تبصرے تجزئیے

  • بے سرو سامانی ایسی بھی تھی
    • تحریر
    • 08/12/2016 3:13 PM
    • 4780

    “ کامیاب کاروباری لوگوں کے پروفائل پھر کبھی لکھ لیں، یہ تو یہیں موجود ہیں۔ آپ ان بھولے بسرے لوگوں پر لکھیں جنہوں نے صنعتی ترقی سے تقریباٌ تہی دامن ایک نئے ملک میں صنعتوں کی داغ بیل ڈالی۔ ہم اپنی تاریخ کی بہت سی باتوں کی طرح ان محسنوں کو بھول چکے ہیں جن کی ہمت اور محنت کے سبب آج [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی طوطا مینا

    جب بھی اس مملکت خداداد میں خون کی نئی ہولی کھیلی جاتی ہے، یہاں جمہوریت کے نام سے اقتدار پر قابض خرگوش دماغ حکمران وہی گھسا پٹا بیان داغ دیتے ہیں کہ ’’ یہاں کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘‘ گویا امن کے دشمن حکومت کی اجازت کے تابع ہیں۔ حیرت ہے ! بجائے اس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لٹل ماسٹر اداس کر گئے

    دنیائے کرکٹ سوگوار ہے ۔ پاکستان غمزدہ ہے کیونکہ ایک ہیرو ہم سے جدا ہو گئے ۔ حنیف محمد جنہیں دنیا لٹل ماسٹر کے نام سے بھی جانتی ہے طویل علالت کے بعد کراچی میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ اس سے قبل بھی حنیف محمد کے انتقال کی خبر منظر عام پر آئی تھی لیکن بعد میں ان کے بیٹے شعیب محمد نے ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ سانحہ: گناہ گار کون

    کوئٹہ ایک بار پھر لہو لہان ہے۔ اس بار دشمن نے پوری منصوبہ بندی کےساتھ  خون کی کامیاب ہولی کھیلی ہے۔ پہلے وکلاء برادری کے ایک سرکردہ راہنما کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا اورجب اس کی نعش ہسپتال میں پہنچائی گئی اور وکلاء کی ایک بڑی تعداد ہسپتال پہنچی تو وہاں خود کش حملہ [..]مزید پڑھیں

  • یوم آزادی: جشن مناؤں یا نوحہ سناؤں

    گھر کی بالائی منزل پر میرا کمرہ ہے۔ گھڑی رات کے 2بجا رہی تھی میرے ملک کے تین تہائی سے زائد عوام نیند کے مزے لوٹ رہے تھے ، موسم اس پہر بھی دلکش تھا میں اپنے کمرے میں تاریخ کی کتابیں کھنگال رہا تھا۔ مجھے تلاش تھی کسی بھی ایسے سال، مہینے ، دن کی ، جو عوام کےلئے خوشیاں لایا ہو۔ ہم اس سا [..]مزید پڑھیں

  • حکومت ، فوج اور عوام پاکستانی بنیں
    • تحریر
    • 08/10/2016 3:44 PM
    • 4130

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 60 سے زائد عام شہری جاں بحق اورہزاروں زخمی ہو چکے ہیں اور ایک مہینے سے زا ئد عرصے سے تمام مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے مسلسل سخت کرفیو نافذ کیا ہؤا ہے۔اس کے باوجود مقبوضہ وادی کے ہر مقام پر آزادی کے حق میں بھارت مخالف عوامی احتجاجی م� [..]مزید پڑھیں

  • ون ویلنگ جان لیوا کھیل

    ون ویلنگ کے نشے میں قیمتی جان گنوا دینا کہاں کی عقلمندی ہے۔ چند دن پہلے کی بات ہے صبح کے ساڑھے سات بج رہے تھے۔ میں اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا۔ جس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ اسی روڑ پر دوسگے بھائی ایک ساتھ ایک ہی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر رہے تھے۔ جب وہ میرے پاس سے گزر ے تو میں ن� [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ دہشت گردی۔۔۔ کچھ سیدھی باتیں

    کوئی ایسا دن ہو کہ سورج کسی اور جانب سے طلوع ہو۔ دہلی، کابل، پنڈی، اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف اکٹھے ہو جائیں، باقی دنیا اس اکٹھ کی حمایت میں کھڑی ہو جائے۔ تب بھی، یاد رکھیں تب بھی دہشت گردوں کو شکست دینا آسان نہیں ہو گا۔ یہ ایک دن، ایک ہفتے، ایک مہینے یا ایک سال میں ختم والے نہ [..]مزید پڑھیں

  • غوث بخش بزنجو ۔۔ عظیم انقلابی قائد

    ہر سال 11اگست کے آتے ہی دھیان غوث بخش بزنجو کی طرف جاتا ہے۔ میر غوث بخش بزنجو۔اس نام کے ساتھ ہی ذہن میں ایک طویل جدوجہد ابھرتی ہے۔ پہاڑوں، ساحلی چٹانوں اور سبز ہ زاروں کی سیاست کے رزمیہ نغموں کا سلسلہ بھی در آتا ہے۔ 11اگست 1989کو جب مجھے ان کے انتقال کی خبر ملی تو میرے ذہن میں دھما� [..]مزید پڑھیں