تبصرے تجزئیے

  • ہمارے لالچی قومی ہیروز

    درویش اگر یہ کہے کہ ہم جنونی و غیر متوازن لوگ ہیں تو کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ اس لیے کہ ہماری پون صدی کی تاریخ اسی اپروچ سے بھری پڑی ہے۔ بلکہ پارٹیشن سے قبل بھی اس نوع کی ہوشربا حرکات بطور نمونہ پیش کی جا سکتی ہیں۔ آخر ہم لوگ اپنا ہیرو ہمیشہ کسی گئے گزرے چھنڈے پھوکے � [..]مزید پڑھیں

  • ’زندگی کے زنداں میں میری قید جاری ہے‘

    فرح نے ایک مضمون میں کامران کی بیماری، اُس کی شاعری کا مجموعہ ’وحشت ہی سہی‘ کی اشاعت کا معاملہ، پردیس اور دو چھوٹے بیٹوں کا خیال، کاروبار کو دیکھنا، ڈاکٹروں کا مایوس کُن جواب اور فرح کا دیوانہ وار نئے ڈاکٹر کی تلاش میں مارے مارے پھرنا، کامران کو حوصلہ دینا یہ جانتے ہوئے ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’دھوکے باز‘ کو اعزاز دینے والا ملک

    ناروے کے سب سے بڑے اخبار وے گے نے ایک ایسی خبر پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس کا تعلق براہ راست پاکستان میں نظام حکومت اور سیاسی معاملات سے ہے۔ اس رپورٹ میں اس خبر کو بنیاد بنایا گیا ہے جو چند ہفتے پہلے ایوان صدر اسلام آباد کے ایک اعلامیہ کے بعد سامنے آئی تھی۔ اس خبر  کے بارے میں [..]مزید پڑھیں

  • ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش

    ملکی سیاست پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے بنیادی طورپر رزق کمانے کے لئے ہفتے کے پانچ دن اس کالم کے ذریعے تبصرہ آرائی کی مشقت میری مجبوری ہے۔ یہ مجبوری اکثر مجھے اب قوم یاجوج ماجوج کی یاددلانا شروع ہوگئی ہے۔ قوم یاجوج ماجوج کا ذکر کیا ہے تو ذہن میں برجستہ یہ سوال امڈ آیا کہ ہماری نوج� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان ایک، ایس ایچ او کی مار ہے

    وکلا تحریک کو کامیاب ہوئے صرف چند ماہ ہی ہوئے تھے اسلام اباد میں مجھے ایک شادی میں مدعو کیا گیا یہ اسلام اباد کے ایلیٹ کلاس کی شادی تھی۔ اسلام اباد میں جو بڑا ادمی ہو سکتا تھا وہ موجود تھا۔ باقی لوگوں کو چھوڑ کر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ، اسد درانی میرے پاس آیا اور پوچھا سنائیے، کر� [..]مزید پڑھیں

  • کیا تاجروں کی ہڑتال جائز ہے؟

    جماعت اسلامی نے ملک میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے۔ اس سے پہلے جماعت ا سلامی نے اس حوالے سے راولپنڈی میں ایک دھرنا بھی دیا تھا ۔ جہاں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ایک معاہدہ بھی طے ہوا۔ جہاں تک میری اطلاعات ہیں، اس معاہدہ پر عملدرآمد کی یقین دہانی [..]مزید پڑھیں

  • رانا افضال حسین سے وابستہ یادیں؟

    رانا افضال حسین (2 جولائی 1947 تا 26 اگست 2024) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی اور انہی کی طرح ہمارے علاقے مرید کے، نارنگ، شرقپور ضلع شیخوپورہ کی ہر دل عزیز شخصیت تھے۔ آپ 2008 سے لے کر 2018 تک حلقہ این اے 131 شیخوپورہ 1 سے بھاری اکثریت کے ساتھ منتخب ہو کر دو مرتبہ ممبر قومی اسمبلی ر [..]مزید پڑھیں

  • قاسمی صاحب کس دھندے میں پڑ گئے

    قبلہ عطا الحق قاسمی نے عجب چونچال طبیعت پائی ہے۔ بیٹھے بٹھائے مینڈھے لڑانا کوئی ان سے سیکھے۔ اسحاق المعروف بہ طاہر القادری نامی ایک مرد پیر بعمر تہتر برس کینیڈا کے گوشہ عزلت میں ’ایک تکیہ بنائے اپنی اولاد کو لیے بیٹھا ہے‘۔ نہ کاہو سے دوستی، نہ کاہو سے بیر۔ ہاتف کا اشارہ [..]مزید پڑھیں