تبصرے تجزئیے

  • تاریخ پونچھ کا درخشاں کردار

    مذکورہ بالا عنوان کے تحت چھپنے والی کتاب سردار محمد صدیق خان چغتائی کی 392 صفات پر مشتمل ایک ایسی تازہ مستند تحقیقی تصنیف ہے جس میں انہوں نے 1832 ء کی جنگ کے انقلابی ہیرو سردار شمس خان ملدیال کے خاندانی پس منظر کے تنازعہ کو حل کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔پچاس ملکی اور غیر ملکی کتابوں [..]مزید پڑھیں

  • مسجد قرطبہ واپس بلاتی ہے

    قرطبہ کی جامع مسجد اور اہرام مصر کا احوال ہم نے اپنی چوتھی یا پانچویں جماعت کی اردو کی کتاب میں پڑھا تھا۔اور تب سے ہی ہمیں ان دونوں ہی مقامات کی سیر کا شوق تھا۔ اور دیکھئے کہ یہ شوق پورا بھی کب ہوا۔ ان دونوں مقامات کی سیر کی علیحدہ علیحدہ تفصیل آپ کو دو نشستوں میں سنا تا ہوں۔ ہم ن [..]مزید پڑھیں

  • قندیل،عورت اورمعاشرہ

    ہمیں دوغلا پن ختم کرنا ہو گا۔ بس جو دِل مانے کہو، جو عقل تسلیم کرے اُس پر لبیک کہا جائے۔ قندیل فقط ایک عورت نہیں معاشرے کی سوچ کا نام ہے اوراِس سوچ کا ظہور قندیل کی شکل میں ہوا۔ یقین کیجئے ہم پر زبردستی کا نظام نافذ کیاجا رہاہے ورنہ ہماری مجموعی سوچ اور معیار کا اندازہ لگانا ہو ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر میں نواز لیگ کا اصل امتحان
    • تحریر
    • 07/23/2016 3:41 PM
    • 4316

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر اسمبلی کے عام انتخابات2016ء میں دو تہائی اکثریت سے ایسی شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو آزاد کشمیر کی تاریخ میں مسلم کانفرنس کو بھی کبھی حاصل نہیں ہو سکی ۔ الیکشن کمیشن کے جاری نتائج کے مطابق 41 نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) نے31، پیپلز پارٹی نے3، [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور ہماری خارجہ پالیسی

    جنت  نظیر وادی کشمیر ایک بار پھر لہو لہان ہے اور بھارتی سیکورٹی فورسز کے مظالم نے ایک بار پھر اقوام عالم کی توجہ مسئلہ کشمیر کی طرف مبذول کرادی ہے ۔ زخموں سے چور مقبوضہ کشمیر کے لوگ جو اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں ۔ وہ گزشتہ تین ہفتوں سے بھارتی فوج کے بندوقوں کی زد میں ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پراپرٹی اشرافیہ ۔ باقی لوگ کہاں جائیں؟
    • تحریر
    • 07/22/2016 5:55 PM
    • 5853

    چند ہفتے قبل کی بات ہے انگریزی اور اردو کے بڑے بڑے اخبارات میں کراچی کی سب سے بڑی ہاوسنگ اسکیم کی طرف سے ایک فرنٹ پیج اشتہار شائع ہوا۔ شہ سرخی کے مطابق ان کے ایک حالیہ منصوبے پر کامیابی کا ہُن کچھ یوں برسا کہ فقط تین سالوں میں اس منصوبے میں پلاٹس کی قیمتیں چار سو فی صد بڑھ چکی ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • تشکیل وتجسیم = افتخار نسیم

    غزل کو نیم وحشی صنف سخن قرار دینا صریح ناانصافی اور اسے اردو شاعری کی آبرو کہنا محض اندھی عقیدت ہے ۔ غزل تو وہ صنف سخن ہے جو بے زبانوں کو بھی ایک زبان عطا کرتی ہے ۔ بلاشبہ ایک عرصہ تک محبوب کی زلف و کمر اس کا محور رہے ہیں لیکن اس میں زیادہ قصور ان اردو شعراء کی معصومیت کا ہے جو اپنے [..]مزید پڑھیں

  • عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

    جمعہ 15؍ جولائی کو لگ بھگ رات نو بجے اپنے ایک دوست کے ساتھ چند لمحے گزار کر گھر واپس آرہا تھا تو گاڑی چلاتے ہوئے بی بی سی ریڈیو پر یہ خبر سنی کہ ترکی میں فوجی بغاوت شروع ہوچکی ہے اور قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن سے فوج کی جانب سے اعلانات پڑھے جارہے ہیں۔ اسکائی، بی بی سی، الجزیرہ اور سی ای� [..]مزید پڑھیں

  • ایدھی مرگئے، بحث جاری ہے

    ایدھی سے سب سے بڑی غلطی زندگی میں یہ ہوئی کہ اُس نے جھگڑا دیکھا۔ پہلا شخص زخمی ہوتے دیکھا۔ لوگوں کو تماشہ دیکھتے ہوئے پایا اور دل میں ٹھان لی کہ جنہیں کوئی نہیں اُٹھائے گا انہیں میں اُٹھاؤں گا۔ جن کو کوئی غسل دینے والا نہیں ہو گا اُن کو میں غسل دوں گا۔ جن کو دفنانے والا کوئی نہیں [..]مزید پڑھیں