تبصرے تجزئیے

  • اترپردیش - بساط تو بچھ چکی ہے

    یہ درست ہے کہ اترپردیش ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے اور بڑا ہونے کے ناطے سیاسی میدان میں اہم کردار ادا کرتی آئی ہے۔  یہ بھی حقیقت ہے کہ ریاست میں ایسے بے شمار مسائل ہیں جن کا حل فوری طور پر ہونا چاہیے اس کے باوجود ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ اور چونکہ آج کل ریاست میں آئندہ سال ہ� [..]مزید پڑھیں

  • یوم سیاہ اوربرہان وانی کا جنازہ

    حکومت نے ایک اچھا فیصلہ کیاہے کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور بھارت کے جبروتشددسے پردہ اٹھانے کے لیے یوم سیاہ منایا جائے ۔ ضروری ہوگا کہ اس روز ملک بھر میں جلسے جلوس نکالیں جائیں اور ریلیوں میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہوئے پاکستان کے عوام کشمیریوں سے اپنی محبت کا اظہار [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کی ناکام بغاوت کی رات

    مَیں گرماگرم چائے کے ساتھ  استنبول کےایک روایتی ترک چائے خانے میں  شام ڈھلے غروبِ آفتاب کا نظارہ کررہا تھا۔ یہاں بحیرۂ مرمرا کے کنارے سورج آٹھ بجے کے بعد سمندر میں ڈوبتا نظر آتا ہے۔ میں اس نظارے سے لطف اندوز ہورہا تھا اور وٹس اَپ پر ایک دوست سے اس نظارے سے لطف اندوز ہونے کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیکولرازم اور اسلام پسندی میں تقسیم ترکی!

    ترکی میں عوام نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا۔ اس سے نہ صرف منتخب حکومت کی لاج رکھ لی گئی بلکہ مشرق وسطیٰ کے ایک طاقتور مسلم ملک کو خانہ جنگی کا شکار ہونے سے بھی بچا لیا گیا۔ اس ”انقلاب“ کی ناکام کوشش سے تعلق رکھنے کے حوالے سے اب تک 6000 سے زائد افراد کو [..]مزید پڑھیں

  • ترک بغاوت، پاکستان اور عالمِ اسلام

    جس شام ترک فوجی بغاوت کی خبر ٹیلی ویژن کی سکرین پر ابھری، اہلِ فکر کو تفکرات کے ایک اژدہام نے گھر لیا۔ ترک قوم 1914 سے فوج کے شدید زیرِ اثر رہی ہے۔ اتا ترک خود ایک جنرل تھے اور جدید ترکی کے لیے ان کے ذہن میں ایک واضح منصوبہ تھا۔ جدید یک رُخ سیکولر ترکی کو انہوں نے فوج کی زیرِ نگرانی � [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر: 2016 کا مضحکہ خیز الیکشن

    آزاد کشمیر میں جمہوری نظام، جموں کشمیر لبریشن لیگ کے بانی کے ایچ خورشید نے متعارف کروایا تھا۔ کے ایچ خورشید ابھی زیر تعلیم ہی تھے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے سن چالیس کی دہائی کے وسط میں دورہ کشمیر کے دوران اس نوجوان طالب علم کی صلاحیت سے متاثر ہو کر معتمد خاص کے � [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں بغاوت کو ڈرامہ کہنے والوں کے نام

    ان تمام لوگوں کے نام جو ترکی میں ہونے والی اس خونی بغاوت اور بین الاقوامی سازش کو ڈرامہ سمجھتے ہیں۔ اس خونی بغاوت کو ڈرامہ وہ لوگ کہتے ہیں جنھیں اس سازش کی ناکامی کی ذلت اٹھانی پڑی۔ آپ مطمئن رہئے کہ ہم ترکی کے لوگ سیدھے سادہ ہوسکتے ہیں لیکن بے وقوف لوگ نہیں ہیں جو ہر کسی کی چھوٹی [..]مزید پڑھیں

  • دوبئی میں بسنت اور پتنگ ، جاب گئی بھاڑ میں

    میں نے مشرقی وسطیٰ کے ممالک دوبئی، ابو ظہبی،شارجہ ، العین اور سلطنت اومان کے شہروں مسقط اور بریمی کا سفر کیا۔ با وجود اس کے کہ یہ سفر نت نئے تجربات اور دلچسپ واقعات سے پر تھا، مگر یہ سفر وسیلہ ظفر ثابت نہ ہوا کیونکہ تلاش معاش میں مجھے وہاں کامیابی نہ ہوئی۔مجھے وہاں رہ کر پیسہ کم� [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں مارشل لاء کی طفیلی حکومتیں
    • تحریر
    • 07/17/2016 7:37 PM
    • 4883

    شاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہو کہ جب ملک میں جمہوریت کی بساط لپیٹ دینے کی باتیں نہ ہوتی ہوں۔اب تو ملک میں ’’ فوجی راج‘‘ کے مطالبے کرنے والے بھی کافی تعداد میں نظر آتے ہیں جن کی نظر میں ان کی بقاء اور ترقی ملک میں مارشل لاء کی صورت ہی ہو سکتی ہے۔انہی دنوں ملک کے تمام صوبو� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر میں آزادی کی نئی لہر

    کشمیر میں اپنے حقوق اور آزادی کی جدوجہد مسلسل سات دہائیوں سے مختلف انداز سے چلتی آرہی ہے۔ بھارتی حکومت اس مسئلے کو طاقت کے زور پر حل کرنا چاہتی ہے جو کہ  ایک ناکام حکمت عملی ثابت ہورہی ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہد پر عالمی میڈیا اور مغربی دنیا کی خاموشی کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن ہ� [..]مزید پڑھیں