تبصرے تجزئیے

  • بھارت میں مذہبی منافرت کا پرچار

    مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا۔ ہندی ہیں ہم، وطن ہے ہندوستاں ہمارا۔ علامہ اقبال کی نظم کے اس شعر کو پڑھ کر دل صرف خوش نہیں ہوتا ہے بلکہ سر فخر سے اونچا ہو جاتا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شاعرِ مشرق نے اپنی نظم کے ذریعہ مذہب کی خوبصورتی اور بھائی چارے کی عمدہ مثال دنیا کے سامن� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کا ٹیک تھری

    شعور کی منازل پر ابھی قدم نہیں رکھا تھا کہ ہمارے گاؤں میں ڈرامے کی ریکارڈنگ کے لیے فنکار آئے۔ بچے بوڑھے سب ہی شوق میں جمع ہو گئے۔ ایک لڑکا ہاتھ میں سیاہ رنگ کی لکڑی کی تختی جس پر کچھ حروف لکھے ہوتے تھے، کھٹ سے اسے لہراتا اور پکارتا ٹیک ون، کچھ دیر کیمرہ چلتا پھر کام رک جاتا ۔ چند ل [..]مزید پڑھیں

  • سوال سوختنی ہے

    نوبل انعام بیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں ملنا شروع ہوا۔ ٹالسٹائی، مارسل پراؤست، جیمز جوائس اور فرانز کافکا کو نہیں ملا۔ اناطول فرانس کو مل گیا۔ یہ بھی اچھا ہوا، برا نہ ہوا۔ پہلے چار ناموں کے بغیر بیسویں صدی کے فکشن پر بات نہیں ہو سکتی۔ اناطول فرانس کا نام بھی اب مشکل ہی سے کس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مصر کے رعمیسس دوئم سے ملاقات

    اہرام مصر کا حال کتابوں میں  پڑھ رکھا تھا اور رعمیسس دوئم سے فلموں کے ذریعہ شناسائی بھی تھی۔ مگر اس سے بالمشافہ ملاقات ہونا باقی تھی۔ اہرام مصر تکونی عمارتیں ہیں اور ان کو بنانے میں بہت عرصہ صرف ہوا ہے۔ یہ وہ قبریں ہیں جہاں فراعنہ  معہ اپنے اہل و عیال، ساز و سامان اور جاہ و � [..]مزید پڑھیں

  • سماجی زوال کا ہراول دستہ

    اگر ہم پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا پچھلی صرف ایک دہائی کا ریکارڈ دیکھیں تو یوں لگتا ہے جیسے اس ملک کی بربادیوں کے ذمے دار سیاسی لوگ ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستانی ریاست میں اقتدار کی مکمل طاقت کس کے پاس ہے اور اس کے ساتھ لوگوں کے ذہنوں کو کنٹرول یا متاثر کرنے میں کن لوگوں اور ا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا نقشہ مقدس ہے؟

    آخر کشمیریوں کے لئے آزادی کے کیا معنی ہیں؟ اس پر بات کیوں نہیں کی جاسکتی؟ آخر نقشے کب سے مقدس ہو گئے؟ کشمیر کے لوگوں نے پھر سے واضح کر دیا ہے، جیسا کہ وہ سال بدر سال، عشرہ در عشرہ، قبر در قبر کرتے آئے ہیں کہ وہ آزادی چاہتے ہیں۔ مگر لوگوں سے یہاں مراد وہ لوگ نہیں ہیں جو آرمی کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • مذاہب کی آڑ میں سیاسی داؤ پیچ

    یہ عجب مذاق ہے کہ سیاسی لیڈر نہ صرف مختلف مذہب کے ماننے والوں کے مذہبی راہنمابنے ہوئے ہیں بلکہ عرف عام میں سماج بھی انہیں اسی حیثیت سے دیکھتا ہے۔اس کے باوجود کہ ان کی عملی زندگیاں مذہب بیزار ی کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔کچھ یہی معاملہ ملک کی اکثرتی طبقہ ہندو ؤں کے ساتھ بھی ہے۔ اقلی [..]مزید پڑھیں

  • راجہ گدھ : منطق پر بانو قدسیہ کا ادبی حملہ

    نوے کی دہائی میں بطور طالب علم جب میں پنجاب یونیورسٹی لاہور پہنچا تو دو کتابوں کا چرچا تھا۔ ہم جیسے بگڑے تگڑے راجہ انور کی ‘جھوٹے روپ کے درشن’ کا پرچار کرتے۔ یہ خوبصورت کتاب راجہ انور کے ان محبت ناموں پر مبنی ہے جو انہوں نے اپنے ایامِ طالب علمی میں اپنی محبوبہ کو لکھے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ترکی اور پاکستان صدارتی نظام کی طرف گامزن

    پاکستان میں 1958کے مارشال لاء کی نوبت دیگر وجوہ کے علاوہ 1956کے پارلیمانی آئین کی ناکامی کی وجہ سے آئی۔ اس وقت کے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے ایک کمیشن مقرر کیا جس کی سربراہی وفاقی عدالت کے ریٹائرڈ جج نے کی۔ یہ جج  بے داغ شہرت رکھنے والے شہاب الدین تھے۔ اس کمی [..]مزید پڑھیں

  • روس ، نیٹو اور مشرقی یورپ

    مرکزی یورپ میں حالیہ نیٹو فوجی مشقیں بتاتی ہیں کہ مغربی اتحادی کسی روسی حملے کے خلاف بالٹک ریاستوں کا دفاع نہیں کرسکتے۔ کئی ایسے پرانے گھر دیکھنے میں آتے ہیں جو اس قدر فرسودہ حال اور خستہ ہوچکے ہوتے ہیں کہ دیکھنے والے معمار سوچتے ہیں کہ انہیں تو عرصہ پہلے منہدم ہو جانا چاہیے تھ [..]مزید پڑھیں