تبصرے تجزئیے

  • ہنوئی ایک شہرِ بے مثال

    ہنوئی ائیر پورٹ پر لینڈ کرتے وقت اندازہ نہیں تھا کہ اس شہر کے دن اور رات کو کیسے ہوتے ہیں۔  جنوبی ایشیا کے وہ شہر جو کبھی افسانوی شناخت رکھتے تھے، آبادی کے غیر معمولی دباؤ اور باسیوں کے گھناؤنے رہن سہن سے مسخ ہو چکے ہیں۔ اب اُن افسانوی شہروں میں گھومتے ہوئے آپ اُس دہلی اور ل [..]مزید پڑھیں

  • فارن کرنسی اکا ؤنٹس کا در کھلا ہے، کھلا ہی رہے گا
    • تحریر
    • 08/27/2016 11:06 AM
    • 4339

    بھلے وقتوں کی بات ہے جب فلم انڈسٹری حال سے بے حال نہ ہوئی تھی۔ اشرافیہ کے لیے مخصوص مہنگے اور آسودہ سینی پلیکس کے لیے سال بھر میں چار چھ فلموں کی پیش کش پر جشن برپا نہیں ہوتا تھا۔ ساٹھ اور ستر کی دِہائی کے اس سنہرے دور میں درجنوں فلمیں بنتیں، سلوراور گولڈن جوبلی کرتیں تھیں۔  [..]مزید پڑھیں

  • نفرتوں کا دیوتا۔۔۔ انجم چودھری

    یوں تو نفرت کی ہار ہر زمانے میں ہوئی ہے خواہ وہ براہ راست ہو یا بالواسطہ طور پر۔ کیونکہ نفرت ایک ایسا فعل ہے جس کی زیادتی اور ہٹ دھرمی کہیں نہ کہیں ایک مقام پر آکر دم توڑ دیتی ہے۔دنیا جب سے قائم ہوئی ہے تب سے نفرت کا آغاز ہوا اور تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ نفرت کا پیغام دینے والوں ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متحدہ کا ہنگامہ اور لا تعلقی ڈرامہ

    چوک میں جھگڑا ہورہا تھا چند لوگ ایک شخص کو بُری طرح پیٹ رہے تھے ۔  اس شخص کا بیٹا دور سے اپنے باپ کو پٹتا  دیکھ کر گھر کی طرف  بھاگ گیا ۔ گھر پہنچا تو اوسان خطا ہوچکے تھے۔ ماں نے پوچھا کہ کیا بات ہے تیرا سانس اکھڑا ہوا ہے، کیوں بھاگ کر گھر آئے ہو؟  بیٹے نے کہا کہ اما� [..]مزید پڑھیں

  • محب الوطن کون ہے؟

    پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ میں کراچی کے عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے25 سال کا بوجھ اتار پھینکا ہے۔ اب کراچی کو کوئی یرغمال نہیں کر سکے گا۔ ایم کیو ایم دو ہونگی کہ تین ، کچھ دنوں میں واضع ہو جائے گا۔ چوہدری نثار علی خاں نے یہ باتیں گورنر ہاؤس کراچی میں ایم کیو ا [..]مزید پڑھیں

  • امن اور انسانیت کے لئے مشترکہ پلیٹ فارم

    دنیا میں دو طبقات ہر زمانے میں پائے جاتے ہیں ۔ایک وہ جو اقتدارپر قابض ہے تودوسرا وہ جو کسی اقتدار کے زیر سایہ ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ برسراقتدار طبقہ عموماً اپنے اختیارات کا صحیح استعمال نہیں کرتا ۔نتیجہ میں ملک و سماج میں کمزور اور مظلومین کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔مظلومین کی [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان ۔ چند آسان و مشکل باتیں (2)

    ان حالات میں جب محرومی کا سوال اٹھتا ہے تو جواب آتا ہے کہ بلوچستان کے سرداروں نے خود بلوچستان کو پسماندہ رکھا ہے۔ ان سے پوچھنا چاہیے کہ کچھ سرداروں کے نام یاد کر کے کونسے سرداری نظام کو دشنام دیا جا رہا ہے؟ اگر ایسا ہے تو بتایا جائے کہ عوام کے نمائندوں کو چھوڑ کر سرداروں کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کے ’’عبداللہ دیوانے‘‘

    ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد، جماعت اسلامی پاکستان نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے کہ وہ خطے اور دنیا کا تجزیہ کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ وسط جولائی میں ترکی میں آئینی حاکمیت اور عوامی حاکمیت کے سیاسی نظریے کے خلاف عسکری حکمرانی کے لیے مہم جوئی ہوئی۔ اس کے بعد پاکستان میں جما� [..]مزید پڑھیں

  • خوار و خستہ امریکی ڈالر!

    ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں کساد بازاری کی وجہ سے برآمدات میں کمی اور اندرون ملک طلب و رسد گررہی ہے۔ اسی لئے امریکی بجٹ خسارہ 14 کھرب کے لگ بھگ پہنچ چکا ہے۔ ستمبر میں امریکہ کا ماہانہ بجٹ خسارہ 2 کھرب ڈالر رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کو 11 ماہ کے دوران 13 کھرب 78 ارب ڈالر بج [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان ۔ چند آسان و مشکل باتیں (1)

    قومی منظر نامہ گنجلک ہے۔ تفہیم کے دھارے ایک دوسرے سے الجھے ہوئے ہیں۔ مجرد اصطلاحات کے مفاہیم میں ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ جتنی مسافت ہے۔ ایک اصطلاح ’ اسٹیبلشمنٹ‘ کو ہمارے یہاں شہرت دوام حاصل ہے۔ تواتر سے یہ اصطلاح اخبار نویسوں سے لے کر ٹی وی کے دانشوروں تک اور سیاسی کارکن س [..]مزید پڑھیں