کشمیر کاز سے اخلاص کی ضرورت
- تحریر
- 08/22/2016 3:53 PM
- 3779
گزشتہ دنوں اسلام آباد میں’’مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور میڈیا کا کردار‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ آدھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والی تقریب سے میزبان الطاف بٹ ، شیخ تجمل الاسلام کے علاوہ پاکستانی صحافیوں مظہر عباس، افضل بٹ، مطیع اللہ اور جاوی� [..]مزید پڑھیں