تبصرے تجزئیے

  • واسکوڈے گاما کے تعاقب میں

    واسکوڈے گاما ایک مشہور سیاح تھا مگر اس کی شہرت بہت اچھی نہیں ہے۔ وہ ہندوستان کے کئی پھیرے لگاتا رہا اور وہاں کا نائب شہنشاہ بھی مقرر کر دیا گیا۔ اس نے پرتگال کے بادشاہ کے ساتھ کچھ ساز باز کر کے ہی خود کواس قابل بنایا کہ وہ ایسے اہم سرکاری مشن کے لیے چنا جائے۔ واسکو ڈے گاما کا نام � [..]مزید پڑھیں

  • اردوآن چلے روس کی طرف

    پچھلے سال نومبر میں ترکی نے روس کا طیارہ گرایا تو روس ترکی تعلقات جو پچھلے پانچ سو سال سے کبھی نارمل نہیں رہے، ان اختلافات میں مزید شدت آگئی۔ ترکی کے متعدد جذباتی دانشوروں نے اس صورتِ حال پر روس کو سبق سکھانے کی آواز بلند کی۔ نیٹو اور امریکہ کے اہم اتحادی ترکی نے سرد جنگ کے تمام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک کالم دو باتیں
    • تحریر
    • 08/08/2016 4:58 PM
    • 3978

    ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں اور گھر گھر پاکستان کا پرچم لہرانا ابھی سے شروع ہو گیا ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر پرچم، بیجزگھروں گاڑیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے علاوہ خصوصی لباس بھی تیار کئے جا رہے ہیں۔پاکستان میں خصوصا گزشتہ چند سالوں سے ایک بار پھر پاکستان کے قیام کے دن 14اگست ک� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر ذاکر حسین کا تعلیمی نظریہ

    تعلیم کا مقصد لوگوں کو حقیقت سے روشناس کرانا ہے۔لیکن یہ سوال بھی لازماً اٹھنا چاہیے کہ "حقیقت "کیا ہے؟حقیقت وہ ہے جس کی بنیادیں حددرجہ پختہ ہیں۔جس کی اساس کار میں تبدیلی نہیں لائی جاتی البتہ زماں و مکاں کے قیود سے بالاتراضافہ ہونا ایک فطری عمل ہے۔برخلاف اس کے ناقص تعلیم و� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطینی گھروں میں کم جیلوں میں زیادہ ہیں!

    صیہونی نظریہ آج کے دور میں صرف یہودی قومیت اور یہودی سرمایہ داری کی اجارہ داری ہی کا نظریہ نہیں ہے بلکہ نسل پرستی اور اسلام دشمنی پر بھی مبنی ہے۔ اسرائیل کے قیام سے قبل صیہونی مفکروں اور دانشوروں نے اپنے ایک مضمون (مضامین) میں ایک عجیب و غریب منطق پیش کی کہ وہ یہودیوں کے سوا فلسط [..]مزید پڑھیں

  • معراج محمد خان جیسا اور کون

    معراج محمد خان مرحوم کا کہنا تھا پاکستان کی سیاست استحصالی طبقوں کا ایک ایسا کلب ہے جس میں ان جیسی سیاسی سوچ اور نظریات رکھنے والوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ 1978 میں معروف صحافی اور انقلابی دانشور حیسن نقی نے مجھے کہا تھا “ تمہارا لیڈر یعنی معراج محمد خان قومی محاذ آزادی کو بڑی سیا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان: ترقی کی خواہش اور حقیقت

    کیا ترقی چند بڑے شہروں میں پُلوں، چند ایک پبلک ٹرانسپورٹ، الیکٹرانک میڈیا ہاؤسز کے قیام اور حکومتی میٹنگز کو جدید مواصلاتی نظام کے ساتھ منعقد  کرنے کا نام ہے۔ پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں پاک امریکہ تعلقات کا ’’سنہری دور‘‘ شروع ہوا۔ ریلوے انجنوں پر پاک امریکہ ہاتھ [..]مزید پڑھیں

  • پراپرٹی ٹیکس پر مک مکا
    • تحریر
    • 08/05/2016 1:33 PM
    • 4013

    ’بڑی زیادتی ہے جناب۔ کاروبار کا تو بیڑہ غرق ہو جائے ‘ چوہدری عبدا لخالق نے اپنی پانچ منٹ کی گفتگو میں پانچویں بار یہ فقرہ دوہرایا۔’اس حکومت سے یہ امید نہیں تھی۔ یہ تو کاروبار دوستی کے بڑے دعوے دار بنتے تھے‘۔ ہمارے یہ عزیز حکومت اور رئیل اسٹیٹ شعبے کے درمیان ہونے والے [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا عالمی ریکارڈ
    • تحریر
    • 08/05/2016 11:41 AM
    • 5726

    سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دینے کی صورتحال میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کانفرنس میں شرکت ادھوری چھوڑ کر واپس دہلی روانہ ہوگئے۔ راج ناتھ سنگھ کے دورے کے موقع پر لاہور او� [..]مزید پڑھیں