تبصرے تجزئیے

  • لندن سے تاریخی شہر استنبول کا سفر (2)

    ہوٹل میں داخل ہوتے ہی ریسیپشن ڈیسک پر ایک اسمارٹ ترکی آدمی نے ہمارا استقبال کیا اور  ہمارے سفر کا حال دریافت کیا۔ ہم نے اسے انگریزی زبان میں کہا کہ ’ترکش ائیر لائینز کافی اچھی ہے اور ہمیں سفر کے دوران کسی بھی بات کی کوئی تکلیف نہیں ہوئی‘۔ اس کے بعد ہوٹل کے ایک اسٹاف ممبر& [..]مزید پڑھیں

  • مارشل لاء کس نے بٹھایا، دھرنا کس نے اٹھایا

    جنرل ضیاالحق نے مارچ 1985 میں غیر جماعتی انتخابات منعقد کروائے۔ جنرل ضیاالحق زبردست سیاسی ذہن رکھتے تھے۔ دستوری قانون کی تاریخ میں بھی مرحوم جنرل صاحب کا مقام مسلمہ ہے۔ جنرل صاحب اسلامی ریفرینڈم اور غیر جماعتی انتخابات منعقد کرواتے تھے۔ جنرل صاحب کو جمہوریت کی نام لیوا سیاسی ج [..]مزید پڑھیں

  • سماجی شعور سے محروم معاشرہ

    کوئی بھی سماج  سماجی سرمایہ کی بنیاد پر ہی آگے بڑھتا ہے ۔ آپ سماج میں جو رویے، مزاج ، طور طریقے، زبان، کلچرل، انداز وبیان، تہذیب، تمدن، تفریح، رہم سہن، تعمیرات کو فروغ دیتے ہیں وہ ہی معاشرہ کی عکاسی بھی کرتا ہے ۔ ماضی کے لوگوں سے پوچھیں تو وہ ماتم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ سماج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • درود والوں سے چند سوال ۔۔۔

    کوئی ایک ماہ سے دھرنے کا کھیل جاری تھا ۔ ہم اس دوران خاموش رہے ۔ اور اس لئے خاموش رہے کہ یہ عقائد کا معاملہ تھا ۔ پھر ایک ناکام آپریشن ہوا ہم خاموشی سے سب کچھ دیکھتے رہے ۔ آپریشن کی ناکامی کے بعد ایک کامیاب اور ” بے مثال “ معاہدہ ہوا ، قانون شکنی کے مرتکب افراد کو تھانوں سے نک [..]مزید پڑھیں

  • اسے کہنا، دسمبر آ گیا ہے

    لفظ تو یہیں کہیں خوار و زبوں پھرتا ہے۔ پھر ایک شاعر آتا ہے۔ وقت کی دھول میں سرگرداں، خلق کے قدموں میں پامال لفظ کو محبت سے اٹھاتا ہے، اسے جھاڑ پونچھ کر تجربے کی خدوخال بخشتا ہے، کیفیت کے سیاق و سباق میں رکھ دیتا ہے۔ لفظ شاعر کی سطروں میں سج جائے تو جانو، سپھل ہو گیا۔ شاعر لفظ کو ز� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا، عدالت اور سیاست

    سینیٹ میں جب انتخابی اصلاحات ایکٹ2017سابق وزیر قانون زاہد حامد پیش کررہے تھے تو مسلمان ہونے کے حلف نامے کے عنوان سے ختم بنوت کے قانون پر یقین رکھنے کے قانون پر پہنچے توجمعیت علماء اسلام کے سینیٹر حافظ حمداللہ نے نے نشاندہی کروائی کہ یہاں الفاظ  تبدیل کئے گئے ہیں۔  اصل لفظ ح� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کے شہر کیسری کی سیر

    22 نومبر سے 26 نومبر تک کے چار روزہ ترکی کی سیر کرنے اور  اور وہاں اردو کے فروغ کا مطالعہ کرنے کا موقع ملا جو دلچسپ اور اطمینان کا باعث رہا۔ برلن سے میں ترکش ائر ویز کے ذریعہ استنبول پہنچا اور اوسلو سے میرے دوست اور افسانہ نگار نگار فیصل نواز چوہدری بھی وہاں آگئے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • تینوں کافر کافر آکھدے ….

    عقیدے کے اختلاف یا سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک دوسرے کو کافر قرار دینا انوکھی روش یا نئی روایت نہیں ہے۔ شاہ عبدالعزیز صاحب دہلوی نے اہل سنت کی طرف سے اپنی کتاب ’فتاوی عزیزی‘ میں شیعہ کے خلاف کفر کا فتویٰ دیا۔ دوسری طرف اہل تشیع مسلمانوں نے اپنی کتاب ’حدیقہ شہداء‘ می [..]مزید پڑھیں