزید پڑھیں

  • اگال دان، قلم دان سے انسان تک

    دان دراصل ہندی زبان میں بان کا متبادل لفظ ہے یعنی بان اور دان ہم معانی الفاظ ہیں۔ یہ وہی دان ہے جو اعلی ظرف ہو تو دیِن (عطا) ہوتی ہے اور کم ظرف ہو تو بھیک بن کر کاسہ سوال میں میں اترتی ہے۔  اس کے اخلاقی مضمرات کیا ہیں یہ سوال اپنی جگہ  اہم ہے۔ لیکن جواب دینا آج کل بہت ہی مشکل نظ� [..]مزید پڑھیں